Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profileg
Arslan Baloch

@balochi5252

#BehindYouSkipper, ||No Matter What|| Retweets are not endorsements

ID:1208847415182319616

calendar_today22-12-2019 20:31:07

147,6K Tweets

447,0K Followers

1,1K Following

Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اس جمعہ کو پورے ملک میں ریلیاں نکالنے کی کال ہے،
اور آج رات سے ہی ہر جگہ پولیس چھاپے مار رہی ہے۔
بہت خوف ہے انکو عوامی ری ایکشن کا۔

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں جلسے کا اعلان کیا اور ٹک ٹاک وزیر اعلی کی نیند اُڑ گئی۔ تمغے والے آئی جی کو فیصل آباد ڈویژن میں چھاپوں پر لگا دیا۔ لیکن جلسہ تو ہو گا بلکہ پنجاب کے ہر ضلع میں ہو گا۔ اس سے پہلے کل احتجاج بھی ہو گا۔ ان ہتھ کنڈوں سے کوئی فرق نہیں پڑنے لگا۔

account_circle
Mohammed Ali(@JaanbaazAli) 's Twitter Profile Photo

ہر یوم تاسیس پر کوئی نا کوئی تقریب ہوا کرتی تھی

زیادہ تر لاہور میں جلسہ ہوا کرتا تھا

اور اس بار اپ کو نظر آیا کہ ہمارا یوم تاسیس ہے؟

ابھی تحریک انصاف اپوزیشن میں ہے اور معتوب ہے اور یوم تاسیس پر جلسہ تو چھوڑیں کوئی چھوٹی سی تقریب بھی نہیں رکھی انہوں نے

ہر یوم تاسیس پر کوئی نا کوئی تقریب ہوا کرتی تھی زیادہ تر لاہور میں جلسہ ہوا کرتا تھا اور اس بار اپ کو نظر آیا کہ ہمارا یوم تاسیس ہے؟ ابھی تحریک انصاف اپوزیشن میں ہے اور معتوب ہے اور یوم تاسیس پر جلسہ تو چھوڑیں کوئی چھوٹی سی تقریب بھی نہیں رکھی انہوں نے
account_circle
Sajjad Momand(@SajjadMomand) 's Twitter Profile Photo

پہلے کہا عہدہ نہیں لونگا۔
سینیئر نائب صدر ہونگا
پھر کہا ٹکٹ نہیں لونگا۔ ٹکٹ لے لیا۔
ایم این اے بن گیا
پھر بھائی کو بھی وزیر بنادیا۔
اب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پیچھے ہے۔
مولانا فضل الرحمان بھی خاندان سے عہدے باہر نہیں رکھتا۔
Arslan Baloch

account_circle
Mario Nawfal(@MarioNawfal) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 IS IMRAN KHAN IN DANGER? U.S. WARNS AGAINST HARM IN PAKISTANI JAIL

Sen. Schumer warned Pakistan's ambassador, urging protection for former Prime Minister Imran Khan while in prison.

Schumer expressed serious concerns about Khan's safety, emphasizing the need to prevent any

🇵🇰 IS IMRAN KHAN IN DANGER? U.S. WARNS AGAINST HARM IN PAKISTANI JAIL Sen. Schumer warned Pakistan's ambassador, urging protection for former Prime Minister Imran Khan while in prison. Schumer expressed serious concerns about Khan's safety, emphasizing the need to prevent any
account_circle
Mohammed Ali(@JaanbaazAli) 's Twitter Profile Photo

بقول اسد طور یہ Fakhar Durrani جز وقتی تحقیاتی صحافی تحریک انصاف کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنا رہا

لیکن پچھلے ایک ماہ سے کبھی یہ سڑک اور کبھی پل کی تصاویر لگاتا ہے اور پھر مریم سے داد سمیٹتا ہے

اور پراجیکٹ پر بغیر تحقیق جملہ بازی کر رہا!

کوئی شرم؟

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

نا ہم لوگ حلقوں میں گئے نا ملاقات لیکن لوگوں نے ہمیں ووٹ عمران خان کی وجہ سے دیا۔
قیادت یہ کام کھول کر سنے،ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے عوام نے دیا ہے۔
اور تم لوگ بس ایک پریس کانفرنس،ایک تقریر اور عہدے مانگ رہے ہو۔

account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا امیدوار: صاحبزادہ حامد رضا: تحریک انصاف کے اندر دھڑوں کا امیدوار اپنی لابنگ کرتا پھر رہا ہے۔

اب واقعی لگتا ہے تحریک انصاف کے کچھ لوگ عمران خان کی رہائی چاہتے ہی نہیں!

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا تھا کہ
پرسوں علی امین نے پریس کانفرنس کی تھی بڑی دھواں دھار تو کیا اسکے بعد سب کچھ اچھا ہوگیا ہے؟
حماد اظہر کا KPK میں سامنے آجانا کیا پنجاب کی عوام کے لئے کافی ہے؟ وہی رہنا تھا سامنے بھی نہ آتے
اگر عمران خان نے حامد رضا کا نام دیا ہے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے تو فین

account_circle
Saad Tariq (@SaadTariqPTI) 's Twitter Profile Photo

وزارت خزانہ نے چیف کمشنر اسلام آباد افس کے پانچ افسران کو خلاف ضلابطہ الاوٴنس دینے سے متعلق شکایات سامنے آنے پر باضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

غیر قانونی خلاف ضابطہ الاونس فوری روکنے کیلئے وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاوٴنٹس کو مراسلہ لکھ دیا

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خلاف ضابطہ

وزارت خزانہ نے چیف کمشنر اسلام آباد افس کے پانچ افسران کو خلاف ضلابطہ الاوٴنس دینے سے متعلق شکایات سامنے آنے پر باضابطگیوں کا نوٹس لے لیا غیر قانونی خلاف ضابطہ الاونس فوری روکنے کیلئے وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاوٴنٹس کو مراسلہ لکھ دیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خلاف ضابطہ
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں اس وقت تک احتجاج نہیں ہو گا جب تک مرکزی قیادت اس پر کوئی اقدام نا اٹھائے۔
گوہر،عمر ایوب،ان سے سب سوال کرو۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ کون لابنگ کر رہا ہے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیرمین کی؟
لا بنگ کرنا بنتا بھی ہے مال ہی اس میں بہت ہے۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے جس کا نام دیا ہے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے اسکا آفیشل طور پر اناونس کیوں نہیں کر رہے؟
گوہر صاحب پارٹی چلانے کی آپ میں سقت نہیں ہے۔
Barrister Gohar Khan

account_circle
Peaky blinders(@peaky_peaky008) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت کریں گے لونگ مارچ کریں گے تو ہی عمران خان صاحب باہر ائیں گے
ورنہ تقریریں پریس کانفرنس کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا

شاہد خٹک

account_circle