𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰(@Mz_750) 's Twitter Profileg
𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰

@Mz_750

❤️ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ❤

ID:1141034463956258817

calendar_today18-06-2019 17:26:30

154,6K Tweets

16,2K Followers

15,8K Following

Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور عمران خان کے مزید جھوٹ بے نقاب 🚨🚨

بشری بی بی کے شفا ہسپتال ٹیسٹ کلئیر نکل آئے، صرف پیٹ کا تھوڑا سا مسلہ تھا۔

جھوٹ بے نقاب ہونے کے خوف زہر خوانی کے ٹیسٹ سے انکار کردیا۔ بولا کہ وہ میں شوکت خانم ہسپتال میں کرواوں گی، حالانکہ شفا ہسپتال بھی انہوں نے منتخب کیا

تحریک انصاف اور عمران خان کے مزید جھوٹ بے نقاب 🚨🚨 بشری بی بی کے شفا ہسپتال ٹیسٹ کلئیر نکل آئے، صرف پیٹ کا تھوڑا سا مسلہ تھا۔ جھوٹ بے نقاب ہونے کے خوف زہر خوانی کے ٹیسٹ سے انکار کردیا۔ بولا کہ وہ میں شوکت خانم ہسپتال میں کرواوں گی، حالانکہ شفا ہسپتال بھی انہوں نے منتخب کیا
account_circle
DIG Operations Lahore(@digopslahore) 's Twitter Profile Photo

◾پولیس لائن: شہید کانسٹیبل عمران حیدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،
◾نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی، ایس ایس پی آپریشنز لاہور سید علی رضا سمیت سینئر افسران نے شرکت کی،

account_circle
Faisal Bhatti ‏‎(القدس_تنتفض)🇵🇸 🇵🇰(@FaisiB1) 's Twitter Profile Photo

'میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے'

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

کھیلوں کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلیے پاکستان میں پہلی بار 91 حلقوں میں ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈ بنانے کا اعلان

'میرا پنجاب ، بدل رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے' وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کھیلوں کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلیے پاکستان میں پہلی بار 91 حلقوں میں ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈ بنانے کا اعلان
account_circle
Muhammad Akmal(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن میم 💪
اطہر کاظمی اور ہمایوں مہمند کی مشترکہ چھترول
Azma Zahid Bokhari

$RICY
$BUBBLE
$BEYOND
$PARAM

$XTERIO
$FORGE
$TRIP
$MOJO

$PRISM
$SHARDS
$MOJO
$XTREME


Like ♥️ Repost 🔃 Comment and Quote

account_circle
𝗦𝗮𝗺𝗶𝗮_𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹(@SF_740) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کے تمام میڈیکل ٹیسٹس کی رپورٹس

پہلے بھی کہا تھا یہ جھوٹ ہے کوئی زہر وغیرہ نہیں دیا گیا، نہ ہی ہارپک ۔۔۔ اب الشفاء کے ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹوں سے بھی ثابت ہو گیا
ایسے بےبنیاد جھوٹے بیانیے بنانے اب بند ہونےچاہئیں اور میڈیا پر بھی ان کو کوئی اہمیت نہیں دی جانی چاہئیے۔

بشری بی بی کے تمام میڈیکل ٹیسٹس کی رپورٹس پہلے بھی کہا تھا یہ جھوٹ ہے کوئی زہر وغیرہ نہیں دیا گیا، نہ ہی ہارپک ۔۔۔ اب الشفاء کے ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹوں سے بھی ثابت ہو گیا ایسے بےبنیاد جھوٹے بیانیے بنانے اب بند ہونےچاہئیں اور میڈیا پر بھی ان کو کوئی اہمیت نہیں دی جانی چاہئیے۔
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

عمر چیمہ: بشریٰ بی بی کا کوئی میڈیکل ایشو نہیں ہے، جان بوجھ کر افواہیں پھیلائی گئی ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال کے معالج کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا۔

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

(﷽)
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ)🤍❤️

(﷽) مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ)🤍❤️
account_circle
آ ســـــــیہ ♡(@husain786__fkh) 's Twitter Profile Photo

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠💚

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠💚
account_circle
𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰(@Mz_750) 's Twitter Profile Photo

𝑊𝑎 𝐴𝑙𝑎𝑖𝑘𝑢𝑚 𝑆𝑎𝑙𝑙𝑎𝑚

🌹𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔🌹

🍀𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝑆𝑎𝑡𝑢𝑟𝑑𝑎𝑦🍀

🥀𝑀𝑎𝑦 𝑌𝑜𝑢 𝐿𝑖𝑣𝑒 𝐿𝑜𝑛𝑔 𝑊𝑖𝑡𝒉 𝐻𝑒𝑎𝑙𝑡𝒉𝑦 𝑎𝑛𝑑 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐿𝑖𝑓𝑒🥀

account_circle
𝗦𝗮𝗺𝗶𝗮_𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹(@SF_740) 's Twitter Profile Photo

🌹🌳🌺 شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🌳🌹🌺🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے آمین
🌸🌲🌴 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌺🌸 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🌷🌺🌴

🌹🌳🌺 شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 🌳🌹🌺🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے آمین 🌸🌲🌴 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌺🌸 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🌷🌺🌴
account_circle
Ayesha javeed(@Ay_javed) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم رحمہ اللہ

'يا ربَّ الفَّلَق افتَحْ لي ما انغَلَق.'
اے صبح کے پروردگار میرے (دعاؤں کی قبولیت کے) جو در بند ہیں وہ کھول دے۔

آمین

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

*أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ*
*اللّٰه تعالیٰ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے
آمین ثم آمین
السلام علیکم

*أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ* *اللّٰه تعالیٰ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے آمین ثم آمین السلام علیکم #صبا
account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

ملاقات میں مشعال یوسفزئی نے ڈی جی کسٹم سے ایک عدد نان کسٹم پیڈ Lexus Lx600 ultra luxury -2024 کے لئے اجازت نامہ مانگا۔ مشال یوسفزئی نے ڈی جی کسٹم کو منت سماجت ،
مشعال یوسفزئی کے مطابق یہ گاڑی مجھے بلوچستان سے تعلق رکھنے واکے کچھ دوست نان کسٹم پیڈ گفٹ کرنا چاہتے ہیں ۔
2/3👇

account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

مشعال یوسفزئی /فرح گوگی کے پی کے۔
آج وزیراعظم کی سربراہی میں سمگلنگ کی روک تھام اور سخت ہدایات بھی جاری ہوئیں۔
Shehbaz Sharif
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸
Prime Minister's Office

بشرا بی بی کے کہنے پر تعینات مشیر کے پی کے مشعال یوسفزئی نے چند دن پہلے ڈی جی کسٹم سے ملاقات کی تھی۔
1/3👇👇

مشعال یوسفزئی /فرح گوگی کے پی کے۔ آج وزیراعظم کی سربراہی میں سمگلنگ کی روک تھام اور سخت ہدایات بھی جاری ہوئیں۔ @CMShehbaz @BSWarraich @PakPMO بشرا بی بی کے کہنے پر تعینات مشیر کے پی کے مشعال یوسفزئی نے چند دن پہلے ڈی جی کسٹم سے ملاقات کی تھی۔ 1/3👇👇
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

عوام کے لئے تندور پر روٹیاں چیک کرنا ، ڈی چوک پر باجیاں نچانے سے 1000 درجے بہتر ھے 🙌
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری لاہور میں مختلف مقامات پر روٹی کی قیمت کا جائزہ لے رہی ہیں۔

عوام کے لئے تندور پر روٹیاں چیک کرنا ، ڈی چوک پر باجیاں نچانے سے 1000 درجے بہتر ھے 🙌 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری لاہور میں مختلف مقامات پر روٹی کی قیمت کا جائزہ لے رہی ہیں۔
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ 👏👍
کل صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے اور ہلڑ بازی کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ۔۔۔

account_circle