Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profileg
Arif Hameed Bhatti

@arifhameed15

Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.

ID:2892686341

linkhttp://www.FaceBook.com/ArifHameedBhatti calendar_today07-11-2014 09:57:46

21,3K Tweets

2,6M Followers

134 Following

Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

نیشنل میڈیا کونا جائز دباؤ سے قابو کرنے کے بعد اختلاف رائے رکھنے والے صحافیوں پر سوشل میڈیا کے بہانے کریک ڈاؤن کرنے پرمشاورت ۔۔کارروائی شوق سے کریں لیکن سوشل میڈیا پر گالم گلوچ اور بے ہودہ زبان استعمال کرنے والوں کے خلاف ، جائزتنقید اور جبرکی نشاندہی نہ کبھی کسی کریک ڈاؤن سے رکی

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

زضمنی الیکشن کے نام پر سلیکشن!
سوچ رہا ہوں جو اب ظلم کی انتہا کراس کر چکے ہیں مستقبل میں یہی ظلم اللہ نہ کرے ان پر ہو گا تو کیا جواز پیش کریں یہ ظالم؟
مگر ہم تب بھی ظلم ، دھاندلی ، نا انصافی، جعل سازی اور طاقت کے غلط استعمال کی نشاندھی کرتے رہیں گے۔

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

گجرات میں الیکشن کوریج کرنے والے جی این این کے کیمرہ مین اور 92نیوز کی ٹیم پر بدترین تشدد شرمناک جمہوریت کی ایک اور بدترین مثال ہے۔ ضیا الحق کی باقیات کا صحافیوں پر ظلم کرنا معمول ہے۔

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

آپ نے Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب ہمیشہ غزہ میں ظلم کے خلاف اواز اٹھائی اور سختیاں برداش کیں،اللہ اپکی فیملی کی حفاظت کرے گا۔ رہا پولیس اور دیگر ظلم کرنے والوں کی لمبی فہرست ہے ۔کچھ شکنجے میں آ چکے باقی بھی اللہ کے عذاب سےنہیں بچ پائیں گے

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

قومیں ہر مشکل سے نکل آتی ہیں مگر جو غلام بن جائے پھر عزت اور خوداری پیچھے رہ جاتی ہے جنکو بھاگ بھاگ کر بھارت سےتجارت کا شوق ہے شائد مودی کے اس بیان پر اور مقبوضہ کشمیر میں لا تعداد شہادتوں کا سوچ کر بھات کے عشق سے نکل آئے

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

21 اہریل کا ضمنی الیکشن کون جیتے گا؟
لیکن لاہور سمیت جہاں انتخابات ہو رہیں معلومات حاصل کرنے کہ بعد لگتا ہے آئین،قانون اور انسانیت ہار گئی ہے

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات ، ROs اور انتظامیہ میں رابطے !
ہو سکتا ہے “صاف ، شفاف” الیکشن اور نتائج پر مشاورت ہوئی ہو ؟

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم کیوں نہیں چلائی؟

account_circle
GNN(@gnnhdofficial) 's Twitter Profile Photo

چند لوگ ہیں انکو اپنی نوکریوں کی فکر کرنے کی بجائے عقل کرنی چاہیے۔عمران خان نے کہا سارے وکلاء نکلیں اور پولنگ اسٹیشن پر فارم 45 کا تحفظ کریں۔ علیمہ خان کی میڈیا سے دبنگ گفتگو!!
_Updates

account_circle
GNN(@gnnhdofficial) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ضمنی الیکشن میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی تجویز!!
_Updates

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے اور انکی مدد کرنے دونوں کا جرم ایک ہی ہے۔جو سرکاری افسر قانون کے دائرے میں رہ کر اپنی ڈیوٹی نہیں کرتے اپنے محکمے کے لئے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔
21 اپریل ضمنی الیکشن

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں دوستوں سے ملکی صورت حال پرتفصیلی گفتگوکےدوران نتیجہ نکلا کہ جس نے بھی عوام کو شکست دینے کی کوشش کی رسوائی اسکا انجام نکلا،8 فروری 2024 کا الیکشن اسکا ثبوت ہے ضمنی الیکشن میں غلطی دہرائی گئی تو سو گنڈے تے سو لتر والی بات ہو گی۔ سیاستدانوں کو سرکاری اداروں کی بجائے عوام کے

account_circle
Ahmad Nawaz Sukhera(@ansukhera) 's Twitter Profile Photo

Wheat procurement & support price in Punjab has been fixed at Rs 3900 & the procedure is ridiculously hard to meet. Result is that the open market rate is Rs 2800-3200.
Even Indians r pitying our farmers!
God knows why is Punjab Govt oblivious to this!

vt.tiktok.com/ZSFWNMdhm/

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

میڈیا پر Imran Khan کی تصویر یاآواز نہیں چل سکتی . اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران شیشے کی دیواریں اور ہر طریقے سے سختیاں کی جا رہی ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل میں اےسی کی سہولت تک تھی۔کس نے جیل کاٹی کون ریسٹ ہاؤس میں تھا فیصلہ عوام کرے۔

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

اہم میٹنگوں میں ضمنی الیکشن میں 8 فروری سے بڑا کام ڈالنے کی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے ۔
جبر، ظلم ، دہشت، وحشت کے اس دور میں انصاف کے حصول کی کوشش کرنا ایسے ہی ہے جیسے رات کے اندھیرے میں سورج دیکھنے کی کوشش کرنا ۔

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

شہید Arshad Sharif سچے ہیں ظالموں کا نشانہ بن گئے اب بھی کچھ “طاقت“کے نشئے میں حکمران یہ سمجھتے ہیں زندگی اور رزق کا فیصلے وہ کر رہیں ہیں ۔ ایسے حکم دیتے جیسے دینا میں انکے بغیر پتا بھی نہیں ہل سکتا۔

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

طاقت کا ناجائز یا ظالمانہ استعمال ہمیشہ نقصان کا باعث بنتا ہے اگر طاقت کو حکمت ، عاجزی اور انصاف کے ساتھ استعمال کیا جائے تو تاریح ہمیشہ اچھے کردار میں یاد رکھتی ہے

account_circle
Aik News(@Aik_pakistan_) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کا ترجمان نہیں ہوں! لائیو شو کے دوران ایسی نقلیں اتاری! اینکر پریشان، خاتون صحافی شرما گئی، لندن پلان اصل تھا کیا؟ کابینہ کی میٹنگ میں کون صحافی بیٹھے ہوتے ہیں؟

Syed Ali Haider Arif Hameed Bhatti

account_circle