Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profileg
Pervaiz Sandhila

@chsandhilaa

Social Media Influencer

ID:608664950

calendar_today15-06-2012 01:30:38

45,7K Tweets

290,3K Followers

11,4K Following

Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

تاریخ یہ کہتی ہے کہ عمران خان سے بالکل بھی ہاتھ نہیں ملانا چاہیے ،کیونکہ جس نے بھی فاشسٹ سے مصالحت کی کوشش کی وہ بزدلانہ مصالحت ثابت ہوئی،ٹیبل پر کوئی اچھی چیزیں نہیں پڑی ہوئیں، صاف ہاتھوں کی سودے بازی نہیں ہوگی، اس سے بچنا ہی چاہیے ، خرم دستگیر
Engr. Khurram Dastgir-Khan

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

خرم دستگیر صاحب کا ایکسکلوسیوانٹرویو، انتخابی عمل پر انکشافات

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اصل میں تو ان یتیم بچوں کی داد رسی صوبائی حکومت کو کرنی چاہیے تھی جن کے والد نے وطن کے لئے اپنی جان قربان کردی، لیکن شہبازشریف نے وہ فریضہ ادا کرکے اپنا قد بڑھا لیا

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

نہال ہاشمی کا دیوانہ ہوگیا ہوں،گفتگو ہورہی تھی،کہا میں کیوں اپنے قائد نوازشریف کے خلاف بات کروں،جو تھا اسی کا دیاہوا تھا،نہ ملتا تو کیا نہال ہاشمی کو کوئی جانتا؟میرا تو قائد سے نظریاتی رشتہ،اس کو بھلا ان چھوٹے موٹے عہدوں کی کیا ضرورت،ایسے سیاسی رہنما پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے…

پہلے تنظیمی طور پر سانحہ نومئی کیا تھا اب یہ صوبائی حکومت کے زور پر کریں گے، کمزوری ریاست کی ہے جس نے نومئی والوں کو وزیر اعلیٰ بننے دیا،اب بھگتیں،ان عدالتوں کو بھی یہ پیغام سنوانا چاہیے جنہوں نے نومئی والوں کو ریلیف دیے

account_circle
Ali Raza Shaaf(@AliRazaShaaf) 's Twitter Profile Photo

ہم اسلام آباد پر قبضہ کریں گے، عمران خان کو جیل سے آزاد کرائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی وفاق کو دھمکی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر جس طرح یوتھیے تکلیف میں ہیں ، سوچ رہا ہوں اگر چاچو نے بھی کسی پاسنگ آؤٹ میں آرمی کی وردی پہن کر ہمارے جوانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کردیا، پھر تو ان یوتھیوں کی موت ہوجائے گی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اذلان شاہ انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی کی بہترین کارکردگی کے لئے وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا مشہود نے بہترین اقدام اٹھایا ہے، فیڈریشن کے دو دھڑوں کے اختلافات کو ٹورنامنٹ پر اثر انداز نہیں ہونے دیا،اب انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم بھرپور طاقت سے شرکت کرے گی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے تمام وردی والوں کا حوصلہ بڑھایا ہے، ان تمام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے جو وردی پہن کر قوم کی، وطن کی حفاظت کرتے ہیں، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں، فوج، ائیر فورس، نیوی، اے ایس ایف، اے این ایف، کسٹمز اہلکاروں کو سلام

وردی جتنی مریم نواز کو جچی ہے یوں محسوس ہوا کہ وہ پولیس میں کیوں نہیں ہیں،وردی کو چار چاند لگ گئے، پولیس کی وردی کی عزت بڑھ گئی جسے مریم نواز جیسی جمہوری جدوجہد رکھنے والی لیڈر نے پہنا

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس،اجلاس میں امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ،آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

آج ایک جج صاحب نے سستی روٹی کا نوٹی فکیشن یہ کہہ کر معطل کردیا کہ اس سے حکومت عوام کی ہمدردی حاصل کرے گی، آپ اندازہ کریں جج صاحب کی اپروچ انصاف کی بجائے سیاست پر ٹکی ہوئی ہے، حکومت نے آٹا سستا کرکے عوام کو ریلیف دیا، روٹی سستی کی، جج صاحب کیوں نہیں چاہتے کہ عوام کو سستی روٹی ملے؟

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف کی چائنہ میں صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری، جنید صفدر کے ہمراہ مزار پر فاتحہ خوانی کی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صاحبہ نے آج پنجاب کی خواتین پولیس اہلکاروں کو بتادیا کہ تم صوبے کی خواتین کی محافظ ہو اور میں تم لوگوں کی محافظ ہوں، مریم نواز صاحبہ نے اپنے عمل سے پولیس کیساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے،پی ٹی آئی کی تکلیف بتارہی ہے کہ محترمہ کا تیر نشانے پر لگا ہے، ضرور کچھ اچھا کیا ہے

account_circle