Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profileg
Noor gull

@Gull515

My life my rules
Paki PML N tigress

ID:1645503068619038721

calendar_today10-04-2023 19:04:52

18,4K Tweets

15,1K Followers

13,4K Following

Follow People
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے ان لوگوں پے جو ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن ن لیگیوں کو نہیں
میرا ایک ہی شوق
ن لیگ کو سپورٹ
لیگیوں کو پرموٹ
آؤ فالو اینڈ فالو بیک 💯 کریں 🤝
کیا آپ میرا ساتھ دو گے؟
تو پھر لائک آر ٹی اینڈ ڈن کریں

حیرت ہے ان لوگوں پے جو ن لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن ن لیگیوں کو نہیں میرا ایک ہی شوق ن لیگ کو سپورٹ لیگیوں کو پرموٹ آؤ فالو اینڈ فالو بیک 💯 کریں 🤝 کیا آپ میرا ساتھ دو گے؟ تو پھر لائک آر ٹی اینڈ ڈن کریں
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی۔
آج وہ پھر مایوس ہو گئے ہمیں کھڑا دیکھ کر ۔
ورلڈ کلاس لیڈر ♥️♥️♥️
Maryam Nawaz Sharif

جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی۔ آج وہ پھر مایوس ہو گئے ہمیں کھڑا دیکھ کر ۔ ورلڈ کلاس لیڈر ♥️♥️♥️ @MaryamNSharif
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

ہمیں جینا نہیں آتا آن کے بغیر ♥️
یا الہیٰ ہماری ماؤں کی عمریں دراز کر
آمین ثم آمین 🤲

ہمیں جینا نہیں آتا آن کے بغیر ♥️ یا الہیٰ ہماری ماؤں کی عمریں دراز کر آمین ثم آمین 🤲
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

اتنا مت بولو کہ لوگ خاموش ہونے کا انتظار کریں
بلکہ اتنا بول کر خاموش ہو جاؤ کہ لوگ کچھ اور سننے کا انتظار کریں
.
❤️
.
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌹
.
صبح بخیر 💕

اتنا مت بولو کہ لوگ خاموش ہونے کا انتظار کریں بلکہ اتنا بول کر خاموش ہو جاؤ کہ لوگ کچھ اور سننے کا انتظار کریں . ❤️ . السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌹 . صبح بخیر 💕 #Noor
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

سب سے کم ظرف ہے وہ شخص
جو اختلاف یا جھگڑے کے وقت اپنے احسان دہراتا ہے

سب سے کم ظرف ہے وہ شخص جو اختلاف یا جھگڑے کے وقت اپنے احسان دہراتا ہے
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

پوری انڈسٹری میں یہ مجھے پسند آئی تھی، لیکن افسوس اس نے بھی رنگ بدل لیا

پوری انڈسٹری میں یہ مجھے پسند آئی تھی، لیکن افسوس اس نے بھی رنگ بدل لیا
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Free WiFi started at the following (50 spots) in Lahore. Rest of Lahore is being done too. Alhamdolillah! We promise, we deliver.

Free WiFi started at the following (50 spots) in Lahore. Rest of Lahore is being done too. Alhamdolillah! We promise, we deliver.
account_circle
3.6.9سونو راجپوت بھٹی لور PML.N 🐅🦁(@suno_bhatti) 's Twitter Profile Photo

Noor gull 🐆ماشاءالللہ خوبصورت لوگوں کے خوبصورت انداز الللہ پاک اپکوبیحساب خوشیاں اورکامیابیاں اتا کرےاللہ پاک صحت تندرستی والی خوشحال لمبی عمر بیحساب دولت شہرت عزت عطا کرے اللہ پاک کبھی بھی کیسی کا محتاج نا کرےاللہ پاک حاسدوں بری نظروں سےبچائے اپکو جی امین ثما امین منجانب سونوبھٹی369 🐆

@Gull515 🐆ماشاءالللہ خوبصورت لوگوں کے خوبصورت انداز الللہ پاک اپکوبیحساب خوشیاں اورکامیابیاں اتا کرےاللہ پاک صحت تندرستی والی خوشحال لمبی عمر بیحساب دولت شہرت عزت عطا کرے اللہ پاک کبھی بھی کیسی کا محتاج نا کرےاللہ پاک حاسدوں بری نظروں سےبچائے اپکو جی امین ثما امین منجانب سونوبھٹی369 🐆
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ آواز حضرت عمر سن لیتے خدا کی قسم آج ایک کافر زندہ نہ ہوتا 😭😭

اے اہل فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو عالم اسلام نے یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی طرح تمہیں دھوکہ دیا 🙏🇯🇴🙏

account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے
آمین🤲

یااللہ ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے آمین🤲
account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

Great leader
Great job
Iron lady Maryam Nawaz Sharif
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
🔥🔥سڑو شریکوں سڑو 🔥🔥
💃💃💃 💃💃💃

account_circle
Noor gull(@Gull515) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
یوتھیوں کو جلانے کے لیے کافی ہے🔥

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف یوتھیوں کو جلانے کے لیے کافی ہے🔥
account_circle