Farooq Waseem Dar(@farooqWdar) 's Twitter Profileg
Farooq Waseem Dar

@farooqWdar

ID:1182923786993258496

linkhttps://pmln.org/ calendar_today12-10-2019 07:40:24

236,2K Tweets

10,4K Followers

1,7K Following

Follow People
Resham Saleem🇵🇰🦁(@ReshamSaleem3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت تیزی کیساتھ بہتر ہوتی جا رہی ہے وزیر اعظم پاکستان کا کامیاب دورہ سعودی عرب، دوسرے دوست ممالک کو قرض نہی سرمایہ کاری کرنے پر راضی کرنا اور سٹاک ایکسچینج کا تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونا
ظاہر کرتا ہے کہ دنیا نئی حکومت پر اعتماد کر رہی ہے۔

پاکستان کی معیشت تیزی کیساتھ بہتر ہوتی جا رہی ہے وزیر اعظم پاکستان کا کامیاب دورہ سعودی عرب، دوسرے دوست ممالک کو قرض نہی سرمایہ کاری کرنے پر راضی کرنا اور سٹاک ایکسچینج کا تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونا ظاہر کرتا ہے کہ دنیا نئی حکومت پر اعتماد کر رہی ہے۔
account_circle
Mazhar Hussain Butt(@Mazharbutt2030) 's Twitter Profile Photo

شریف فیملی سے میری درخواست ہے کم سے کم اس کی فیملی کو تو اپ سپورٹ کر دیں۔اس ان کو بلائیں اور ان سے ملیں۔ ساری زندگی پاکستان میں سلیکشن نہیں ہو رہی ایک دن یہ سلسلہ ختم ہو جائے گا انشاءاللہ
سینیئر صحافی مظہر حسین بٹ
Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
Khawaja Saad Rafique Mian Javed Latif

شریف فیملی سے میری درخواست ہے کم سے کم اس کی فیملی کو تو اپ سپورٹ کر دیں۔اس ان کو بلائیں اور ان سے ملیں۔ ساری زندگی پاکستان میں سلیکشن نہیں ہو رہی ایک دن یہ سلسلہ ختم ہو جائے گا انشاءاللہ سینیئر صحافی مظہر حسین بٹ @CMShehbaz @MaryamNSharif @KhSaad_Rafique @Mian_JavedLatif
account_circle
Muqaddas(@Muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

میری عید تو اب ہوئی ہے 😍🫶🏻♥️
میرا دل خوش کرنے کا شکریہ
اللّٰہ آپکو دنیا کی ہر خوشی دے آمین♥️

میری عید تو اب ہوئی ہے 😍🫶🏻♥️ میرا دل خوش کرنے کا شکریہ اللّٰہ آپکو دنیا کی ہر خوشی دے آمین♥️
account_circle
Mian Abbas Pmln(@MianAbbasPmln1) 's Twitter Profile Photo

تمام کارکنان یتیم بچوں کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں Prime Minister's Office و وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif دل بڑا کریں اور یتیموں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے ان کے گھر خود پہنچے اس سے کارکنان کے حوصلے بلند ہوں گے اور جو بدگمانی کارکنان کے دلوں میں پارٹی کے حوالے سے ہے وہ بھی ختم ہو جائےگی🙏

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

آج عید کے دوسرے دن علاقے کے بہت سے لوگوں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں ۔۔ سب سے زیادہ شکائیت عوام کو پٹواریوں کی رشوت سے ہے ۔

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال ہے ، کیا آئی جی پنجاب پولیس اب پولیس کو کمانڈ کرتے ہوئے شرم محسوس نہیں کریں گے ؟
کیا ان میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اپنے جوانوں کو کہیں کہ ڈٹے رہو کھڑے رہو ؟

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے حسن ایوب نے پھر یوتھیوں کی دم پر پاؤں رکھا ہے جس کی آوازیں لندن سے شہزاد اکبر کی شکل میں بھی آرہی ہیں

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں فوج کی کھلی لاقانونیت پر آرمی چیف کا ردعمل کیا ہوگا ؟ صوبے کی چیف ایگزیکٹو Maryam Nawaz Sharif سر جھکائے نوکری کریں گی یا صوبے کو لیڈ کریں گی ؟
ابھی تک مکمل خاموشی ہے ۔DG ISPR اور مریم نواز صاحبہ کا کوئی ردعمل آیا ہو تو دوست احباب آگاہ کریں

account_circle
Haider Naqvi(@IamHaiderSN) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ پولیس یافوج یہ چھپانے کی کوشش کررہے ہیں کہ بھاولنگر میں کیا ہوا تو آپ غلط ہیں جس نے بھی قانون سے ہٹ کر کچھ کیا اُسے سزا ملے گی ۔ریاست کا تحفظ کرنے والے دونوں اداروں کے بڑے بس ان عناصرکو ناکام کررہے ہیں جوان اداروں کولڑانے کی کوشش کررہے ہیں ۔قوم باخبر رہے

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو کل سے جس پنجاب پولیس سے محبت ہورہی ہے گزشتہ 8 ماہ سے اسی پنجاب پولیس کو جلاد سمیت کئی طرح کے القابات سے نواز رہی ہے۔

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

جو رندے پھرنے کے بعد امریکہ بھاگ گیا وہ آئی جی پنجاب کو کہتا تھا میں آپکی قبر پر جاکر بھی حساب لوں گا۔

account_circle