Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profileg
Asad Umar

@Asad_Umar

Ex naukri pesha mazdoor, retired politician and above all a citizen of Pakistan

ID:452830010

linkhttp://www.asadumar.pk/ calendar_today02-01-2012 08:45:50

13,6K Tweets

9,5M Followers

14 Following

Follow People
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

Last week Joe Biden announced $8.5 billion federal grant for Intel to build advanced computer chips in the bastion of free markets, the USA. Those who believe Pakistan can develop without an Industrial policy and Govt help to kick start high value added manufacturing & sevices,

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

آج قرارداد پاکستان کو منظور ہوئے 84 سال ہو گئے۔ اس تاریخی دن یاد دہانی کی ضرورت ہے کہ یہ قرار داد ایک سیاسی پارٹی، آل انڈیا مسلم لیگ، کے اجلاس میں منظور کی گئی اور ایک سیاستدان، قائد اعظم، کی لیڈر شپ میں ایک جمہوری عمل، 1946 کا ریفرنڈم، کے ذریعے اس کا مقصد یعنی پاکستان حاصل ہوا

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

So Shehbaz Sharif is back as PM. However, he lacks credibility of being a fairly elected PM. He is also carrying baggage of 16 months of disastrous performance in his previous stint, so the odds are stacked against his success. If he wants a new start, he should start by dropping

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

کسی جمہوری ملک میں ایک شہری کے پاس سب سے بڑا اختیار اس کے ووٹ کی طاقت ہے۔ ہمارے نظام میں یہ اختیار پانچ سال میں صرف ایک دن ملتا ہے۔ اس لئے آج خاص دن ہے۔ اپنی طاقت کا استعمال کریں۔ اپنے ضمیر اور سوچ کے مطابق ووٹ ڈالیں ۔

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

2023 کا سال پاکستانیوں کے لئے تاریخ کے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا۔ تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی، سکڑتی معیشت، شدید ترین سیاسی بحران ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے 2024 کا سورج ایک نئی روشنی اور امید لے کر ابھرے ۔

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے
سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ
میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

After more than one decade in public life, I have decided to completely quit politics.

As i had already stated publicly earlier that i disagree with the policy of confrontation with state institutions, and such a policy has led to a serious collission with state institutions,

سیاست دانوں کو نشانہ بنانا ایک الگ بات ہے۔ لیکن گھر کی عورتوں کو رات کے وقت سڑک پر نکال دینا تو ہمارے معاشرے کی بنیادی اقدار کی نفی ہے۔ جو عثمان ڈار کی والدہ اور گھر کی دوسری خواتین کے ساتھ ہوا وہ انتہائی قابل مذمت ہے

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانیوں کو آزادی کی سالگرہ مبارک۔ پچھلا ایک سال صرف مشکل ہی نہیں پاکستانیوں کے لئے مشکل ترین گزرا ہے۔ لیکن یہ ملک اللہ تعالٰی کی دین ہے اور انشاءاللہ اس نے کامیاب ہونا ہے ۔ پاکستان زندہ باد

16 ماہ ملک کی معیشت تباہ کر کے، عوام کو تاریخ کی بدترین مہنگائی میں پیس کر، بدترین فسطائیت پھیلا کر، پارلیمان کو بے توقیر اور جمہوریت کو کمزور کر کے، آئین سے انحراف کر کے، اربوں کی اپنی کرپشن معاف کروا کر، بالآخر یہ حکومت اپنے انجام کو پہنچی۔اب عوام نے بدلہ الیکشن میں لینا ہے

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

سزا دینے کے لئے سیشن کورٹ 4 گھنٹے مشکل سے انتظار کر رہا تھا اور سزا معطلی کے لئے ہائی کورٹ 4 دن کی تاریخیں دے رہا ہے۔ انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

کل متھرا تحصیل الیکشن میں کامیابی کی سب سے اچھی بات یہ کہ تحریک انصاف کا امیدوار انعام پارٹی کا عام ورکر اور آئ ایس ایف کا تربیت یافتہ ہے۔ کروڑوں خرچ کرنے والوں کے خلاف نظریہ کامیاب ہوا۔

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

آج کا فیصلہ قانون کے بنیادی اصول پر ہی پورا نہیں اترتا کے انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔ اعلٰی عدالت میں یہ فیصلہ کھڑا نہیں ہو گا۔ اور سیاست دانوں کے بارے میں معنی خیز فیصلے عوام کے دلوں میں ہوتے ہیں، عدالتوں میں نہیں۔

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے مریم اورنگزیب صاحبہ نے آج کسی تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حلقہ اسد عمر کا ہوتا تھا اور تحریک انصاف حکومت کے دور میں صرف ایک ہینڈ پمپ کا افتتاح ہوا۔ بی بی پہلی بات تو آپ جہاں موجود تھیں وہ علی اعوان کا حلقہ ہے لیکن اگر آپ کو شوق ہو رہا ہے سننے کا تحریک انصاف

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کے باجوڑ ورکر کنونشن میں دھماکہ انتہائی قابل مذمت اور افسوس ہے۔ اللہ تعالٰی لواحقین کے ورثا کو صبر جمیل عطا کرے اور جو زخمی ہیں ان کی جلد صحت یابی کی دعا ہے

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ تحریک انصاف کی حکومت بنی اگست 2018 جس کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے۔ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا جس کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے۔ یہ ڈیفالٹ کی کہانی سے آگئ؟

account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

اج کے دن پانچ سال پہلے عوام نے روایتی سیاست کو مسترد کر کے ایک نئے خوددار، خود مختار، خوشحال پاکستان کے لئے ووٹ ڈالا۔

اج کے دن پانچ سال پہلے عوام نے روایتی سیاست کو مسترد کر کے ایک نئے خوددار، خود مختار، خوشحال پاکستان کے لئے ووٹ ڈالا۔
account_circle
Asad Umar(@Asad_Umar) 's Twitter Profile Photo

ان موصوف کی ساری مردانگی خواتین کے بارے میں اخلاق سے گری ہوئی باتوں پر مشتمل ہے۔ پہلے بھی کر چکے ہیں۔ الیکشن میں عثمان ڈار کا مقابلہ کرو لگ پتہ جائے گا کچرا کون ہے۔۔۔۔

account_circle