M Amin(@214Amin) 's Twitter Profileg
M Amin

@214Amin

Muhammad Amin (PML N)

ID:1253604309029326849

calendar_today24-04-2020 08:39:19

260,8K Tweets

5,4K Followers

5,9K Following

Follow People
Sana Sarwar(@sanasarwar_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ اس شخص کو اپنا اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟
Comment Everyone Please

کیا آپ اس شخص کو اپنا اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟ Comment Everyone Please
account_circle
پکھـⷨــͣــͥــــــی واســـــں™(@Pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

اَپنی سوچوں کے تضّادات پہ ہنس پڑتا ہُوں
یار ! میں خُونی فسادات پہ ہنس پڑتا ہُوں

کوئی تعّویذ ، کوئی وِرد ، کوئی چَھلّہ دیں
پّیر صاحب ! میں خُرافات پہ ہنس پڑتا ہُوں

اِس لیے قابُو سے باہر نہیں حالات مرے
نیند میں غرق بھی حالات پہ ہنس پڑتا ہُوں

اَپنی سوچوں کے تضّادات پہ ہنس پڑتا ہُوں یار ! میں خُونی فسادات پہ ہنس پڑتا ہُوں کوئی تعّویذ ، کوئی وِرد ، کوئی چَھلّہ دیں پّیر صاحب ! میں خُرافات پہ ہنس پڑتا ہُوں اِس لیے قابُو سے باہر نہیں حالات مرے نیند میں غرق بھی حالات پہ ہنس پڑتا ہُوں
account_circle
Amir H. Qureshi(@AmirHQureshi) 's Twitter Profile Photo

M Mahfooz Y M T جوائنٹ سیکرٹری لاہور سٹی یقین کریں بہت افسوس ہوا- میں ذاتی طور پر اس کیس کی جزئیات سے واقف ہوں اور تمام الزامات بالکل درست ہیں-

account_circle
Irm Raja(@irm_raja) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر پر پول کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ پولنگ ۸ فروری ۲۰۲۴ کوہوگی ۔ جس میں پاکستان میں ۔ شناختی کارڈ سمیت ووٹ ڈالنے والے کی موجودگی لازمی اور پولنگ بوتھ پر جاکر ووٹ ڈالنے والوں کا ووٹ ہی گنا جائیگا۔

ٹوئٹر ( ایکس ) پر پول کئے گئے کلک ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے۔
شکریہ

account_circle
Naureen Saleem Janjua(@NaureenJanjua) 's Twitter Profile Photo

یوتھئے اب جا کر مطیع اللہ جان اور قاضی فائز عیسیٰ پر واری واری جا رہے ہیں جبکہ جمہوری پٹواری اور دیگر پچھلے کئی سالوں سے ان دونوں کو مرشد مانتے ہیں ۔امید ہے خالص جمہوری اپنے نظریات پر قائم رہیں گے اور اس کلب میں نئے آنے والوں کو ویلکم کریں گے ۔

account_circle
Shabbir Ahmed.pmln.(@Shabbir17970370) 's Twitter Profile Photo

محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کے وزیر اعظم بنتے ہی ایسی بات بتاؤں گا کہ تین ماہ کے اندر پاکستان کے سارے قرضے ختم

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب کے مدرسے میں دو نئے طلباء نے داخلہ لے لیا۔😂 اللہ تعالیٰ ٹکر کے لوگوں کو ہدایت فرمائے امین

حافظ صاحب کے مدرسے میں دو نئے طلباء نے داخلہ لے لیا۔😂 اللہ تعالیٰ ٹکر کے لوگوں کو ہدایت فرمائے امین
account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ
ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﮨﮯ!
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
یا اللہ یا اللہ یا اللہ
😥😥😥🙏🙏🙏
آمین یا رب العالمین🤲

account_circle
Wajih Sani(@wajih_sani) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر پر پول کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ پولنگ ۸ فروری ۲۰۲۴ کوہوگی ۔ جس میں پاکستان میں ۔ شناختی کارڈ سمیت ووٹ ڈالنے والے کی موجودگی لازمی اور پولنگ بوتھ پر جاکر ووٹ ڈالنے والوں کا ووٹ ہی گنا جائیگا۔

ٹوئٹر ( ایکس ) پر پول کئے گئے کلک ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے۔
شکریہ

account_circle
Ansari bacha(@shoaib30000) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید پھر گرفتار!
اگر صنم جاوید کو اسی طرح اندر باہر کیا جاتا رہا تو وہ بہت جلد صدیق جان اور شہباز گل کو مامو بنوانے میں کامیاب ہو جائے گی 🤣🤣

account_circle