𝐄𝐌𝐀𝐍 🇵🇰🇵🇸(@Emanpak865) 's Twitter Profile Photo

وطن سے اُلفت ہے جُرم اپنا
یہ جُرم تا زندگی کریں گے
ہے کس کی گردن پر خونِ ناحق
یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے
وطن پرستوں کو کہ رہے ہو وطن کا دُشمن
ڈرو خُدا سے ڈرو خُدا سے

وطن سے اُلفت ہے جُرم اپنا
یہ جُرم تا زندگی کریں گے
ہے کس کی گردن پر خونِ ناحق 
یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے
وطن پرستوں کو کہ رہے ہو وطن کا دُشمن
ڈرو خُدا سے ڈرو خُدا سے

#FreeImranRiazNow
#ReleaseImranRiazKhan
account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

لاکھ روکیں یہ اندھیرے میرا راستہ لیکن

میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤںگا

account_circle
𝐄𝐌𝐀𝐍 🇵🇰🇵🇸(@Emanpak865) 's Twitter Profile Photo

مخالف سے کہو کھل کے وہ کر لے جو بھی کرنا ہے ۔
یہی پیدا ہوئے ہیں ہم یہی پر ہم نے مرنا ہے

مخالف سے کہو کھل کے وہ کر لے جو بھی کرنا ہے ۔
یہی پیدا ہوئے ہیں ہم یہی پر ہم نے مرنا ہے 

#FreeImranRiazNow
#ReleaseImranRiazKhan
account_circle
𝐄𝐌𝐀𝐍 🇵🇰🇵🇸(@Emanpak865) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک میں اللّٰہ تعالیٰ بار بار فرماتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا ، لَا تَهِنُوْا ، لَا تَحۡزَنُوۡا ، لَا تَيْاَسُوْا
نا امید نہ ہو، کمـزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، مایوس نہ ہو
بے شک اللہ تعالٰی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا