🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profileg
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷

@Aqeel092

ham babar jahiruddin se nahi ( khwaja moinuddin رضي الله عنه) se musalman hain to hame babar jahiruddin se nahi (khwaja moinuddin رضي الله عنه) se dekho

ID:1096297155537428482

linkhttps://twitter.com/search/from:@AqeelAhmad092$-ilter:mentions calendar_today15-02-2019 06:36:24

378,6K Tweets

27,5K Followers

14,0K Following

🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

(﷽)
ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما۝ (ﷺ)

(﷽) ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما۝ (ﷺ)
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ

لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین

محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر

﷽ السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

◀️حدیث نبویﷺ

حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایمان اور یقین کے ساتھ رمضان میں قیام کریگا تو اس کے اگلے گناہ(جو اسنے کیا ہے پہلے) بخش دئے جائیں گے؛؛؛؛ ؛🥀

📕(صحیح بخاری شریف 37)📕

◀️حدیث نبویﷺ حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایمان اور یقین کے ساتھ رمضان میں قیام کریگا تو اس کے اگلے گناہ(جو اسنے کیا ہے پہلے) بخش دئے جائیں گے؛؛؛؛ ؛🥀 📕(صحیح بخاری شریف 37)📕
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

◀️حدیث نبویﷺ

حضورﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی
شخص جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن
100 مرتبہ مجھ پر درود پڑھے اللّه تعالٰی
اس کی 100 حاجتیں پوری فرماۓگا،
70 آخرت کی اور 30 دنیا کی.🥀

📕(شعب الایمان جلد ۳ حدیث ٣۰۳۵)📕

◀️حدیث نبویﷺ حضورﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن 100 مرتبہ مجھ پر درود پڑھے اللّه تعالٰی اس کی 100 حاجتیں پوری فرماۓگا، 70 آخرت کی اور 30 دنیا کی.🥀 📕(شعب الایمان جلد ۳ حدیث ٣۰۳۵)📕
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

💞﷽💞

اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد! اپنی زینت لو جب مسجد میں جاؤ اور کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ بڑھو، بیشک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں، 🌸

💫(الاعراف آية ۳۱)💫

🌺(ترجمہ کنزالایمان)🌺

جــــمــــعــــہ مــــبــــارک 🤍

💞﷽💞 اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد! اپنی زینت لو جب مسجد میں جاؤ اور کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ بڑھو، بیشک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں، 🌸 💫(الاعراف آية ۳۱)💫 🌺(ترجمہ کنزالایمان)🌺 جــــمــــعــــہ مــــبــــارک 🤍
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ

لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین

محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر

﷽ السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ.... آپ عیدی دینے والوں میں سے ہیں یا لینے والوں میں سے، یا فر دونوں؟ 🤔

account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️)
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو.🌙⭐🤗

اللهﷻ آپ سب کی زندگی میں ایسی خوشیاں بار بار لائے اور آپ سب کی عبادتیں و ہر جائزدعاؤں کو قبول فرمائے..💕

❣️آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️

‏صنـͫـــᷧـــᷠـــᷧـــᷤـــم خان 
Tayaba🌚🥀
❣️MahaJutt ❣️
خوشــــــی
پــــری خـــان🇵🇰

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو.🌙⭐🤗 اللهﷻ آپ سب کی زندگی میں ایسی خوشیاں بار بار لائے اور آپ سب کی عبادتیں و ہر جائزدعاؤں کو قبول فرمائے..💕 ❣️آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️ @iam_SanamKhan @TayabaFatima12 @MahaJutt181 @PariKiJaan2 @KhusiKiBabyDoll
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہو.🌙⭐🤗

اللهﷻ آپ سب کی زندگی میں ایسی خوشیاں بار بار لائے اور آپ سب کی عبادتیں و ہر جائزدعاؤں کو قبول فرمائے..💕

❣️آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️

شانزے🖤
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤
💢 ڈریم گرل 💢
‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَــــــیاء
𝘔𝘢𝘏𝘪 𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬🇵🇰

میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہو.🌙⭐🤗 اللهﷻ آپ سب کی زندگی میں ایسی خوشیاں بار بار لائے اور آپ سب کی عبادتیں و ہر جائزدعاؤں کو قبول فرمائے..💕 ❣️آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️ @Shanzay_shaim @mahnoorcuti @Ansharah_ @Ain_ul_haya_ @1Mahii1
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہو.🌙⭐

اللهﷻ آپ سب کی زندگی میں ایسی خوشیاں بار بار لائے اور آپ سب کی عبادتیں و ہر جائزدعاؤں کو قبول فرمائے..💕

❣️آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️

اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭
Muhammad Ashraf
꧁⁣♡𓆩 ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂🦋💞
Ahmad

میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہو.🌙⭐ اللهﷻ آپ سب کی زندگی میں ایسی خوشیاں بار بار لائے اور آپ سب کی عبادتیں و ہر جائزدعاؤں کو قبول فرمائے..💕 ❣️آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️ @realArmanAli @IShahzad2011 @MAshraf1303 @mdsr_786 @AhmedDil_0
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو.🌙⭐️

اپنی دعاؤں میں فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں، دعا مومن کا ہتھیار ہے اور ہم ان کے لئے دعا ضرور کر سکتے ہیں،

ﷲ تعالٰی ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیب سے مدد فرماۓ.

آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ
🤲🤲🇵🇸🇵🇸🤲🤲

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو.🌙⭐️ اپنی دعاؤں میں فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں، دعا مومن کا ہتھیار ہے اور ہم ان کے لئے دعا ضرور کر سکتے ہیں، ﷲ تعالٰی ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیب سے مدد فرماۓ. آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ 🤲🤲🇵🇸🇵🇸🤲🤲
account_circle