Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profileg
Dr. Shahbaz GiLL

@SHABAZGIL

PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

ID:546580892

linkhttp://www.youtube.com/c/DrShahbazGill calendar_today06-04-2012 06:38:40

17,9K Tweets

4,5M Followers

48 Following

Follow People
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

کتنے افسوس کی بات ہے یہ مائیں بہنیں انصاف مانگ رہی ہیں اور کوئی سن نہیں رہا۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹس میں انڈر ٹرائیل قیدیوں کے خاندانوں سے سپریم کورٹ نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔ سماعت ملتوی کر دی۔ کئی مہینوں سے یہ لوگ انصاف کے مرلاشی بے قصور جیلیں کا ٹ رہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ کسی اور نے ان کی سیاسی طور پر اونرشپ نہیں لی

account_circle
Rodium-A(@RodiumInsights) 's Twitter Profile Photo

“عمران خان کی حکومت کے دوران بھی باجوہ نے جنرل فیض حمید اور عمران خان کی کچن کیبنٹ کے سامنے قرآن اٹھایا تھا۔۔اور جب باجوہ نے پھر قرآن پر قسم کھائی کے میں نے نواز شریف کو باہر نہیں بھیجا تو میں سمجھ گیا لو بھئی کم پے گیا جے”۔۔شہباز گل

account_circle
Adeel Raja(@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شہباز گل کا یہ ویڈیو دیکھ کر علم ہو جائے گا کہ باجوہ کس قدر جھوٹا انسان ہے۔۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

لیں جی لگتا ہے چوہدری صاحب کی بددعا جنرل باجوہ کو تو لگ گئی ہے۔ وہ تو غارت ہو چکے ہیں۔

لیں جی لگتا ہے چوہدری صاحب کی بددعا جنرل باجوہ کو تو لگ گئی ہے۔ وہ تو غارت ہو چکے ہیں۔
account_circle
Robinson Aziz Francis(@RobinsonAzizPTI) 's Twitter Profile Photo

Dr. Shahbaz GiLL اس کو اپ بے وقوفی کہیں,
یا,
دوسرے لفظوں میں تکبر,
یا,
انا پرستی.
انسان جب اپنی غلطیوں کی معافی مانگتا ہے.
تو اس کی انسانیت کا معیار بڑا ہو جاتا ہے.
معافی یا غلطی کا اعتراف کرنا,
عاجزی کی ایک اہمیت ہے.
خدا عاجز لوگوں کو بہت پیار کرتا ہے.
اور ان کا ہر گناہ معاف کر دیتا

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ویسے باجوہ صاحب آج کل جھوٹے قرآن اڑاتے پھر رہے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ والدہ ماجدہ کی قبر کی بھی جھوٹی قسمیں کھا رہے ہیں۔ مجھ سمیت کئی لوگ ان کے ان جھوٹوں کا گواہ موجود ہے۔ لیکن حیرت ہے کہ اس کے باوجود بھی ان میں ہمت ہے جھوٹے قرآن اٹھانے کا- انشاللہ دنیا تو گئی تھی اب آخرت بھی گئی

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

کل سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس سنا جائے گا۔ بے قصور انڈر ٹرائیل قیدیوں کے لواحقین نے ایک کھلا خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام لکھا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں اس بار سویلین کے ملٹری ٹرائیل کو غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا۔کیونکہ پاکستان کا قانون اور آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔

Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان نے کہا کہ جو بچے قید ہے ان سے کہیں جو کہہ رہے ہیں مان جائیں سائن کر دیں۔۔مگر وہ بچے نہیں مانے۔۔۔

میں آپ ہم سب ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں نا عہدہ نا شہرت صرف وفا اور بہادری۔۔۔❤️

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

یہ غیر انسانی سلوک ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے امید تو نہیں لیکن پھر بھی گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیں۔ ظلم اس حد تک مت کریں کے سب ختم ہو جائے۔

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میں جب کمرے میں داخل ہوئی تو بی بی ڈاکٹر کو کہہ رہیں تھیں کہ مجھے اگر یہ کچھ دے بھی رہے ہیں تو آپ کوئی دوا دے دیں کہ اگر مجھے تکلیف زیادہ ہو تو میں خود ہی دوا لے لُوں۔مجھے لے کر آنے میں یہ عملے کو بھی دباؤ دے کر تکلیف پہنچاتے ہیں۔

عمران خان زندہ باد، بشری بی بی زندہ باد

account_circle
Jimmy Virk - Imranian(@JimmyVirkk) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شہبازگل کے پنجابی ویلاگ 'چمکیلا' کے آخر پانچ سے چھ منٹ ضرور دیکھیں۔

اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور ایجنسیاں قتل کیسے کرواتی ہیں اور کیوں کبھی قاتل پکڑئ نہيں جاتے۔ بہت اہم۔

Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Maryam Riaz Wattoo(@soulful7867) 's Twitter Profile Photo

My cousin who is a doctor (whose name I am not disclosing for the sake of her security), was present at the hospital during endoscopy and observed the procedure. I asked her to write what she observed and following are her notes:
“Her vitals on arrival:

account_circle
Jimmy Virk - Imranian(@JimmyVirkk) 's Twitter Profile Photo

جب ڈاکٹر شہبازگل پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی قیادت میں تشدد ہورہا تھا تو عظمی بخاری یہ کہہ رہی تھی کہ ہم ہر حال میں اس سے عمران خان کا نام نکلوانا ہے۔

*شہباز گل سے ہم نے اس کے چیف کا نام نکلوانا ہے۔* عظمیٰ بخاری

19 اگست 2022

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اس باراسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا تھا کھل کر سامنے آئیں گے اور پارٹی بن کر الیکشن لڑیں گے اور صبح سے ہی دھاندلی شروع کر دی تھی۔۔پریذائیڈنگ افسران سے پہلے ہی دستخط لے کر صبح سے ہی جعلی ووٹ ڈالنا شروع کر دیے۔۔شہباز گل

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اس بار اسٹیبلشمنٹ خود الیکشن لڑ رہی تھی، اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا تھا اس بار کھل کر سامنے آئیں گے اور پارٹی بن کر الیکشن لڑیں گے اور صبح سے ہی دھاندلی شروع کر دی تھی، پریذائیڈنگ افسران سے پہلے ہی دستخط لے کر صبح سے ہی جعلی ووٹ ڈالنا شروع کر دیے۔ شہباز گل
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

پی پی 32 گجرات میں جعلی ٹھپے لگائے جارہے ہیں اور الیکشن کمیشن کا عملہ آن کیمرا کہہ رہا ہے ہم بے بس ہیں
پولیس خود اس گند کی نگرانی کر دہی ہے

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

یہ حرکتیں ہیں جن کی وجہ سے آپ نے اپنی عزت و وقار میں کمی کی ہے
رہی سہی کی فکر کریں کچھ خیال کریں

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ضلع گجرات کی تقریباً تمام پولیس آج ٹھپوں کی ڈیوٹی میں مصروف ہے سول کپڑوں میں کھلے عام ٹھپے لگ رہے ہیں، پولنگ اسٹیشنز میں داخلہ بند ہے
بظاہر لگ رہا ہے کہ اب حکمت عملی یہ ہے کہ ننگے اور بدنام تو ہو ہی گئے ہیں لہٰذا شرم و حیا کیسی

account_circle