Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profileg
Syed Imran Shafqat

@SImranshafqat

Journalist, Traveller,@TellingswithIS

ID:248732349

linkhttp://imshafqat.wordpress.com calendar_today07-02-2011 16:20:53

9,2K Tweets

100,9K Followers

432 Following

Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

فوج کے اندر ایک اور نئی اعلیٰ سطحی انکوائری شروع ہونے کی خبر ہے ۔ بظاہر معافی تلافی کرنے والوں کے پھنسنے کے امکانات پیدا ہورہے ہیں ۔

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

آواز دے کے چھپ گئی ہربار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہربار آگئے

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ سے پہلی آواز آئی ہے ۔۔۔

دیکھئے گا Senator Dr. Afnan Ullah Khan صاحب کہیں آپ کو اپنی ہی لیڈرشپ سے کچھ الٹا سیدھا سننے کو نہ مل جائے

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں فوج کی کھلی لاقانونیت پر آرمی چیف کا ردعمل کیا ہوگا ؟ صوبے کی چیف ایگزیکٹو Maryam Nawaz Sharif سر جھکائے نوکری کریں گی یا صوبے کو لیڈ کریں گی ؟
ابھی تک مکمل خاموشی ہے ۔DG ISPR اور مریم نواز صاحبہ کا کوئی ردعمل آیا ہو تو دوست احباب آگاہ کریں

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال ہے ، کیا آئی جی پنجاب پولیس اب پولیس کو کمانڈ کرتے ہوئے شرم محسوس نہیں کریں گے ؟
کیا ان میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اپنے جوانوں کو کہیں کہ ڈٹے رہو کھڑے رہو ؟

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں جو پولیس والوں کے ساتھ فوجی جوانوں نے کیا ہے اس پر زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اس سے پہلے کئی بار پولیس کے ساتھ فوج نے یہی سلوک کیا ہے تھانہ لبرٹی کا واقعہ تو بہت مشہور ہوا تھا ،خیر یہ تو پولیس والے ہیں ہمارے تو وزیراعظم تک کو یہاں اٹھایا جاچکاہےوہ بھی دو بار 😜

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

9مئئ میں ملوث 20 افراد کی رہائی کا پروانہ آنے کو ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت فیصلہ سنانے والی ہے۔ایک اطلاع

account_circle
Yasser Latif Hamdani(@theRealYLH) 's Twitter Profile Photo

A cautionary tale. Couple books Airbnb to visit Pakistan. Advert says property has a guard and cctv. Misleading advert. Their car gets stolen. Airbnb and AirbnbHelp refuse to do anything about it. Can’t be held accountable because the website has no presence in Pakistan.

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

بے نظیر بھٹو ایک دور اندیش سیاستدان تھیں ، نوازشریف کے ساتھ مل کر انہوں میثاق جمہوریت ترتیب دیا۔یہ میثاق ملک کو آگے بڑھانے کا نسخہ ہے۔6 ججوں کے خط کے بعد اسی میثاق کی ایک اور شق پر عمل کرنے کے امکانات روشن ہورہے ہیں۔فوج کے پاس آپشن کم ہوتی جارہی ہیں ۔
Truth and Reconciliation

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں تو بلوائی کینٹ کے دروازے تک گئے تھے اکاون کے اکاون کو پانچ پانچ سال سزا سنا دی گئی اب سوچیں جو جی ایچ کیو کے اندر گھس گئے جنہوں نے کورکمانڈرہاؤس کے اندر گھس کے آگ لگائی ان کو کتنی سزا سنائی جائے گی ۔

account_circle