فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profileg
فاطمہ گیلانی

@Fatima_Adil3

🤎❤️🤎❤️🤎 الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ ♥️⁩⁦♥️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦

ID:1122814987922231296

calendar_today29-04-2019 10:48:48

268,4K Tweets

30,4K Followers

3,3K Following

فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

💜💜 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💜💜

💜💜 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💜💜
account_circle
Shams Wazir (‎FreePalestine 🇵🇸)(@Shamswzr2) 's Twitter Profile Photo

فاطمہ گیلانی 💖ٱللّٰهُمَّ صَـِلّ وَسَـِلّمۡ عَليٰ نَبِيِـّنـًا مُحَمَّد💖
           🕊ﷺ🕊ﷺ🕊ﷺ🕊

account_circle
Siraj Ud Din(@SirajUd61392346) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں

اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo




وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾

اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔

( سورہ الرحمٰن : آیت 27 )

#الســـلام_عـــلیکم_ورحـــمةاللّٰــه #صـبح_بخـیر وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾ اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔ ( سورہ الرحمٰن : آیت 27 ) #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
account_circle
TaibaB6(@TaibaB6) 's Twitter Profile Photo

اپ سب سے درخواست ہے میرے والد صاحب کے لیے دعا کیجیے گا کہ جلدی سے جلدی ٹھیک ہو جائے 🤲🙏وہ ہسپتال میں داخل ہے ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے🙏😭

account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

💫 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

✰ ﷽ ✰

﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾

💫 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ✰ ﷽ ✰ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

ہے۔ مشال یوسفزئے بیروکریسی میں مداخلت کررہی ہی۔ کئی مرتبہ مشال یوسفزئی نے من پسند ضلعوں میں ڈپٹی کمشنر اور کمشنر لگوانے کی درخواست کی جسے
چیف سیکٹری مسترد کرچکے ہیں ۔

account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

محکمہ سماجہ بہبور نے مشیر مشال اعظم کیلئے ٹویوٹا فرچیونر خریدنے کیلئے صوبائی حکومت سے اجازت طلب کرلی
مشال اعظم کیلئے ایک کروڑ 71لاکھ 7ہزار روپے سے گاڑی خریدی جائیگی کیونکہ موجودہ گاڑی کی حالت ابتر ہے
مشال یوسفزئی خیبر پختونخواہ کی گوگی
1/2👇

محکمہ سماجہ بہبور نے مشیر مشال اعظم کیلئے ٹویوٹا فرچیونر خریدنے کیلئے صوبائی حکومت سے اجازت طلب کرلی مشال اعظم کیلئے ایک کروڑ 71لاکھ 7ہزار روپے سے گاڑی خریدی جائیگی کیونکہ موجودہ گاڑی کی حالت ابتر ہے مشال یوسفزئی خیبر پختونخواہ کی گوگی 1/2👇
account_circle
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 𝗜𝗾𝗕𝗮𝗟(@Malik7_007) 's Twitter Profile Photo

Ayesha Arshad Khan Lodhi
کی 134/9 ایل میں کارنر میٹنگ میں شرکت ۔۔انیس خان لودھی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، زبیر خان نیازی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، اسد خان لودھی، عتیق خان لودھی اویس خان لودھی، سجاد خان لودھی، رستم خان نیازی، حمزہ خان لودھی کاشف خان بھی شریک تھے
میٹنگ میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا

@AyeshaArshadKh2 کی 134/9 ایل میں کارنر میٹنگ میں شرکت ۔۔انیس خان لودھی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، زبیر خان نیازی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، اسد خان لودھی، عتیق خان لودھی اویس خان لودھی، سجاد خان لودھی، رستم خان نیازی، حمزہ خان لودھی کاشف خان بھی شریک تھے میٹنگ میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا
account_circle
undefined $DUEL(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

بے شرم لوگ پہلے حکومت گرانے کا الزام امریکہ پر لگاتے رہے اب سعودی عرب پر بھی حکومت گرانے کا الزام لگا رہے ہیں

Farming 🧺

$RICY
$TRIP
$MOJO
$STYLE
$PRISM
$PARAM
$SHARDS
$SENDER
$BUBBLE
$BEYOND

Pixel Pix
PlayGround

Like ♥️ Repost 🔃 Comment and Quote

account_circle
JUI Social Media(@jui_ajk) 's Twitter Profile Photo

لبڑلز اور موم بتی مافیا کے ہاں صف ماتم بچھ گیا ۔۔۔

مولانا ابوبکر معاویہ باعزت بری ۔۔۔
الحمدللہ
برنال کا استعمال کریں

account_circle
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا(@Ulama_E_Duband) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ قاری ابوبکر معاویہ پھر سرخرو، جھوٹے مقدمے سے پھر بری
پاکستانی تاریخ کا پہلا انوکھا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر عدالت نے کیا سخت حکم جاری کیا؟
میاں دائود ایڈووکیٹ نے لبرل دہشتگردوں کو ایک اور شکست دیدی، مکمل عدالتی کارروائی
Mian Dawood Sami Ur Rahman Khan

account_circle
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا ڈبل شاہ عادل راجہ۔۔ ایک بار پھر عدالتی شہید بن کر پی ٹی آئی سے پیسے اینٹھنا چاہتا ھے۔۔۔ اس فراڈیے ڈبل شاہ مکّار رانگ نمبر سے ہوشیار رہیں۔۔!!!
پڑھیے 👇 اور کمنٹس سے نوازیے۔۔۔
👇

پی ٹی آئی کا ڈبل شاہ عادل راجہ۔۔ ایک بار پھر عدالتی شہید بن کر پی ٹی آئی سے پیسے اینٹھنا چاہتا ھے۔۔۔ اس فراڈیے ڈبل شاہ مکّار رانگ نمبر سے ہوشیار رہیں۔۔!!! پڑھیے 👇 اور کمنٹس سے نوازیے۔۔۔ 👇
account_circle
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂(@Haf_5800) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر

راولپنڈی، 16 اپریل، 2024:

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان ِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 264ویں کور کمانڈر ز کانفرنس

کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج کے افسران، جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش…

account_circle