Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profileg
Hassan Ayub Khan

@HassanAyub82

Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!

ID:3023519916

linkhttps://arynews.tv/author/hasan-ayub/ calendar_today17-02-2015 08:37:56

15,1K Tweets

148,6K Followers

573 Following

Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

حفیظ اللہ نیازی صاحب کی آج عدالت میں فریاد کے بعد حسان نیازی سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیئے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ وہ بلکل خیریت کے ساتھ ہیں اور اس وقت بھی ملٹری کسٹڈی میں ہی موجود ہیں ۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

Sahih Muslim - 3659

ابوطلحہ کے آزاد کردہ غلام محمد بن عبدالرحمن نے سالم سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے اپنی بیوی کو جبکہ وہ حائضہ تھی ، طلاق دے دی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات نبی ﷺ سے عرض کی تو آپ نے فرمایا :’’ اسے حکم دو کہ وہ اس (

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

Surat Yousuf: 12 | Ayat: 9

اقۡتُلُوۡا یُوۡسُفَ اَوِ اطۡرَحُوۡہُ اَرۡضًا یَّخۡلُ لَکُمۡ وَجۡہُ اَبِیۡکُمۡ وَ تَکُوۡنُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِہٖ قَوۡمًا صٰلِحِیۡنَ ﴿۹﴾

یوسف کو تو مار ہی ڈالو یا اسے کسی ( نامعلوم ) جگہ پھینک دو کہ تمہارے والد کا رخ صرف تمہاری طرف ہی ہو جائے ۔ اس کے

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مقتدر حلقوں کو متعدد بار پیغام بھیجے ھیں کہ مجھ پر ھتھ ھولا رکھیں.حسن ایوب

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے خدمت اور ملکی ترقی کے مشن پر کام شروع کر دیا ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید تیزی دیکھنے کو ملے گی ۔

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حماد اظہر نے احتجاج کیلئے ٹوئٹ کی، لیکن PTI کارکنوں نے جواب میں لکھا کہ پہلے خود باہر نکلو احتجاج کیلئے، اس کے علاوہ کیا کچھ نہیں کہا، لوگوں نے صاف کہا کہ پہلے خود باہر نکلو پھر آئیں گے. PTI کے لوگ جانتے ہیں عمران نیازی نااہل اور جیل میں ہے-

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

حسن ایوب چھاگئے، چاچا چوہدری غلام حسین ایک بار پھر غصے سے لال ہوگئے، Hassan Ayub Khan کو مارنے والی حالت پر آگئے 🤣

ضمنی انتخابات میں فارم 45 اور ٹھپے لگانے کا بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا، PMLN نے کلین سوئپ کیا ہے، سنی اتحاد کونسل کو بُری شکست ہوئی ہے، پنجاب میں دھاندلی کا رونا رونے

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

Sahih Muslim - 5137

عمرو بن حارث نے کہا کہ قتادہ بن دعامہ نے انھیں حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا : رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کچی اور نیم پختہ کھجوروں کا خلیط ( پانی ملا رس ) بنایا جائے ، پھر ( اس میں خمیر اٹھنے کے بعد ) اسے

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

Surat-ut-Toor: 52 | Ayat: 20

مُتَّکِئِیۡنَ عَلٰی سُرُرٍ مَّصۡفُوۡفَۃٍ ۚ وَ زَوَّجۡنٰہُمۡ بِحُوۡرٍ عِیۡنٍ ﴿۲۰﴾

برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی ( حوروں ) سے کرا دیئے ہیں ۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

اس ٹوئٹ معزز جسٹس بابر ستار پر سنگین نوعیت کے سوالات اٹھائے گئے ہیں ،، امید ہے کہ وہ جلد اٹھائے گئے ان سنجیدہ سوالات کا جواب دینگے ۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

نااہل عمران خان جو کرپشن اور کرپٹ پریکٹس ثابت ہونے پر عدالت سے سزاء یافتہ مجرم ہیں اور اڈیالہ جیل میں بطور قیدی سزاء کاٹ رہے ہیں ۔۔۔ انکی جماعت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

Sahih Muslim - 4406

یحیی بن یحیی نے کہا : میں نے امام مالک کے سامنے قراءت کی ، انہوں نے نافع سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے چور کا ہاتھ ایک ڈھال ( کی چوری ) میں کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی ۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

Surat-ut-Toor: 52 | Ayat: 16

اِصۡلَوۡہَا فَاصۡبِرُوۡۤا اَوۡ لَا تَصۡبِرُوۡا ۚ سَوَآءٌ عَلَیۡکُمۡ ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶﴾

جاؤ دوزخ میں اب تمہارا صبر کرنا اور نہ کرنا تمہارے لئے یکساں ہے ۔ تمہیں فقط تمہارے کئے کا بدلہ دیا جائے گا ۔

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

نااہل عمران خان کی اگست 2018 سے مارچ2022 تک ہیلی کاپٹر کی بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس تک کی سیر پاکستانی قوم کو 98 کروڑ کی پڑی ہے ۔ ٹیکس پیئر کے پیسے کا بے دردی سے استعمال بھی خوب کیا اور احساس بھی جتاتا رہا کہ میں بنی گالہ میں رہتا ہوں ۔

رو ، چیخو یا پٹو 9 مئی والی تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں بد ترین شکست ہوئی ہے۔

account_circle