aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profileg
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾

@aminuallah10

ID:1546135075145875459

calendar_today10-07-2022 14:12:27

143,8K Tweets

40,8K Followers

29,0K Following

Follow People
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

اجڑ جاتے ہیں وہ لوگ جو خود سے زیادہ کسی اور لا پرواہ انسان سے محبت کر لیتے ہیں💔
شب بخیر اللہ حافظ 🙏

account_circle
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈(@Alish_07e) 's Twitter Profile Photo

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہے۔گڈناٹ🥱

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہے۔گڈناٹ🥱
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

ذرا سی زندگی ہے ۔۔۔۔۔ارمان بہت ہیں
ہم درد کوئی نہیں۔۔۔۔۔انسان بہت ہیں🌺

دل کا درد سناؤں۔۔۔۔۔۔تو سناؤں کس کو
جو دل کے قریب تھے۔۔۔۔۔وہ انجان بہت ہیں🙄

💔💔Dr. DiL💔💔

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

اہلِ علم رہنمائی فرمائیں
تربوز کو تھپکی دینے سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ اندر سے لال نکلے گا یا سفید؟ 🙄

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جس کے اکاؤنٹ 40 ہزار سے اوپر ہو
اور اوہو بھیجنے کا خواہشمند ہو
او اس اکاؤنٹ سے رابطہ کر رہے ہیں
یہ لینا چاہتے ہیں
Alishba 👈

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

جب سے اس منحوس عورت نے گندم کو ہاتھ لگایا ہے اس دن سے کسانوں پر زوال شروع ہو گیا ہے؛
موسم 🌧️😭🌧️

جب سے اس منحوس عورت نے گندم کو ہاتھ لگایا ہے اس دن سے کسانوں پر زوال شروع ہو گیا ہے؛ موسم 🌧️😭🌧️ #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

قائد مورترم ملانا فجلو الامان سیب
عرق گلاپ جب غلط راستے پر تھا تو زمین گرم تھی جب سے صحیح راستے پر آیا ہے ملک بھر میں بارشیں شروع ہوگئی ہے🥰

قائد مورترم ملانا فجلو الامان سیب عرق گلاپ جب غلط راستے پر تھا تو زمین گرم تھی جب سے صحیح راستے پر آیا ہے ملک بھر میں بارشیں شروع ہوگئی ہے🥰 #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
account_circle
M Bilal(@powerofjutt) 's Twitter Profile Photo

میرے تمام دوستوں اور X یوزر سے گزارش ہے ۔
کہ اگر آپ ٹویٹر کہ فیچر بارے دلچسپ اور انتہائی اہم معلومات چاہتے ہیں تو آپ 𝓢𝓱𝓮𝔃 کے youtube چینل جسکہ نیچے pic میں thumbnail نظر آرہا ہے۔اُسے فالو کریں لائق کریں اور دوستوں میں شئیر کریں۔۔
Thanks 💕💕

✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ princess ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Tehmina Abbas Dr. Sadaf 🌍

میرے تمام دوستوں اور X یوزر سے گزارش ہے ۔ کہ اگر آپ ٹویٹر کہ فیچر بارے دلچسپ اور انتہائی اہم معلومات چاہتے ہیں تو آپ @iShez99 کے youtube چینل جسکہ نیچے pic میں thumbnail نظر آرہا ہے۔اُسے فالو کریں لائق کریں اور دوستوں میں شئیر کریں۔۔ Thanks 💕💕 @bdigl @N_PTI04 @TAPTI_ @1_saddu…
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 🌺💓🌺
حفاظت کرنے والی سب سے بڑی ذات خدا کی ہے
اللّٰہ تعالیٰ میرے کپتان اور پارٹی کے تمام ورکرز کی حفاظت فرمائے ۔
🤲🤲🤲

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 🌺💓🌺 حفاظت کرنے والی سب سے بڑی ذات خدا کی ہے اللّٰہ تعالیٰ میرے کپتان اور پارٹی کے تمام ورکرز کی حفاظت فرمائے ۔ 🤲🤲🤲
account_circle
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈(@Alish_07e) 's Twitter Profile Photo

عالمِ مغرب کے انسانی حقوق کی جھلک ۔۔۔ مظلوم غزہ سے یکجتی کے جرم میں بھونڈے انداز سے گرفتاریاں🤲🤲💔

account_circle
Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو

ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

سُورَةُ البَقَرَةِ - 56

السلام علیکم ۔۔۔

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 56 السلام علیکم ۔۔۔
account_circle
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈(@Alish_07e) 's Twitter Profile Photo

🤎🤎اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🤎🤎

🤎🤎اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🤎🤎
account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo

میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانو گی
جس دن چاۓ ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں🤭

میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانو گی جس دن چاۓ ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں🤭
account_circle