روبینہ افضل ملک(@rafzl1) 's Twitter Profileg
روبینہ افضل ملک

@rafzl1

لیڈر میاں محمد نواز شریف پی ایم ایل ن

ID:1128076341985861634

calendar_today13-05-2019 23:15:33

26,0K Tweets

4,1K Followers

4,9K Following

Follow People
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے امین

میری طرف سے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے امین
account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے دس سے پلاننگ کی تھی کہ ہم نے پاکستان اور عوام کو کیسے لوٹنا ہے
جنہوں گھڑی چور کی حکومت میں اربوں لوٹے ہیں وہی اب اسکے سہولت کار بنے ہوئے ہیں
ان ڈاکوؤں کا احتساب کون کرے گا
انکی وجہ سے آج عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے
انکا احتساب ناگزیر ہے
DG ISPR

انہوں نے دس سے پلاننگ کی تھی کہ ہم نے پاکستان اور عوام کو کیسے لوٹنا ہے جنہوں گھڑی چور کی حکومت میں اربوں لوٹے ہیں وہی اب اسکے سہولت کار بنے ہوئے ہیں ان ڈاکوؤں کا احتساب کون کرے گا انکی وجہ سے آج عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے انکا احتساب ناگزیر ہے @OfficialDGISPR
account_circle
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم صباح النور 💞
ٹوئٹر فیملی عید مبارک. 💞
یہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں اور لوگوں کو نیکی کی تأکید کریں اور بُرائی سے روکیںاور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضے میں ہے سورۃ الحج

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

آج 29 رمضان بخیر و عافیت گزرگیا ساتھ ہی ماہ مبارک بھی،
ہر سال کی طرح حسب معمول چھوٹا سا شغل کیا🥰
چاند رات مبارک❤️

account_circle
Gujjar@47(@Asifgujjarls) 's Twitter Profile Photo

Indeed, saying Allahu Akbar, La ilaha ila Allah, and expressing gratitude to Allah is a beautiful way to remember His greatness and blessings in our lives. May our hearts always be filled with the remembrance of Allah and may we continuously strive to deepen our connection with…

Indeed, saying Allahu Akbar, La ilaha ila Allah, and expressing gratitude to Allah is a beautiful way to remember His greatness and blessings in our lives. May our hearts always be filled with the remembrance of Allah and may we continuously strive to deepen our connection with…
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان سلامت ، صبح بخیر ہوں۔

تمام اہلیان وطن ، پردیش میں رہنے والے دوستوں کو عید الفطر مبارک ہو۔

اپنے اردگرد دوستوں ، رشتہ داروں ، پڑوسیوں کا خیال رکھیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان سلامت ، صبح بخیر ہوں۔ تمام اہلیان وطن ، پردیش میں رہنے والے دوستوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ اپنے اردگرد دوستوں ، رشتہ داروں ، پڑوسیوں کا خیال رکھیں۔
account_circle
روبینہ افضل ملک(@rafzl1) 's Twitter Profile Photo

Shah e Rawan محفل میں پھر اس خیال سے آگئی ہوں میں
کہ شاید مجھے نکال کر ان پہ اکیلے لعنت بھیج رہے ہوں آپ
🤔🤭😀😀

@shaherawan1 محفل میں پھر اس خیال سے آگئی ہوں میں کہ شاید مجھے نکال کر ان پہ اکیلے لعنت بھیج رہے ہوں آپ 🤔🤭😀😀
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

کل چاچو کے جہاز کے روٹ پر ناچتے ہوئے دن گذارا، آج عمر رسیدہ خاتون پر مبینہ پولیس تشدد اور بعد ازاں پولیس حکام کی طرف سے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کو اپنی مرضی کا رنگ دیا، دیکھیں یوتھئے عید کا دوسرا دن کیسے گذارتے ہیں؟
عید کے دو دن باقی ہیں ابھی ☺️

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

تمام ٹویٹری ساتھیوں یاروں دوستوں خواتین و حضرات کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک❤️❤️❤️

تمام ٹویٹری ساتھیوں یاروں دوستوں خواتین و حضرات کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک❤️❤️❤️
account_circle
Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩(@NabilaPMLN) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کو اللہ کے گھر جا کر بھی عقیدت، ادب، تہذیب اور اللہ صلیکا خوف نہ آئے ان لوگوں کا مر جانا ہی بہتر ہے۔ کم سے کم دنیا سے گناہوں کا بوجھ تو کم ہو گا
👇
یہ جو قیدی نمبر 804
ہے یہ اس یوتھڑ کی ماں کا یار ھے🖐️🖐️🐷
PTI

جن لوگوں کو اللہ کے گھر جا کر بھی عقیدت، ادب، تہذیب اور اللہ صلیکا خوف نہ آئے ان لوگوں کا مر جانا ہی بہتر ہے۔ کم سے کم دنیا سے گناہوں کا بوجھ تو کم ہو گا 👇 یہ جو قیدی نمبر 804 ہے یہ اس یوتھڑ کی ماں کا یار ھے🖐️🖐️🐷 @PTIofficial
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
*'🌙💐 عیدالافطر مبارک ھو 🌙💐'*
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
🌿 آمین 🌿

میری طرف سے آپ کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے *'🌙💐 عیدالافطر مبارک ھو 🌙💐'* اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔ 🌿 آمین 🌿
account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

میری بھی کیا عید ہے
صبح سے پکا پکا کر پھر مہمانوں کو سروو کرو
اور عیدی کس نے نہیں دی
سب کمینے کنجوس مکھی چوس

میری بھی کیا عید ہے صبح سے پکا پکا کر پھر مہمانوں کو سروو کرو اور عیدی کس نے نہیں دی سب کمینے کنجوس مکھی چوس
account_circle
Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️
تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک
اللّٰہ پاک تمام مسلمان بھائیوں بہنوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲❤️

account_circle