Firdous(@nihan2124) 's Twitter Profileg
Firdous

@nihan2124

🇵🇰🇸🇦
#FreePalestine 🇵🇸

#ImranKhan ❤️
#دل_نہیں_چھوڑنا

#صحافت_کادوسرانام_عمران_ریاض

ID:1681578910226456576

calendar_today19-07-2023 08:18:42

25,9K Tweets

558 Followers

549 Following

Usman Chaudhary(@Usman_Ch92) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے حامد میر صاحب کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کریں گے۔ صحافی حامد میر، عمران ریاض خان ،شیریں زادہ ، صدیق جان ،عارفہ نور، احتشام عباسی ، حسین چوہدری ادریس عباسی سمیت بڑی تعداد موجود

account_circle
Firdous(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

لاَ إلَهَ إلَّا أنْتَ سُبْحَنَكَ إنِّیِ كُنْتُ مِنَ الظَّلمِيِنَ

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

مارو پنجاب پولیس، کسانوں کو مارو-

یہ کیوں حق مانگتے ھیں؟

یہ کیوں احتجاج کرتے ھیں؟

یہ اس ملک میں کیوں ھیں؟

مرتے ھیں بھوکے مرنے دو، بہادر شیر جوانو، نعرہ تکبیر مارتے ھوئے کسان دشمنوں پر ٹوٹ پڑا-

واہ پولیس، واہ سرکاری افسرو- واہ سیاستدانوں-

ایک سے بڑھ کر ایک بے شرم-

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو مارکیٹ میں صرف حامد میر کی تصویر آئی ہے تو بے چینی پھیل گئی ہے،، فون کر کہ پوچھتے پھر رہے ہیں کہ پلان کیا ہے،، پیکچر ابھی باقی ہے،،، ایک سرپرائز کچھ دیر تک اور سب سے بڑا سرپرائز صبح ملے گا،،،جو ہلچل مچا دے گا،، جو قوت تقسیم کر رہی تھی اسی کی وجہ سے اب سب اکٹھے ہوچکے ہیں۔

account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

قیدِ تنہائی میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو کھلِ عام کی جا رہی ہے۔

قیدِ تنہائی میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جو کھلِ عام کی جا رہی ہے۔ #ReleaseBushraBibi #ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
Firdous(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ بولنے ميں تو پی ایچ ڈی آپ نے کی ہوئی ہے۔
ویسے عمران رياض خان اور حامد میر کو ساتھ دیکھ کے جلن ہو رہی ہے نا جليں جليں 🔥🔥😂

جھوٹ بولنے ميں تو پی ایچ ڈی آپ نے کی ہوئی ہے۔ ویسے عمران رياض خان اور حامد میر کو ساتھ دیکھ کے جلن ہو رہی ہے نا جليں جليں 🔥🔥😂
account_circle
Firdous(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہوتا عمران بھاٸی کے لیے کھڑا جس طرح آج آپ حامد میر کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن نہیں عمران بھاٸی واحد ہے آپ جيسا کوٸی نہيں ۔آپ نے سب کو سکھا دیا بولنا۔ اللہ ہم سب کو حق اور سچ کی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین
عمران بھاٸی آپ ليڈر ہيں!!
Imran Khan

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان صاحب نے کل ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ حامد میر صاحب اب نشانے پر ہیں ،
اگر کوئی انتقامی کارروائی ہوئی تو ہم حامد میر صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،
آج ملاقات کرکے حامد میر صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ،
ویلڈن عمران ریاض خان صاحب

عمران ریاض خان صاحب نے کل ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ حامد میر صاحب اب نشانے پر ہیں ، اگر کوئی انتقامی کارروائی ہوئی تو ہم حامد میر صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ، آج ملاقات کرکے حامد میر صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ، ویلڈن عمران ریاض خان صاحب #WeStandWithHamidMirSb
account_circle
Firdous(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

عمران رياض خان نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی اور ہمیشہ پہلی صفت میں کھڑے ہوتے ہیں ظلم کے خلاف اور مدد کے ليے۔۔۔

اللہ آپ کو سلامت رکھے آمين

Imran Khan

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کی سئنیر اینکر پرسن حامد میر سے 2 گھنٹوں پر محیط طویل نشست ہوئی ہے،،صحافیوں کی پروٹیکشن کےلیے تفصیلی تبادلہ خیال،،جلد بڑا سپرپرائز دیا جائے گا،،

عمران ریاض خان کی سئنیر اینکر پرسن حامد میر سے 2 گھنٹوں پر محیط طویل نشست ہوئی ہے،،صحافیوں کی پروٹیکشن کےلیے تفصیلی تبادلہ خیال،،جلد بڑا سپرپرائز دیا جائے گا،،
account_circle