💞amnna💞(@aamiz0) 's Twitter Profileg
💞amnna💞

@aamiz0

پہلا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا
میں دوسرے اکاؤنٹ سے حاضر 😋
@MaryamNSharif futur PM

ID:1350429506029367296

calendar_today16-01-2021 13:07:55

35,2K Tweets

16,9K Followers

4,3K Following

💓Riyya💓(@riyy60) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَب العٰلَمِیْنَ۝الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۝ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۝اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۝ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۝صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَاالضَّآلِّیْنَ۝

السلام علیکم صبح بخیر اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَب العٰلَمِیْنَ۝الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۝ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۝اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۝ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۝صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَاالضَّآلِّیْنَ۝
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تو ملک بھر میں ترقیاتی کام کیئے پاور سیکٹر میں تاریخ ساز کام کیا ہے انفراسٹرکچر پر کام کیا ہے صحت تعلیم پر کام کیا ہے نیشنل سیکیورٹی پر کام کیا ہے لیکن کراچی میں تو آج تک صاف پانی کا منصوبہ مکمل نہیں ہوا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف صاحب ڈار صاحب سن رہے ہیں کہ ہم نے کراچی سے حیدرآباد تک موٹروے بنانی ہے اس کے لئے پیسے تیار رکھیں۔۔۔ ہم ترقی والے لوگ ہیں کام کرنے والے لوگ ہیں غریبوں کے دکھ درد بانٹنے والے لوگ ہیں

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر مجھے وزارت عظمیٰ سے فارغ کر دیا گیا جبکہ پاکستان کے آئین و قانون میں اس کی کوئی گنجائش نہیں تھی پھر بلیک لاء ڈکشنری کا سہارا لیکر مجھے نااہل کیا گیا

میاں نوازشریف

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایک بار پھر جعل سازی کرتے ہوئے پکڑی گئی!! ورچوئل آن لائن جلسے میں سوشل میڈیا کی جماعت سوشل میڈیا پر بھی فلاپ ہوگئی اور مجبوراً 'بوٹس' کا استعمال کرنا پڑا جعلی صادق و امین کی جعلی مقبولیت کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا عوام کی طرف سے فتنہ ریجیکٹ ہوگیا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مزید جدت اور انقلاب برپا کریں گے کیونکہ آئی ٹی پاور کے بغیر دنیا کے برابر کھڑا نہیں ہوا جاسکتا انشاءاللہ ملک میں آئی ٹی انقلاب سے پاکستان انٹرنیشنل دنیا کے برابر کھڑا ہوگا پاکستان کا وقار بلند ہوگا اور یہ سب نوازشریف سے ہی ممکن ہے

#پاکستان_کا_ایجنڈا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مزید جدت اور انقلاب برپا کریں گے کیونکہ آئی ٹی پاور کے بغیر دنیا کے برابر کھڑا نہیں ہوا جاسکتا انشاءاللہ ملک میں آئی ٹی انقلاب سے پاکستان انٹرنیشنل دنیا کے برابر کھڑا ہوگا پاکستان کا وقار بلند ہوگا اور یہ سب نوازشریف سے ہی ممکن ہے
account_circle
💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف انشاءاللہ چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے میاں نوازشریف پاکستان الیکشن لڑنے اور اپنی جماعت کو الیکشن لڑانے کیلیے آئے ہیں اور میاں نوازشریف صاحب ہی الیکشن کمپین کی قیادت کریں گے

account_circle
💥‏شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

ذخیرہ اندوزں کے خلاف شکنجہ تیار،حکومت کا پکڑی گئی چینی و دیگر اشیاء آدھی قیمت پر  فروخت  کرنے کا فیصلہ

ذخیرہ اندوزں کے خلاف شکنجہ تیار،حکومت کا پکڑی گئی چینی و دیگر اشیاء آدھی قیمت پر  فروخت  کرنے کا فیصلہ
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی خواب یا آرزو کے
ٹوٹ جانے سے زندگی سے مایوس
نہیں ہوتے۔

کیونکہ گھڑی کے خراب ہونے
سے وقت نہیں تھم جایا کرتا۔

کسی بھی خواب یا آرزو کے ٹوٹ جانے سے زندگی سے مایوس نہیں ہوتے۔ کیونکہ گھڑی کے خراب ہونے سے وقت نہیں تھم جایا کرتا۔ #شام_بخیر_زندگی
account_circle
خوشبو(@Khuxhbu1) 's Twitter Profile Photo

خاقان خاندان کی پاکستان ۔مسلم لیگ ۔اور ن لیگ کے لیے خدمات بہت ہیں
پاکستان کے بہترین وزیر اعظم رہے ہیں
میں آج بھی کہتی ہوں شاہد خاقان عباسی اور مفتا اسماعیل کے جوبھی گلے شکوے ہیں انہیں دور کرنا چاہیے
وفادار ۔سمجھدار ساتھی خدا کی نعمت ہوتے ہیں

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
💔
غزہ میں ایک سوگوار ماں اپنے شہید بچوں کے خون آلود چہروں کو پونچھتی ہے تاکہ وہ اپنے آخری سفر پر جانے کے لئے تیار ہوں۔
ﷲُ اکبر 💔


account_circle
💓Riyya💓(@riyy60) 's Twitter Profile Photo

جاپان ایٹم بم سے اور جرمنی جنگ سے تباہ ھوا جبکہ پاکستان کو 1992 کا ورلڈکپ لے ڈوبا

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

account_circle
💞amnna💞(@aamiz0) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ

السلام علیکم صبح بخیر يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ
account_circle