𝐀𝐢𝐧𝐚𝐦 ᴬᴸᴵ®(@0Ain1) 's Twitter Profileg
𝐀𝐢𝐧𝐚𝐦 ᴬᴸᴵ®

@0Ain1

@Ain1i❤️👌
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#عینم
@0Ain_ @1Aiin @0Aen_ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif❄️4

ID:1490525546803044358

linkhttp://pmln.org calendar_today07-02-2022 03:20:01

2,7K Tweets

597 Followers

554 Following

☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

یا ﷲ عزوجل آج کی بابرکت رات کے صدقے، جو کوئی بھی پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ان کو تباہ و برباد فرما، آمین،

یا ﷲ عزوجل آج کی بابرکت رات کے صدقے، جو کوئی بھی پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ان کو تباہ و برباد فرما، آمین، #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

❁اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❁

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

♧︎︎♲︎︎︎ ♲︎︎︎♧︎︎︎
               
سورہ اِبراھِيم : پارہ 13 *
صفحہ نمبر : 481 : 482 :
ترجمہ و تفسیر : کنزالایمان

♧︎︎♲︎︎︎#القران♲︎︎︎♧︎︎︎ #رمضان_كريم                سورہ اِبراھِيم : پارہ 13 * صفحہ نمبر : 481 : 482 : ترجمہ و تفسیر : کنزالایمان #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo





وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾

( اے پیغمبر ﷺ ) اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے۔

( سورہ الضُّحٰی : آیت 5 )

#الســـلام_عـــلیکم_ورحـــمةاللّٰــه #صـبح_بخـیر #رمضان_كريم وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾ ( اے پیغمبر ﷺ ) اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے۔ ( سورہ الضُّحٰی : آیت 5 ) #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یا درکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

( سورہ الرعد : آیت 28 )

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یا درکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ( سورہ الرعد : آیت 28 ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

اور (اے پیغمبر) اگر یہ تمہیں جھٹلائیں تو ( ان سے) کہہ دو کہ : میرا عمل میرے لیے ہے، اور تمہارا عمل تمہارے لیے، جو کام میں کرتا ہوں اس کی ذمہ داری تم پر نہیں ہے اور جو کام تم کرتے ہو اس کی ذمہ داری مجھ پر نہیں۔

(سورہ یونس : آیت 41 )

اور (اے پیغمبر) اگر یہ تمہیں جھٹلائیں تو ( ان سے) کہہ دو کہ : میرا عمل میرے لیے ہے، اور تمہارا عمل تمہارے لیے، جو کام میں کرتا ہوں اس کی ذمہ داری تم پر نہیں ہے اور جو کام تم کرتے ہو اس کی ذمہ داری مجھ پر نہیں۔ (سورہ یونس : آیت 41 ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جو کام کر رہی ہیں اس کو لے کر پنجاب حکومت کا موازنہ دو وزرائے اعلیٰ کے ادوار سے کریں ، جنہوں نے ڈلیور کیا ہے نوازشریف کے دو اور شہباز شریف کے تین ادوار کے ساتھ موازنہ کریں تو ان سے کافی بہتر نظر آ رہا ہے۔

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

خدا نوازشریف کو صحت والی عمر دراز عطا فرمائے وہی مسلم لیگ ن کے آئندہ وزیراعظم ہونگے اور آئندہ انتخابات ملک کیلئے بہتر ماحول میں ہوں تو پاکستانی قوم جس طرح نوازشریف کی واپسی کیلئے دعائیں کرتی تھی اسی طرح ووٹ بھی دیتی نظر آئے گی۔

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

' اگر کسی بیوقوف کو سردار کے گھوڑے پر بیٹھا دیا جائے تو وہ خود کو دنیا کا سب سے عقلمند شخص سمجھتا ہے،
( تُرک کہاوت )

' اگر کسی بیوقوف کو سردار کے گھوڑے پر بیٹھا دیا جائے تو وہ خود کو دنیا کا سب سے عقلمند شخص سمجھتا ہے، ( تُرک کہاوت ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کرنے پائیں۔ اور جو لوگ ایسا کریں گے، وہ بڑے گھاٹے کا سودا کرنے والے ہوں گے۔

( سورہ المُنُفِقُون : آیت 9 )

اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کرنے پائیں۔ اور جو لوگ ایسا کریں گے، وہ بڑے گھاٹے کا سودا کرنے والے ہوں گے۔ ( سورہ المُنُفِقُون : آیت 9 ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

❁ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، يُحْيِي وَيُمِيتُ ، وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ❁

❁ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، يُحْيِي وَيُمِيتُ ، وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ❁ #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

✪اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✪

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

♧︎︎♲︎︎︎ ♲︎︎︎♧︎︎︎
                  
سورہ اِبراھِيم : پارہ 13 *
صفحہ نمبر : 483 : 484 :
ترجمہ و تفسیر : کنزالایمان

♧︎︎♲︎︎︎#القران♲︎︎︎♧︎︎︎ #رمضان_كريم                   سورہ اِبراھِيم : پارہ 13 * صفحہ نمبر : 483 : 484 : ترجمہ و تفسیر : کنزالایمان #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo





اور جب کسی شخص کا معین وقت آجائے گا تو اللہ اسے ہرگز مہلت نہیں دے گا، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔

( سورہ المُنٰفِقُون : آیت 11 )

#الســـلام_عـــلیکم_ورحـــمةاللّٰــه #صـبح_بخـیر #رمضان_كريم اور جب کسی شخص کا معین وقت آجائے گا تو اللہ اسے ہرگز مہلت نہیں دے گا، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ ( سورہ المُنٰفِقُون : آیت 11 ) #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle