Incog (@incog06678714) 's Twitter Profile
Incog

@incog06678714

Insaaf ki awaaz

ID: 1372222149755334661

calendar_today17-03-2021 16:24:03

5,5K Tweet

23 Followers

192 Following

SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

لیڈر جیل میں خراب کھانا کھائے بہنیں جیل میں ہو اور کوئی پوچھنے نہ جائے ایک بہن جیل کی آگے اکیلی کھڑی ہو کر فریاد کرے اس بے شرم کے دانت دیکھیں سب کچھ ہونے پر اس کی باچھیںُ دیکھیں جیسے کیس جیت گیا ہو ۔جتنی لعنت ہو کم ہے ۔ ایک نمبر مکار انسان ہے ۔

sadia (@sapisyed) 's Twitter Profile Photo

میں تمھارے منہ پر تھوکوں گی میں اپنی نفرت کواپنی طاقت بناؤں گی مایوسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ میں نہیں روئی ، اپنے آنسو میں نے بچا کر انہیں نفرت میں بدل دیا ہے ہاں شاکڈ ضرور ہوئ ہوں میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ میرے سوکالڈ محافظ ایک نمازی کو کنٹینر سے بھی دھکا دے سکتے ہیں

Javeria Abbasi (@javeriamabasi) 's Twitter Profile Photo

کل رات ڈی چوک پر برپاقیامت صغریٰ کا آنکھوں دیکھاحال۔ پاکستان کےدارالحکومت میں اپنےحق کےلیے نکلنےوالےغریب،نہتےاحتجاجیوں کوچاروں طرف سےظالم ریاست نےگھیرکراندھادھند گولیاں برساکرمارڈالا۔قیامت صغری کا منظرتھا۔ہم کھانا،پانی تقسیم کرنےگئےکچھ سئینرزکےساتھ۔ابھی آدھاتقسیم کیا،آدھا ہاتھوں

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

ایک اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں خوف کا۔بت جب جب سر اٹھائے گا، اسے پاش پاش کریں گے۔ ہمارا قاتل کوئی کٹھ پتلی وزیر مشیر نہیں، عاصم منیر کا یزیدی ٹولہ ہے۔ خون کا حساب لیں گے، حقیقی آزادی چھین کر لیں گے سب ظالموں کا ان کی قبروں تک پیچھا کریں گے، انشاءاللہ فائنل کال "تھی" نہیں فائنل

SHAHEEN SEHBAI (@ssehbai1) 's Twitter Profile Photo

AN URGENT SOS MESSAGE TO SAVE IMRAN KHANS LIFE! Dear Sirs, Reports are now coming out how a murderer and maniac, mass killer, General ASIM MUNIR Personally gave orders to shoot at sight hundreds of unarmed civilians and Khan supporters in Islamabad and is now going to