Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profileg
Orya Maqbool Jan

@OryaMaqboolJan

https://t.co/SifsWNcWAb
[email protected]

ID:281408168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC8jWGeUHBDg6Vbq1rICVwBA/ calendar_today13-04-2011 07:09:37

3,8K Tweets

1,2M Followers

164 Following

Follow People
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

سوال و جواب نشست، 05 جنوری بروز جمعہ دن 03 بجے
اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر ویڈیو بنا کر واٹس ایپ کر سکتے ہیں

سوال و جواب نشست، 05 جنوری بروز جمعہ دن 03 بجے اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر ویڈیو بنا کر واٹس ایپ کر سکتے ہیں
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عدالتی نظام کی بوسیدہ عمارت زمین بوس ہونے کو ہے۔ ذمہ دار کون ؟
Link: youtu.be/RxWEoCNHeSY

پاکستان کے عدالتی نظام کی بوسیدہ عمارت زمین بوس ہونے کو ہے۔ ذمہ دار کون ؟ Link: youtu.be/RxWEoCNHeSY
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس فائز عیسی نے سردار لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھنے پر تمسخر اڑیا ، یہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کا سکرین شاٹ ہے جس میں جسٹس طارق مسعود کے ساتھ سردار لکھا ہے ۔ اس ملک کے نصیب میں بھی کیسے کیسے لوگ لکھے ہوئے تھے جنہیں انسانی احترام کے الفاظ سے بھی چڑ ہو

پاکستان میں سول سروس ، ملٹری ، نیوی ، ائیر فورس یا دیکر اہم سروسز میں بھرتی سے پہلے نفسیاتی صحت کے لئیے تفصیلا ٹسٹ لئیے جاتے ہیں اور ان کی ذہنی صحت کو درست قرار دیا جاتا ہے ، لیکن پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں میں جج مقرر کرنے سے پہلے ان کی نفسیاتی صحت کے لئے کوئی ٹسٹ نہیں لیا جاتا

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

انسانیت کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں چیف جسٹس آف پاکستان فائز عیسی کا یہ فقرہ سیاہ ترین الفاظ میں ہمیشہ لکھا جاتا رہے گا if you can’t stand heat in the kitchen you should not be in the kitchen لفظی مطلب یہُ ہے اگر تم گرمی کی شدت برداشت نہیں کر سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ۔…

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے سلگتے مسائل۔۔شہر لاہور میں50سال بعد ایک جیسے الزام کی گونج۔۔اوریا مقبول جان کاانوار الحق کاکڑ کو مناظرے کا چیلنج
Link: youtu.be/FS1_E4mYhx0

بلوچستان کے سلگتے مسائل۔۔شہر لاہور میں50سال بعد ایک جیسے الزام کی گونج۔۔اوریا مقبول جان کاانوار الحق کاکڑ کو مناظرے کا چیلنج Link: youtu.be/FS1_E4mYhx0
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی فضاؤں میں ہیبت و جبروت کی صدائیں گونجتی رہیں ۔ عزت مآب چیف جسٹس فائز عیسی کے نزدیک مطیع اللہ جان کی چھ گھنٹے کی کمشدگی عمران ریاض کی ایک سو چالیس دن کی گمشدگی اور تشدد سے زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ۔ اچھا ہوا چوببیس کڑور عوام نے براہ راست یہ منظر دیکھا ۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

یہ اس مملکت خداداد پاکستان کی دیوار گریہ ہے ، اس پر آنسو بہاتے جائیں کہ جب کوئی دیوار یوں پھلانگی جاتی ہے تو اس کے پیچھے بسنے والے سہم جاتے ہیں ، بچے چیخ اٹھتے ہیں عورتیں بے لباس ہونے کے خوف سے کانپنے لگتی ہیں اور ان کے سامنے “مطلوبہ” شخص مار پیٹ کرتے ہوے اٹھا لیا جاتا ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان کو پاکستان کا مرسی بنا دیا جائے گا؟ عمران خان کے بارے میں 6سال پہلے لکھی گئی تحریر حرف بہ حرف سچ ثابت
Link: youtu.be/67AHtj9arAY

کیا عمران خان کو پاکستان کا مرسی بنا دیا جائے گا؟ عمران خان کے بارے میں 6سال پہلے لکھی گئی تحریر حرف بہ حرف سچ ثابت Link: youtu.be/67AHtj9arAY
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

لعنت ہے اس بیوروکریسی اور پولیس پر جو آلہ کار بنی اور اس نے اصل مجرموں لئے کے ریت کی بوریاں بن کر ان کے مقاصد کی تکمیل کی ۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ عوامی غصے کا جن جب بے قابو ہوتا ہے تو پھر سب سے پہلے ریت کی بوریاں ہی پھٹتی ہیں ۔ اپنے انجام سے ڈرو

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت ستاون اسلامی ممالک پر جنوبی افریقہ بازی لے گیا ۔ اسرائیل کے قیام سے لے کر اب تک اس پر پہلی دفعہ عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کروادیا

دنیا کے عدالتی نظام کا یہ سب سے انوکھا کیس ہے کہ فیصلہ کرنے والی عدالت یعنی الیکشن کمیشن اپنے عدالتی فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں چلی گئی ہے ۔ عموما یہ حق مجرموں کا ہوتاہے کسی سزا سنانے والی عدالت کو نہیں ۔ چیف الیکشن کمشنر کو یہ مرتبہ مبارک ہو ۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جس طرح عمران خان کے حوالے سے ہر بات حکمرانوں کے لئئے ڈراؤبا خواب بن چکی ہے اور خاص طور پر ایاک نعبد و ایاک نستعین کے حوالے سے طنز کیا جاتا ہے ، ڈر ہے کسی دن نماز میں بھی امام کے بلند آواز میںُ سورہ فاتحہ پڑھنےکے دوران یہ آیت پڑھنے پر غداری کا مقدمہ نہ درج ہونے لگے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

چودہ سو سال سے پوری امت مسلمہ کے آئمہ ،فقہا اور صوفیاء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قائم کردہ ریاست کو ریاست مدینہ کہتے رہے ہیںُ لیکن دلوں میں عمران خان کا بغض اس قدر ہے کہ آپ وہ نام نہ پکاریں اور اسے ریاست طیبہ کہیںُ۔ کوئی ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھ کر سوال کرے تو آپ طنز یہ…

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جو حکومت اس قدر کمزور اور بزدل ہو کہ اسے پی ٹی آئی کے لوگوں کے اکٹھا ہونے کے ڈر سے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگانا پڑے ، ایسے میں اگر انتخابی دھاندلی کے نتیجے میں کوئی تحریک شروع ہوئی تو انہیں عوامی غصے سے بچنے کا راستہ بھی نہیں مل سکے گا

account_circle