Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور اگلے جہان میں جواب بھی دینا ہے۔ اس کی سرزمین پر ارشد شریف شہید کے قتل کو حادثہ قرار دیا گیا اور اسکی موت بھی ایک حادثے میں ہو گئی۔ یا اللہ رب العزت تو ہی سب سے بہتر انصاف فرمانے والا ہے۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

شرم آنی چاہیئے۔ عام پاکستانی کی زندگی انکے لیے کیا حیثیت رکھتی ہے آپ ان چند سیکنڈز میں اندازہ لگا سکتے ہیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔

میاں صاحب کی 100 سالہ زندگی سے یاسمین راشد صاحبہ کا ایک دن بہتر۔۔۔۔

سرکاری خرچ پر چین جا کر لگائی جانے والی لکیریں۔۔۔
تجربہ کرنے والوں کو مبارکباد