Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

جبر کے موسم میں امید کی کرن، عمران ریاض خان کی غیرقانونی قید کو 14 دن گزر گئے۔

جبر کے موسم میں امید کی کرن، عمران ریاض خان کی غیرقانونی قید کو 14 دن گزر گئے۔

#ReleaseImranRiazKhan
account_circle
Shahrukh Khan(@srkpti5) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ

جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے...🙏

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ

جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے...🙏

account_circle
Sanwal Hussain(@sanwalhussain15) 's Twitter Profile Photo

بولنے کی کیا کیا قیمت چکائی ہے تمھیں کیا معلوم۔۔۔

اس وطن کی خاطر جو جوانی لٹائی ہے تمھیں کیا معلوم


account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی بار بار خطرے میں ڈال رہا ہے کچھ دیگر صحافی بھی شرم کر لیں اور سچ بولنے کی ہمت پیدا کریں۔۔۔

account_circle
Adeela Uzair(@Adeela_Uzair) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ

اے اللہ ! ہم مدافعت کیلئے تجھے اُن کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں ۔( ابوداؤد)

غیر قانونی گرفتاری کا پندرھواں دن🥺💔

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

جو قید میں بھی ہاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائے
اسے آپ بار بار گرفتار کرتے ہیں
آپ کی قید بھی عمران ریاض خان کو بدل نہیں سکتی

account_circle
Umar Farooq(@UmarFarooqVXI) 's Twitter Profile Photo

' سارے بےقصور مظلوموں کو رہا کریں، اسد طور کو رہا کریں، عمران ریاض کو رہا کریں اور سارے میڈیا کو رہا کریں'
- عالیہ حمزہ

account_circle
Sanwal Hussain(@sanwalhussain15) 's Twitter Profile Photo

سکون سے رہنے کے لیے بس غلام بن کر رہنا تھا۔۔

ہماری کم نصیبی کہ ہم میں کچھ غیرت زیادہ تھی


سکون سے رہنے کے لیے بس غلام بن کر رہنا تھا۔۔

ہماری کم نصیبی  کہ ہم میں کچھ غیرت زیادہ تھی

#ImranRiazKhan 
#ReleaseImranRiazKhan
account_circle