MARYAM(Imran Riaz Khan)(@maryampakpk) 's Twitter Profile Photo

فی امان اللہ. جلد اس ظلم کے تاریک عرات میں امید، حوصلے اور روشنی کی ایک کرن کی طرح ابھرو گے بھائی

account_circle
Bushra Mughal ik(@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

بھول گئے ہو نا ۔۔۔۔ اس آواز کو سنتے ہوۓ 111 دن ہوگئے ہیں ۔ مگر کسی کو بھی خدا
کا خوف ہی نہیں آتا سب طاقت نشہ میں گمے ہوئے ہیں 😭🙏

پلیز آواز اٹھانا بند نہیں ہونی چاہیے ۔



account_circle
Mehwish Saleem (ImranRiazKhan)(@mehwishpk15) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کے سنہری الفاظ
'کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہو جاتے ہیں دیکھیں
جس کے اندر حب الوطنی کی Window ڈاوٴن لوڈ ہوئی ہونا اسکو کوئی سوفٹ ویئر اپڈیٹ نہیں کرسکتا'




account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض بھائی نے بتایا بھی تھا پاکستانیوں کہ اگر آپ نے سب نے بچنا ہے تو مل کر بچنا ہے!

اپنی صفوں میں اتحاد اور نظم پیدا کرو اور ایک دوسرے کا ساتھ دو!


account_circle
Hanna Gillani(@HannaShah4_) 's Twitter Profile Photo

Imran Riaz Khan ❤️
A tribute to 20 years of Journalism,
20 years of Bravery ❤️
We Miss You Alot 💔😢

Retweet please use hashtags for Imran Riaz Khan
Part 1/2


account_circle
Ansari Baltistan(@Mansari912) 's Twitter Profile Photo

بھول گئے ہو نا ۔۔۔۔ اس آواز کو سنتے ہوۓ 111 دن ہوگئے ہیں ۔ مگر کسی کو بھی خدا
کا خوف ہی نہیں آتا سب طاقت نشہ میں گمے ہوئے ہیں 😭🙏

پلیز آواز اٹھانا بند نہیں ہونی چاہیے ۔




account_circle
𝙽𝚞𝚜𝚛𝚊𝚝 𝙸𝙺(@Nusrat__IK) 's Twitter Profile Photo

آپ ہمارے لئے ہماری ملک کی زمین کو تنگ کردیں تو آپ محب وطن ہے۔
اور ہم اپنی زمین پہ آزادی سے رہنے کا حق مانگے تو ہم غدار ہیں۔



account_circle
Rana Akram(@ProMaxPakistani) 's Twitter Profile Photo

عجیب آدمی ہے خود بھی آزاد رہتا ہے اور لوگوں کو بھی ورغلاتا ہے کہ تم بھی آزاد ہو جاؤ گوری چمڑی والوں کے کالے جوتے پالش نہیں کر سکتا !
کپتان کے کچھ جرم عمران ریاض کی زبانی !
🗨️🔄💟 👈👈 🆗



account_circle