Imran Riaz Khan Official(@IRKsays) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کو رہا کرو۔ یہ جبری گمشدگی ہے، عمران ریاض 1 اگست کو اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لہراتے ہیں، انکو یوم پاکستان منانے کا حق یے۔

account_circle
Sara khan(Imran Riaz khan)(@ImranRi123) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ عمران ریاض خان کی مدد کر۔
یا رب العالمین ہمیں عمران بھائی چاہیے ۔
عمران ریاض خان کو رہا کرو۔

account_circle
Official Social Media Team @sherafzalmarwat(@Shermediateam) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت عمران ریاض خان کے لیے ایوانوں میں نعرے لگاتے رہے کہ 'عمران ریاض خان کو رہا کرو'.

account_circle
Isf Hazara Official(@Isfhazararegion) 's Twitter Profile Photo

جس طرح یہ شخص ہمارے لیے آواز اٹھاتا تھا ہم اسکی آواز بن کر اسکا حق ادا نہیں کر پا رہے۔
عمران ریاض خان کو رہا کرو۔

جس طرح یہ شخص ہمارے لیے آواز اٹھاتا تھا ہم اسکی آواز بن کر اسکا حق ادا نہیں کر پا رہے۔
  عمران ریاض خان کو رہا کرو۔
#FreeImranRiazNow
account_circle