Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profileg
Ahmad Tariq

@AhmadJourno

نیوٹرل صحافی | روشن خیال | سرخ انقلاب زندہ باد | مارکسٹ | سرمایہ دارانہ اور جاگیر دارانہ نظام سے باغی

ID:911320140742094848

linkhttps://www.humsub.com.pk/author/ahmad-tariq-mahmood/ calendar_today22-09-2017 20:03:47

6,4K Tweets

840 Followers

4,1K Following

Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی

تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا

جون ایلیا

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

ہم تصوف کے نہاں خانوں میں بسنے والے

اپنی پامالی کے افسانوں پہ ہنسنے والے

ہم سمجھتے ہیں نشان سر منزل پایا

ہم تصوف کے نہاں خانوں میں بسنے والے اپنی پامالی کے افسانوں پہ ہنسنے والے ہم سمجھتے ہیں نشان سر منزل پایا
account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

میری زندگی تو فراق ہےوہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سےدور ہیں رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

ہمیں جان دینی ہےایک دن وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے وار پر جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی

سر طور ہو سر حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا
زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا

دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا

ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

فیض صاحب کا یومِ پیدائش

ضیاء محی الدین صاحب کا یومِ وفات

اس مناسبت پر یہ خوبصورت ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

'اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو'

youtu.be/9TRsm1-Ns3g?fe…

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک

اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

فیض

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

مہک رہی ہے زمیں چاندنی کے پھولوں سے

خدا کسی کی محبت پہ مسکرایا ہے

بشیر بدر

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

اور فیض احمد فیض صاحب لکھتے ہیں کہ؛

تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

اور فیض احمد فیض صاحب لکھتے ہیں کہ

'تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے'

اور فیض احمد فیض صاحب لکھتے ہیں کہ 'تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے'
account_circle
Ahmad Tariq(@AhmadJourno) 's Twitter Profile Photo

There is actual science to what Tony (Al Pacino) is saying... Your eye pupils will act according to whether you are interested in the person you are talking to or not. And you have zero control over that....

There is actual science to what Tony (Al Pacino) is saying... Your eye pupils will act according to whether you are interested in the person you are talking to or not. And you have zero control over that.... #Scarface
account_circle