Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profileg
Qasim Khan Suri

@QasimKhanSuri

Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan. Central Senior Vice President Pakistan Tehreek-e-Insaf. Member Core Committee.
RTs ≠ official endorsements

ID:599527201

linkhttps://youtube.com/channel/UCB8OQcQKf0pqL1_xz71RCxg calendar_today04-06-2012 20:08:34

22,0K Tweets

2,5M Followers

299 Following

Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

آج پتا چلا کہ مداخلت صرف منصف اعلیٰ کو تحریری طور پر آگاہ کر کے کرنے کا نام ہے، واہ

آج پتا چلا کہ مداخلت صرف منصف اعلیٰ کو تحریری طور پر آگاہ کر کے کرنے کا نام ہے، واہ #مداخلت_ہوتی_ہے
account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

ِ۟الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ

جس نے موت اور زندگی کو (اِس لئے) پیدا فرمایا کہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل کے لحاظ سے بہتر ہے، اور وہ غالب ہے بڑا بخشنے والا ہے۔

(الْمُلْک، 67 : 2)

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں۔ بات کرے گا تو جھوٹ بولے گا، وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا اور امانت اس کے پاس رکھی جائے تو خیانت کرے گا۔

(بخاري، الصحيح، 1: 21)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں۔ بات کرے گا تو جھوٹ بولے گا، وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا اور امانت اس کے پاس رکھی جائے تو خیانت کرے گا۔ (بخاري، الصحيح، 1: 21)
account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

اگست 2021 کو جب طالبان نے کابل فتح کیا تو عمران خان نے بیان دیا تھا کہ طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں یہ بیان امریکہ کو پسند نہیں آیا واشنگٹن سے چند دوستوں سے مجھے پیغام  آیا کہ فاتحہ پڑھ لو عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ - شبر زیدی

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کو لمبی وصحتمند زندگی عطاء فرمائے، شہدائے حقیقی آزادی کے درجات بلند فرمائے، بیگناہ پابند سلاسل بچوں، عورتوں، نوجوانوں اور بزرگوں کو ظالموں کے شکنجے سے جلد رہائی عطاء فرمائے۔ آمین
یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo




اک خواب سجائے بیٹھا ہوں
اک آس لگائے بیٹھا ہوں
کہ مسکراتے رہیں بچے یہاں
پر امن زمین حسین آسماں
بھوکے یہاں کوئی کسان نہ ہوں
مزدور کے مرتے ارمان نہ ہوں
رشوت سے پاک ہوں تھانے سب
حقیقت ہوں یہاں افسانے سب
اک خواب لئے چلتا رہوں
قوم کی امید…

#28YearsOfStruggle #BehindYouSkipper اک خواب سجائے بیٹھا ہوں اک آس لگائے بیٹھا ہوں کہ مسکراتے رہیں بچے یہاں پر امن زمین حسین آسماں بھوکے یہاں کوئی کسان نہ ہوں مزدور کے مرتے ارمان نہ ہوں رشوت سے پاک ہوں تھانے سب حقیقت ہوں یہاں افسانے سب اک خواب لئے چلتا رہوں قوم کی امید…
account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
مگر اہل بزم میں کوئی بھی تو ادا شناس وفا نہیں

مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہد سیاہ میں
وہ چراغ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں

میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں مگر اہل بزم میں کوئی بھی تو ادا شناس وفا نہیں مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہد سیاہ میں وہ چراغ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

𝐒𝐭𝐫𝐮𝐠𝐠𝐥𝐞 𝐏𝐚𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧_𝐓𝐞𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤_𝐞_𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟

آج پاکستان تحریکِ انصاف کا 28 واں یوم تاسیس ہے، آج ہی کے دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی تھی۔


account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

وَ یَوْمَ یُحْشَرُ اَعْدَآءُ اللّٰهِ اِلَی النَّارِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ

اور جس دن اللہ کے دشمنوں کو دوزخ کی طرف جمع کر کے لایا جائے گا پھر انہیں روک روک کر (اور ہانک کر) چلایا جائے گا۔

(فُصِّلَت - حٰم السَّجْدَة, 41 : 19)

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی صحت کے بارے میں شدید تشویش ہے ایک ہی روز میں پہلے لیڈی ڈاکٹر کا بنی گالا میں آ کر ان کا چیک اپ کرنا اور پھر رات کے اندھیرے میں سخت سیکیورٹی میں ایمبولینس کا بنی گالا میں اتنے وقت کے لیے موجود رہنا اس بات کو تقویت دیتا ہے کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں اور ان کی جان کو…

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔

اس کے ساتھ انہیں نے چیف…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں نے چیف…
account_circle