Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profileg
Qamar Maken

@QamarMakenViews

Covering Supreme Court for @GTVNewsPk #Journalist #Vlogger #Activist #FreePalestine #JusticeForArshadSharif Backup Account @MakenViews

ID:1893488227

linkhttps://youtube.com/@QamarMakenVlogs?si=otJQdTncuVlu_sIA calendar_today22-09-2013 11:43:27

19,4K Tweets

20,4K Followers

815 Following

Ali Imran Abbasi(@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

”راجن پورکی تحصیل جام پورمیں ایک شخص پرتشدد“

راجن پورزرائع کےمطابق تحصیل جام پورمیں ایک شخص پرچنداشخاص سرعام تشددکررہےہیں کہاں ہیں قانون نافذکرنےوالےادارے؟

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ کو وزیراعظم شہبازشریف کا مشیر مقرر کردیا گیا.

رانا ثناءاللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا گیا.

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس

پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آ گئیں

جب کوئی جج حلف لیتا ہے تو کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ جواب

جج کے حلف میں لکھا ہے کہ وہ نہ دباؤ میں آئے گا نہ انصاف کی فراہمی میں ریاستی و غیر ریاستی عناصر کی مداخلت…

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس

لاہور ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی تجاویز سامنے آ گئیں

لاہور ہائی کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ لاہور رجسٹری، راولپنڈی، ملتان اور بہاولپور رجسٹری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے ہوئی، لاہور ہائی کورٹ

فل…

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا سے تحریک انصاف کے ایم این اے ملک شفقت اعوان کے بھائی وسیم اعوان کو اغوا کر کیا گیا۔
بھائی کے اغوا کے بعد ملک شفقت اعوان سے تفصیلی گفتگو

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

رہنما تحریک انصاف ایڈووکیٹ شفقت اعوان ایم این اے کے چھوٹے بھائی ایڈووکیٹ وسیم اعوان کو سرگودھا شہر سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے ذریعے انٹیلیجنس ایجنسیوں سے جواب طلب کر لیا۔

account_circle
Qamber Zaidi(@qamberzaidii) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز کی تجاویز میں اکبر الہ آبادی کا شعر

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

🚨3 جج، 3 باتیں🚨

کیوں نہ اس پر تینوں حساس ادارے اپنا جواب تحریری طور پر جمع کرائیں۔
جسٹس منصور علی شاہ

ان اداروں کو چاہئے کہ اس پر ایک بیان حلفی جمع کرائیں کہ مداخلت ہوئی کہ نہیں۔
جسٹس اطہر من اللہ

میرے خیال میں اس معاملے پر قانون سازی ہونی چاہئے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت ہے چھ ججز کے ساتھ کھڑے ہونے کا ان کے لیے آواز اٹھانے کا انہوں نے بڑا دلیری کا مظاہرہ کیا،ان حالات میں بہت مشکل ہے بات کرنا اور انہوں نے صرف بات نہیں بلکہ تاریخ میں نام رقم کیا ہے ،آج اگر ان کے ساتھ کھڑے ہو گئے تو ہم عدلیہ کو آزاد کروا سکتے ہیں یہ ایک سنہرہ موقع ہے جس کو…

account_circle
Obaid Bhatti(@Obibhatti) 's Twitter Profile Photo

Qamar Maken کیا 6 ججز کے خط کی روشنی میں چیف جسٹس عامر فاروق اور قاضی صاحب کے خلاف مس کنڈکٹ کی کوئی کاروائی ہوگی؟ دونوں شکایات کے باوجود خاموش رہے، اب بھی انہوں نے کچھ نہیں کیا عدالتیں ابھی بھی ایک سیاسی جماعت کے خلاف مداخلت پر مبنی فیصلے دے رہی ہیں

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کچھ تجاویز جمع کرائیں، حکمنامہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میٹنگ کے بعد مزید بھی تجاویز جمع کرا سکتی ہیں، حکمنامہ

وکلاء تنظیمیں اپنی تحریری معروضات جمع کرا سکتی ہیں، حکمنامہ

ہم کیس میں تاخیر نہیں چاہتے، چیف جسٹس پاکستان

account_circle
Qamar Maken(@QamarMakenViews) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف مکمل چارج شیٹ تھی۔

account_circle
Obaid Bhatti(@Obibhatti) 's Twitter Profile Photo

سادہ الفاظ میں جو جج اپنے رشتہ داروں کا اغواء، گھر میں کریکر پھینکا جانا، او ایس ڈی بنوایا جانا، سرکاری گاڑی اور فیملی کا پیچھا کیا جانا، گاڑی پر فائرنگ وغیرہ برداشت نہیں کر سکتے تو اس سیٹ پر نہ بیٹھیں

account_circle