MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profileg
MNA

@Engr_Naveed111

|| Hardcore Imranist || Anti Mullah ||

ID:597611738

calendar_today02-06-2012 17:56:45

276,3K Tweets

62,4K Followers

612 Following

MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور اس بربادی کا ذمہ دار ایک ادارہ ہے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کیسز میں ضمانت پر رہا ہونیوالی ایک دوست سے ابھی فون پر بات ہوئی ، ان خواتین کے صبر و استقامت کو سلام !

جیل میں منشیات فروش اور قتل کے جرائم میں سزا پانیوالی خواتین کے ساتھ رکھا گیا جہاں واش روم اسی سیل کے اندر ہوتے تھے

سبق سکھانے کے لئے یہ آرڈر اوپر سے آئے تھے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سال تحریک ناموس پاکستان نامی تنظیم نے ججز کالونی کے باہر ہینڈ گرنیڈ ، پستول رہائش گاہوں اور عدالتوں کے نقشے بھیجے تھے آج IHC کے ججز کو بارودی مواد والا خط ملا ہے

جبکہ ملک کی حفاظت پر معمور فاتحین غزوہ ہند کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ اور PTI/عمران خان کو ٹف ٹائم دینے میں مصروف ہیں

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

ٹیریان کیس میں آمر فاروق اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گھنگرو پہن کر ناچ رہا ہے

جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر اپنا فیصلہ سناچکے تھے لیکن آمر فاروق نے بینچ دوبارہ تشکیل دیدیا اب وہی تشکیل کیا ہوا بینچ دوبارہ IHC کی ویبسائٹ پر ڈال دیا گیا ہے

ٹیریان کیس میں آمر فاروق اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گھنگرو پہن کر ناچ رہا ہے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر اپنا فیصلہ سناچکے تھے لیکن آمر فاروق نے بینچ دوبارہ تشکیل دیدیا اب وہی تشکیل کیا ہوا بینچ دوبارہ IHC کی ویبسائٹ پر ڈال دیا گیا ہے
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

ایک جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لئے ، ایک لیڈر کو گرانے کے لئے آپ نے عدلیہ کو نہ چھوڑا ، آئین و قانون کو نہ چھوڑا ، انسانی حقوق کو نہ چھوڑا ۔ حماد اظہر

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

انصاف لائرز فورم کے نوجوان وکلاء کو بھرپور خراج تحسین جنہوں نے آج لاہور میں ایک پاورفل وکلاء کنونشن کا انعقاد کیا اور سب سے fierce تقریر سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس صاحب کی تھی
” عدلیہ کو آرمی کے بُوٹ کے نیچے رول دیا گیا ہے “

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

PTI کی باگ دوڑ وکلاء کے ہاتھ میں ہے لیکن IHCکے ججز کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے کوئی لائحہ عمل نہیں سامنے آیا، نا کسی کنونشن کا اعلان ہوا نا وکلاء تحریک کا کوئی آثار

ن لیگ ہوتی تو سپریم کورٹ پر دھاوا بولا جا چکا ہوتا لیکن PTI کی جانب سے کوئی پیش قدمی نہیں !

جاگ جائیں PTI وکلاء

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

ٹیریان کیس

دوججز نے کیس ناقابل سماعت کہا ، آرڈرویب سائٹ پر ڈالا گیا اور پھر ڈیلیٹ کروا کر آمر فاروق نے وہ بینچ ہی تحلیل کردیا اور کیس دوبارہ سنا گیا

آج ججز کے خط میں لکھا ہے یہیں سے اختلاف کا آغاز ہوا IHC کے ججز میں

نومئی IHC حملہ وڈیو بھی ڈیلیٹ کروائیں اس مردود جج نے

ٹیریان کیس دوججز نے کیس ناقابل سماعت کہا ، آرڈرویب سائٹ پر ڈالا گیا اور پھر ڈیلیٹ کروا کر آمر فاروق نے وہ بینچ ہی تحلیل کردیا اور کیس دوبارہ سنا گیا آج ججز کے خط میں لکھا ہے یہیں سے اختلاف کا آغاز ہوا IHC کے ججز میں نومئی IHC حملہ وڈیو بھی ڈیلیٹ کروائیں اس مردود جج نے
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

Immense respect for the righteous, prestigious & valiant judges of IHC who wrote letter to SJC citing the grave threats & intimidation inflicted by Agencies to compromise on law and constitution;its high time for PTI’s leadership to hold lawyers Conventions nationwide in support.

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

Mr. CJP

Order judicial inquiry of Rigging in recent Elections if you’ve an iota of shame left, your mouthpieces in media used to thump chest that you’re a constitutionalist and self proclaimed biggest advocate of democracy.

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

مریم ، نواز ، شہباز و زرداری

عاصم منیر کے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

Pakistani Generals fail to fix elections 🔥
Even after manipulating courts and the media, stuffing ballot boxes, and turning off mobile phone service the nation’s self-appointed overlords could not stop voters. time.com/6898491/689849…

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کروا کر دی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کے بدلے اختر مینگل کئی دفعہ کہہ چکا

اب خالد مقبول صدیقی کی آڈیو لیک کہ مجھے اپنے 100 لوگ لاپتہ نہیں کروانے تھے خان کا ساتھ دیکر

یہ محافظ نہیں غنڈے اور بدمعاش ہیں !

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

The old Wrecked Witch has started showing her Revenge as an FIR has been lodged against a person who used derogatory language against her.

Era of General Dyer is back in Punjab , where innocent masses will face wrath of Rulers.

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو پاکستانی قوم نے جو کیا ٹریلر تھا ، آغاز تھا نفرت کا ،قانونی پریشر کُکر تھا جس کی 1 سیٹی نے مقتدرہ کی سیٹی گُم کردی ، اڈیالہ جیل پر دہشت گردی حملے کا ماحول بنا کر یہ خان کو ڈرانا چاہتے ہیں لیکن انکو اندازہ نہیں ایسا کچھ ہوا تو مکتی باہنی سے زیادہ بھیانک نتائج ہوں گے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

2200 کلومیٹر طویل ڈیورنڈ لائن پر کون ذمہ دار ہے بارڈر کی حفاظت کا ؟ حال ہی میں قوم کا پیٹ کاٹ کر اربوں روپے باڑ پر خرچ کرکے بھی اگر واحد اسلامی ایٹمی قوت کی عظیم فوج افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی نہیں روک سکتی تو پھر ایسے نکمے اور نالائق چوکیدار رکھنے کا کیا فائدہ ؟

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ایسا کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے ہمیں ہمارے بچوں کے سامنے criminals بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ۔

They’ll not love you, rather they would hate you!!!

Sheikh Waqas Akram spitting Facts 🔥🔥🔥

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاستدانوں کی اکثریت بُوٹ چاٹ کر اقتدار میں آنے کو ترجیح دیتی ہے ، نہ عوام سے ووٹ چاہئے ہوتا ہے اور نہ جمہور میں مضبوط جڑیں بس صاحب کو خوش رکھنا ہوتا ہے

زرداری دھمکیاں لگاتا تھا کہ آپ نے 3 سال کے لئے رہنا ہے ہم نے ہمیشہ رہنا ہے

بیٹے کی CV اٹھائے بوٹ پالشی پر مجبور ہے

account_circle