Abu bukar(@AbuBukar35) 's Twitter Profileg
Abu bukar

@AbuBukar35

فالو کرو 100 % فالو بیک ملے گا

ID:1312862987116568582

calendar_today04-10-2020 21:12:00

32,2K Tweets

4,6K Followers

3,4K Following

Follow People
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بچوں کے دل کے علاج اور آپریشن پر لمبی ویٹنگ لسٹ ہے اور کے پی جہاں گیارہ سال سے تبدیلی مزے لے رہی وہاں پورے صوبے میں بچوں کے دل کے آپریشن کا انتظام نہی وہاں سے بھی بچے پنجاب آتے ہیں
یہ حالات ہوتے جب وسائل سوشل میڈیا ٹرول بھرتی کرنے پر لگا دو

account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلٰی مریم نواز شریف نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔ وہاں موجود مریضوں کی فیمیلیز سے علاج کے حوالے سے پوچھا ۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ پرامید تھا کہ شاہزیب خانزادہ نے جس طرح پاپا جونز کو جائیدادوں کی منی ٹریل کیلئے اندر واڑ کر کنڈی لگائی تھی ٹھیک اسی طرح آج “ یسٹس “ ستار سے بھی امریکہ میں چار کمرشل جائیدادوں کی منی ٹریل ضرور مانگیں گے لیکن ایسا نہ ہوسکا جس سے لگتا ہے کہ جیو اور یسٹس ایک ہی منجی پر ہیں

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے فلسطینی یکجہتی کیمپ میں طلباء کی بڑی تعداد میں شمولیت ❣️❣️❣️

الحمد للہ ✌️✌️✌️

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

مجھے بلاک کرکے بھاگنے کا مطکب یہ صحافی نہیں اسکا کارڈ بھی دونمبر ہے۔ برائے مہربانی اسلام آباد پولیس Islamabad Police خیبر پختونخواہ KP POLICE پنجاب پولیس DG ISPR اپنے پولیس افسران کو آگاہ کردیں کہ جہاں بھی یہ ٹھگ ملے۔ الٹا لیٹا کر چھتر نمبر 377 لازمی ماریں۔ اسکی تشریف لال…

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ شیرازی یوتھیوں کےمہاتما کی یادداشت بحال کرتے ہوئے😂

“آج عمران خان صاحب کہتےہیں بہت ظلم ہورہاہے لیکن وہ شاید بھول گئے ہیں اپنا دور،جس میں کوئی بھی محفوظ نہیں تھا،
عمران خان کےدور میں میرےاپنےگھرپر2 بارحملہ ہوامجھے ڈرایادھمکایاگیاانکی ٹرول برگیڈنےکیاکیاگندنہیں بکاہم پر”

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

رفح میں مقیم پناہ گزیں نبيل معروف جامعہ کولمبیا کے طلبہ کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔ نیرنگی تقدیر دیکھئے کہ جو آواز حرمین شریفین کے منبر سے بلند ہونی چاہئے تھی، اس کا منبع اب امریکی یونیورسٹی ہے اور مظلومانِ قدس کو ائمۂ حرمین کے بجائے امریکی طلبہ کا شکریہ ادا کرنا پڑ رہا ہے۔

رفح میں مقیم پناہ گزیں نبيل معروف جامعہ کولمبیا کے طلبہ کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔ نیرنگی تقدیر دیکھئے کہ جو آواز حرمین شریفین کے منبر سے بلند ہونی چاہئے تھی، اس کا منبع اب امریکی یونیورسٹی ہے اور مظلومانِ قدس کو ائمۂ حرمین کے بجائے امریکی طلبہ کا شکریہ ادا کرنا پڑ رہا ہے۔
account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

اگر یہ ویڈیو بھی آپ کے ضمیر کو نہیں جگاتی تو آپ مرچکے ہیں 💔💔💔

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن عاصمہ شیرازی 👏🏼

“PTIمیں عورتوں کےخلاف گندبکنےوالی ایک بڑی تعداد موجودہے،وہ چاہےامریکہ میں بیٹھاشہبازگل ہو یاKPK میں بیٹھا”گندہ پور”
جوزبان انہوں نے“مریم نواز”کےبارے میں استعمال کی یا دوسری خواتین کےبارے میں کرتےہیں اس پرزیرو Toleranceہونی چاہیے”

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

نا صرف وزیر اعلی وفاق پر حملے کا اعلان کر رہا ہے بلکہ کل حکومت کے سرکاری ترجمان نے دوبارہ سے تحریک طالبان سے بات چیت کا مشورہ بھی دیا۔

جن 40 ہزار فائٹرز کو یہ لوگ اپنی حکومت جاتے دیکھ کر 4 ماہ پہلے خیبر پختونخواہ میں بسا گئے تھے، اب یہ دوبارہ انکی سہولت کاری میں مصروف ہیں

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

PTIکےجولوگ میرےگانےعمران خان کی وڈیوزیاتصویروں پرلگارہےہیں وہ اچھی طرح جان لیں کہ میں عمران کوپاکستان کاسب سےگھٹیاآدمی سمجھتاہوں اوریہ غلیظ مذہبی منافق،عادی جھوٹا،نمک حرام بوٹ پالشیااورکرپٹ فراڈیامیرےگانےکےقابل نہیں ہے۔مکارعمران کرسی کےلۓمیرےملک کےلوگوں کوگمراہ کرکےفسادمچارہاہے۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف صاحب کو دوماہ ہوئے ہیں، وہ دو دورے سعودی عرب کے کرچکے، سعودی سرمایہ کاری وفد دورہ کرچکا، ایرانی صدر دورہ کرچکے، قطر تیارہے،یہ تمام کوششیں ایک ہی ایجنڈے پر ہورہی ہیں کہ معیشت کو بہتر کرلیں اور عوام کو ریلیف ملے،عالمی سرمایہ کاری کے لئے شہبازشریف موزوں گارنٹی ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جب تک غزہ میں امن قائم نہیں ہوتا تب تک دنیا اوتے امن قائم نہیں ہو سکتا شہباز شریف
شاباش وزیراعظم شاباش

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جناب بابر ستار کے گرین کارڈ پر کھپ ڈالنے والوں کی چیخیں تب نکلیں گی جب انہیں پتہ چلے کہ یہ تو صرف گرین کارڈہے، دو عدد دوسرے ممالک کے پاسپورٹ یافتہ، دوہری شہریت کے حامل افراد اس وقت ہماری عدلیہ میں پہلے سے موجود ہیں: جناب طلعت حسین کے ولاگ کا عطر 🙏🙏🙏

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

آپ کی آواز غزہ تک پہنچ گئی ہے

غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نے امریکہ کے ان تمام طلباء کو شکریہ کا پیغام بھیجا ہے۔ جو ان دنوں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں ❣️❣️❣️

کاش یہی عزت پاکستان کے یونیورسٹیوں کو بھی نصیب ہوجاتی 💔💔💔

account_circle
Ikhtiar Wali(@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

اسلام میں دوران عدت نکاح جائز نہیں اب بتائیں عمران کونسے مذہب سے ہیں ؟ نعرہ مدینے کی ریاست کا لگاتا ہے اور گلے میں کیلیفورنیا عدالت کا طوق لئے پھرتا ہے۔عمران ایک پلے بوائے لیڈر نہیں۔ اختیارولی

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور شہزاد اکبر کا نیا فراڈ ملاحظہ فرمائیں 🚨🚨

شہزاد اکبر نے ریاست پاکستان پر برطانیہ میں ہرجانے کا دعوی کیا اور خبر اس صحافی ڈیوڈ روز سے کروائی جو کہ جعلی خبریں دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو جرمانہ ادا کرچکا ہے۔

سب جھوٹے ایک ساتھ باہر بھی اکٹھے ہیں

تحریک انصاف اور شہزاد اکبر کا نیا فراڈ ملاحظہ فرمائیں 🚨🚨 شہزاد اکبر نے ریاست پاکستان پر برطانیہ میں ہرجانے کا دعوی کیا اور خبر اس صحافی ڈیوڈ روز سے کروائی جو کہ جعلی خبریں دینے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو جرمانہ ادا کرچکا ہے۔ سب جھوٹے ایک ساتھ باہر بھی اکٹھے ہیں
account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

تاریخ یاد رکھے گی کہ
مغرب فلسطین کے لیے اٹھ کھڑا ہوا جبکہ عرب اور مسلم اس وقت سوتے رہے

تاریخ یاد رکھے گی کہ امریکی یونیورسٹیوں نے غزہ پر مسلط ظلم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کیے، مظاہرے کیے، دھرنے دیے، اٹھ کھڑے ہوئے اور بغاوت کی اور مسلم و عرب جامعات۔۔؟

تاریخ یاد رکھے گی کہ مغرب فلسطین کے لیے اٹھ کھڑا ہوا جبکہ عرب اور مسلم اس وقت سوتے رہے تاریخ یاد رکھے گی کہ امریکی یونیورسٹیوں نے غزہ پر مسلط ظلم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کیے، مظاہرے کیے، دھرنے دیے، اٹھ کھڑے ہوئے اور بغاوت کی اور مسلم و عرب جامعات۔۔؟
account_circle