Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profileg
Naya Pakistan

@Naya__Pakistan_

Pakistan's First Largest Political Channel in Pakistan. Naya Pakistan is the fastest growing Channel 3.5M+ Subscriber.
Website: https://t.co/B91ctegznE

ID:1218609164534079488

linkhttps://youtube.com/c/NayaPakistanChannel calendar_today18-01-2020 19:00:53

16,1K Tweets

1,1M Followers

617 Following

Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

آج “تحریک تحفظ آئین پاکستان” کا اعلان کردیا ہے۔
اب اس کے بعد آنے والی تمام مشکلات کو سینے سے لگانے کے لیے تیار ہیں۔۔۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا عید کے تیسرے دن بھی جلسہ،میرے ساتھ پنجاب نکلو گے،

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

سب مسلمانوں کو عید مبارک
اج عید فیملی کے ساتھ گزاری. پیچھلی عیدمیں اپنے فیملی کے ساتھ کیوں نہ گزار سکا؟
15 لوگ گھر میں داخل ہوئے .پورا مہینہ یہ سلسلہ جاری رہا
داستان

account_circle
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

ایک میسج جو مجھے گزشتہ کئ عیدوں پر مجھے آیا لیکن اس دفعہ نہیں آیا
عید مبارک حسنین
انشاءاللہ جلد اچھا وقت آئے گا اور ہم سب اکٹھے ہوں گے
مس یو Murad Saeed

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

چاندرات کارکن جیل کے باہر ، خان صاحب آپ اکیلئے تب ہوں گے جب ہم نہیں ہوں گے👇
youtu.be/kTXczDN2W1Y?si…

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

9اپریل2022 سے 9 اپریل 2024 کا سفر؟
9اپریل ،9مئی،9فروری
9 تاریخ سیاہ دن
میں عینی شاہد ہوں 👇
youtu.be/TQIvOaBRSVA?si…

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی طرف سے عوام کے لیے عیدی
عید سے قبل حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا: بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی

account_circle
Husnain Rafique(@Husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

پچھلی عید پر زمان پارک میں آئے لوگوں میں ایک اوور سیز بھائ محسن کے تعاون سے کپڑے اور جوتے تقسیم کیے تھے
انشاءاللہ اس عید پر کوشش ہو گی ان لوگوں کے ساتھی بنیں جن کے اسیران جیلوں میں ہیں آپ سب سے بھی گزارش ہے ان لوگوں کے خاندانوں کا خاص خیال رکھیے گا شکریہ

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان آج انسداد دہشت گردی عدالت عمران خان کے تصاویر والا لباس زیب تن کیے پیش ہوئی

صنم جاوید خان آج انسداد دہشت گردی عدالت عمران خان کے تصاویر والا لباس زیب تن کیے پیش ہوئی
account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کے نام سے منسوب “امام بی بی میٹرنٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے خواجہ آصف نے اپنے والد سے منسوب کرتے ہوئے خواجہ صفدر میٹرنٹی ہسپتال رکھ دیا ہے

سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کے نام سے منسوب “امام بی بی میٹرنٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے خواجہ آصف نے اپنے والد سے منسوب کرتے ہوئے خواجہ صفدر میٹرنٹی ہسپتال رکھ دیا ہے
account_circle