Riaz Hussain(@Riaz51351) 's Twitter Profileg
Riaz Hussain

@Riaz51351

یا خدا ! لوگ بنائے تھے اگر پتھر کے
میرےاحساس کوشیشہ نہ بنایاہوتا

ID:3962014733

calendar_today15-10-2015 04:28:47

238,7K Tweets

7,5K Followers

7,2K Following

Fayyaz(@FayyazCanada) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ جمہوریت کو مضبوط کرنا چاھتے ہیں
اگر آپ سیاسی سسٹم کو مضبوط کرنا چاھتے ہیں
اگر آپ سیاسی جماعتوں کو مضبوط کرنا چاھتے ہیں

تو اس کا ایک ہی حل ہے عوام کو ایک مظبوط بلدیاتی سسٹم دیجئیے اور جلد از جلد بلدیاتی الیکشن کروائیے اور چیف منسٹرز کے اختیارات ان کو دیجیئے۔ شکریہ!

میں

account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

💫 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

✰ ﷽ ✰

﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾

💫 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ✰ ﷽ ✰ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
account_circle
Ameer Hasan(@AmeerHasan8) 's Twitter Profile Photo

ایک پرانی ٹویٹ خبر
پراجیکٹ عمران 2018 الیکشن سے پہلے جب شاہد آفریدی نے PTI کی حمایت سے انکار کیا تو فیض حمید کے نیب نے کارروائی کی اس طرح خبر دی اور پھر الیکشن تک لالا کے خاموش رہنے پر کیس ختم کر دیا گیا

account_circle
𝑫𝒓 𝑴𝒖𝒅𝒂𝒔𝒔𝒊𝒓𝒂🩷(@DrMudassira) 's Twitter Profile Photo

🌴السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ🌴

قُلِ اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ
Say: 'O Allah! Creator of the heavens and the earth! Knower of all that is hidden and open!

account_circle
M@Y@(@Maya_Sb_Maya) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ

ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔
كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ
﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾ #AlQuran
account_circle
علــــــی چـــوہــــدری(@AliCh7777) 's Twitter Profile Photo

صحافی
یا
پی ٹی آئی کا دلال
Imran Khan
کل پی ٹی آئی کے جلسے کی دسویں تقریر کے بعد میں تو دلال ہی کہوں گا
آپکی کیا رائے ہے

صحافی یا پی ٹی آئی کا دلال @ImranRiazKhan کل پی ٹی آئی کے جلسے کی دسویں تقریر کے بعد میں تو دلال ہی کہوں گا آپکی کیا رائے ہے
account_circle
SHAIKH EJAZ 🌹 (YMT) 🌹(@shaikh8480) 's Twitter Profile Photo

Don't Miss Out! Today, April 21st, is your chance to make a difference in your community!
By-elections are happening across various constituencies, and your vote counts more than ever.

Maryam Nawaz Sharif
Shamaila Rana
Ali Pervaiz Malik
Aftab khan Niazi

Don't Miss Out! Today, April 21st, is your chance to make a difference in your community! By-elections are happening across various constituencies, and your vote counts more than ever. #VoteforSher @MaryamNSharif @Shamylaroy @AliPervaiz450 @aftabniazi007 #YMT
account_circle
علــــــی چـــوہــــدری(@AliCh7777) 's Twitter Profile Photo

ہے کسی چینل میں اخلاقی جرات کہ وہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا مطالبہ کرے
میں بحیثیت پاکستانی شہری اپنے ملک اور اسکی سلامتی کا خواہشمند نہی چاہوں گا میرے بچے عمران خان کی حمایت جیسی کسی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث ہو
ایک بار حق بول کر تو دیکھیں سبھی محب وطن آپکے شانہ بشانہ ہونگے

ہے کسی چینل میں اخلاقی جرات کہ وہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا مطالبہ کرے میں بحیثیت پاکستانی شہری اپنے ملک اور اسکی سلامتی کا خواہشمند نہی چاہوں گا میرے بچے عمران خان کی حمایت جیسی کسی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث ہو ایک بار حق بول کر تو دیکھیں سبھی محب وطن آپکے شانہ بشانہ ہونگے
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

' تُمہاری رضا اگر اُس کی رضا نہ ہوتی تو وہ تُمہیں مانگنے کی توفیق دیتا ہی نہیں_____ '
السلام علیکم

' تُمہاری رضا اگر اُس کی رضا نہ ہوتی تو وہ تُمہیں مانگنے کی توفیق دیتا ہی نہیں_____ ' السلام علیکم #صبا
account_circle
M@Y@(@Maya_Sb_Maya) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ پاک فلسطین پر اور اس کے رہنے والوں پر رحم فرما
اسے ظالموں سے بچا🙏🙏🙏 آمین
پلیز یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دعا بھی ضرور کریں

account_circle
Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

🌸اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸

🌸اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸
account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

سورہء آل عمران ۔ آیت 286

لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ
ترجمہ ؛
اللہ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

account_circle