🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N(@RaR5031) 's Twitter Profileg
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N

@RaR5031

ID:1021787065464377344

calendar_today24-07-2018 15:59:55

174,9K Tweets

4,8K Followers

4,7K Following

Follow People
Naseer Awan(نصیر اعوان)(@MNasAwan555) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر پہ جتنی بھی میری خواتین فالوورز ہیں میں ان سب کا بہت عزت و احترام کرتا ہوں 🌹

اور ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کے کوئی بھی غیر مناسب پوسٹ نہ کروں لیکن پھر بھی انسان ہوں اور انسان سے غلطی ہوجاتی ہے

اگر مجھ سے بھی کبھی کوئی غلطی ہوئی ہو تو اس کے لیئے معذرت چاہتا ہوں 🙏🙏

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

`'وأجعلنيّ خيراً لِنفّسي ولِمن حوليّ يا الله.'`

*'اے اللّٰه مجھے اپنی ذات اور اپنے آس پاس والوں کے لیے خیر کا باعث بنا ۔'*
آمین
💚🩷💚🩷💚🩷💚🩷💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🧡🩵🧡🩵🧡🩵🧡🩵🧡

`'وأجعلنيّ خيراً لِنفّسي ولِمن حوليّ يا الله.'` *'اے اللّٰه مجھے اپنی ذات اور اپنے آس پاس والوں کے لیے خیر کا باعث بنا ۔'* آمین 💚🩷💚🩷💚🩷💚🩷💚 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🧡🩵🧡🩵🧡🩵🧡🩵🧡 #صبا
account_circle
Naseer Awan(نصیر اعوان)(@MNasAwan555) 's Twitter Profile Photo

میرے پنڈی وال دوست کا کیوٹ سا بیٹا 😍

ماشاءاللہ 🌹

اس چھوٹے سے پہلوان کو دیکھ کر لگتا ہے ان کے علاقے میں دودھ اور آٹا بہت سستا ہے ؟ 😀😀❤️🌺

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے آخری سیشن سے خطاب!!

وزیراعظم نے اپنی گفتگو کا آغاز غزہ کی صورتحال سے کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔

account_circle
INVESTIGATOR 🦋(@Mutmal_7) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ شخص اپنی مدت پوری کر گیا تو 5 سال بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے ضرورت نہیں پڑے گی

اگر یہ شخص اپنی مدت پوری کر گیا تو 5 سال بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے ضرورت نہیں پڑے گی
account_circle