آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profileg
آزاد رینــچ

@NaikRooh

Content Editor | Strategist | Cinephile | Script Writer | IR | History | Politics

ID:715092872618500096

calendar_today30-03-2016 08:26:41

143,6K Tweets

249,7K Followers

380 Following

آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کو بین کر کے سوشل میڈیا پہ وضاحتیں دے رہے ہیں کہ سوشل میڈیا معمولی واقعے کو اچھال رہا ہے۔

کیا کہنے بھئی مستری صاب کیا کہنے۔۔۔!!!

account_circle
آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profile Photo

”چپقلش“ ۔۔۔ نصر اللہ ملک کتنے بے بس ہیں بیچارے یہ بھی نہیں لکھ پا رہے کہ کس نے تجاوز کیا ہے۔

account_circle
آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے کزن کو عید پہ لیکچر دے رہا تھا کہ آجکل کی عیدیں تو بس سیلفیز اور بناوٹی دکھاوے کے سوا کچھ نہیں عید انجوائے تو ہم کیا کرتے تھے۔ کہتا جی بھائی، سنا ہے آپ اصلی پیسے دے کر نقلی لیتے تھے کیونکہ وہ زیادہ ہوتے تھے پھر گاؤں میں بانٹتے پھرتے تھے۔

میری تو عید ہو گئی موئے موئے۔ 🥲

account_circle
آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profile Photo

کسی نے عوامی احتجاج کے ایک کیس پر ریمارکس دیئے تھے کہ پولیس اہلکار ریاست ہوتا ہے، توہین برداشت نہیں کریں گے۔
یاد ہے نا ؟

account_circle
آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profile Photo

جب آپ عید کے دوسرے دن گاؤں یہ سوچ کر پہنچیں کہ تازہ آب و ہوا میں کچھ سانسیں لے سکیں گے۔

account_circle