Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profileg
Ayesha

@Hamnaasaghir

ID:1690374682288029696

calendar_today12-08-2023 14:49:11

32,3K Tweets

1,9K Followers

772 Following

gulbaz(@RazaPti877482) 's Twitter Profile Photo

ا جو بھی شیئر افضل مروت کے خلاف بول رہے ہیں ان کے لیے ایک پیغام ہے میرا جو اپ یہ کام کر رہے ہیں گھٹیا ہے اور یہ پٹواریوں کو سوٹ کرتا ہے جو بھی عمران خان کا سچا سپورٹر ہوگا وہ عمران خان کے بیانیوں کو سپورٹ کرے گا اور مروت صاحب عمران خان کا بیانی لے کے چل رہے ہیں Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
ShaziL Khan🇬🇧🇵🇰(@ShazPtiUk) 's Twitter Profile Photo

وہ عالیہ حمزہ جو اسمبلی میں پوری قوم کے غریب طبقے کی نمائندگی کرتی تھی اسے جیل میں اس قدر اذیت دی جا رہی ہے کہ ملیریا کے باعث جسم کانٹا ہو چکا الرجی واضح نظر آ رہی ہے 💔
مگر وہ آج بھی عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے پر آمادہ نہیں ہے...

وہ عالیہ حمزہ جو اسمبلی میں پوری قوم کے غریب طبقے کی نمائندگی کرتی تھی اسے جیل میں اس قدر اذیت دی جا رہی ہے کہ ملیریا کے باعث جسم کانٹا ہو چکا الرجی واضح نظر آ رہی ہے 💔 مگر وہ آج بھی عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے پر آمادہ نہیں ہے...
account_circle
Yasmeen Yousaf(@YasmeenYousaf3) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی جان کو کچھ ہوا تو زمہ دار عاصم منیر اور موجودہ حاکم ہونگے ، ایک باپردہ خاتون کی عزت کو صرف اسکے شوہر کو کمزور کرنے کے لیے تار تار کرنے والے انشاء اللہ عبرت کا نشان بنے گے

بشری بی بی کی جان کو کچھ ہوا تو زمہ دار عاصم منیر اور موجودہ حاکم ہونگے ، ایک باپردہ خاتون کی عزت کو صرف اسکے شوہر کو کمزور کرنے کے لیے تار تار کرنے والے انشاء اللہ عبرت کا نشان بنے گے #ReleaseBushraBibi
account_circle
gulbaz(@RazaPti877482) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی فیملی کے ساتھ ہم کھڑے ہیں کیونکہ عمران خان ہمارے لیے جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں اور انہوں نے ہمارے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں اللہ ان کی فیملی اور عمران خان اپنے حفظ و امان میں رکھے

account_circle
DrNA(@drna222) 's Twitter Profile Photo

ملٹری ٹرائل کی اپیل ۲۴ اپریل کے لئے سپریم کورٹ میں مقرر ہے!

آج آپ چُپ رہیں گے، کل کو یہ غیر آئینی ٹرائل آپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔

ملٹری ٹرائل کی اپیل ۲۴ اپریل کے لئے سپریم کورٹ میں مقرر ہے! آج آپ چُپ رہیں گے، کل کو یہ غیر آئینی ٹرائل آپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ #ReleaseMilitaryPrisoners
account_circle
Maryam Riaz Wattoo(@soulful7867) 's Twitter Profile Photo

Lawyers are outside BaniGala and media also reaching. Despite the fact that doctors have been there for hours, lawyers are not being given access to
اللہ ان گرے ہوئے دشمنوں پر عذاب لائیں میرے رب.

Lawyers are outside BaniGala and media also reaching. Despite the fact that doctors have been there for hours, lawyers are not being given access to #BushraImranKhan اللہ ان گرے ہوئے دشمنوں پر عذاب لائیں میرے رب.
account_circle
Sabeen Younas(@sabeen_younas) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی طبیعت کی ناسازی کا سن کر سب سے پہلے محترمہ کنول شوزب پہنچیں۔ آپ نے ہماری نمائیندگی کی شکریہ
Kanwal Shauzab MNA

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

ہمیں رپورٹ آرہی ہے کہ انکی طبعیت ناساز ہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے وکلاء اور ڈاکٹرز کو ملنے دیا جائے، اگر ہمارے وکلاء اور ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دیا گیا تو ہمارے پاس Protest کا آپشن ہے پھر ہم احتجاج کی کال دیں گے:: ایم این اے شاہد خٹک

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ سے کارکنوں کا نگران چئرمین گوہر علی، عمر ایوب اور باقی لیڈرشپ کے لئے پیغام

account_circle
PTI North Punjab(@PtiNorthPunjab) 's Twitter Profile Photo

سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کی طبیعت نا ساز ہے جس کے حوالے سے طیبہ راجہ کی کام گفتگو

account_circle
Farzana Saeed(@FarzanaSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

خدارا خان صاحب کےلیے احتجاج کرے دھرنا دیے اگر کچھ غلط ہوگیا تو اپ نہ خود کو معاف کرے گےاور نہ اہیندہ انی والی نسلیں اپ کو معاف کرے گی
جلداز جلد کرے

account_circle
Salar Wazir PTI(@AmirSalar_Wazir) 's Twitter Profile Photo

ہم بنی گالہ میں موجود ہے بشرہ بی بی کی صحت سے شدید تشویش ہے
اللہ پاک صحتیابی دیں امین
عامر خان سالار

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بہادر سپاہی کی لیڈرشپ سے فریاد۔۔۔۔۔

رات تین بجے بنی گالہ عمران خان کے گھر کے باہر

Salar Wazir PTI

account_circle