NASIR AKRAM (@naslve) 's Twitter Profile
NASIR AKRAM

@naslve

💖اللّهﷻ اوراس کے رسول محمّد ﷺ پر ایمان اور ساتھ نیک اعمال کی منزل بے شک جنّت ہے💓

ID: 1421419124840873995

calendar_today31-07-2021 10:36:32

62,62K Tweet

14,14K Takipçi

13,13K Takip Edilen

🇵🇰‏Têhréém (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

ایلون مسک کی مہربانی کی وجہ سے آج بہت دنوں کے بعد لسٹ لگائی ہے۔جس کا اکاؤنٹ مس ہو گیا ہے وہ۔مینشن کر دے #MNS پروموشن گروپ کا حصہ بنیں اور پوسٹ کو لائیک اور ریپوسٹ کریں

NASIR AKRAM (@naslve) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰‏Têhréém میرا اکاؤنٹ بھی کل بہت منت سماجت کے بعد اوپن ھوا تھا آج پھر صبح کو ایلون چاچا کا اپنی پتنی سے جھگڑا ھوا اور انہوں نے غصّے سے میرا اکاؤنٹ پھر ویریفیکیشن لگا دیا جیسے کہ میں اس جھگڑے کا ذمہ دار ھوں ، ابھی کچھ دیر پہلے اوپن ھوا پتا نہیں کب تک 😒

NASIR AKRAM (@naslve) 's Twitter Profile Photo

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں ❤🌷❤🌷❤🌷❤🌷❤🌷

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں 
یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں 
❤🌷❤🌷❤🌷❤🌷❤🌷