Masood Afridiالحمدللہ سبحان اللہ استغفراللہ(@AfridiM1956) 's Twitter Profileg
Masood Afridiالحمدللہ سبحان اللہ استغفراللہ

@AfridiM1956

Follow Back 💯 % ،،،،،، اتحاد امت ختم نبوت follow لے کر unfollow کرنے والے کو unfollow کردیا جائیگا App ھے میرے پاس

ID:1115166609721761792

calendar_today08-04-2019 08:16:53

58,4K Tweets

6,2K Followers

6,7K Following

Quratulain Malik(@QuratulainPAS) 's Twitter Profile Photo

شہریوں کی شکایات تھیں کہ ریٹ تو کم کر دیا گیا ہے لیکن ساتھ ہی روٹی اور نان کا وزن بھی کم کر دیا گیا، کچھ نے شکوہ کیا کہ ابھی تک قیمتیں صرف نوٹیفکیشن میں کم ہوئی ہیں نان شاپس والے پرانی قیمت پر ہی فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں، ان شکایات کے بعد ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول…

account_circle
M Tauseef Ahmed(@AYousufpk) 's Twitter Profile Photo

یہ جو لوگ کل رات سے حضرت ھندہ رضی اللہ عنہا اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی اور بے ادبی کر رھے ھیں انکو آخری وارننگ ھے 🚨🚨⚠️⚠️
اب اگر بے ادبی کی تو ٹوئیٹر پر ان کھٹملوں کی اپنی کتابوں ۔
قول مقبول ، ملا باقر مجلسی ، خمینی کی تحریروں
کے ایسے حوالے لے کر آؤں…

account_circle
عبدالسلام راکٹی(@Iam_Rakiti) 's Twitter Profile Photo

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا
سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے…

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا سلیب (1) 272 روپے سلیب (2) 1257 روپے سلیب (3)4570 روپے سلیب (4)9125 روپے…
account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

شاہزیب خانزادہ نے بدترین منافق حامد میر اور ان کے دوغلے پن کو دھوکر رکھ دیا 👏👏

نوازشریف کو تو سپریم کورٹ نے نااہل کیا تھا، اپیل کا حق بھی چھین لیا تھا اور مانیٹرنگ جج اعجازالاحسن نے لگادیا تھا. عمران خان کے پاس تو سپریم کورٹ تک اپیل کا حق ہے، اگر کسی آمر کیخلاف کچھ ثابت ہوا تو…

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

پہلے پولیس کانسٹیبل نے سرِعام تشدد کیا
پھر ساتھ ٹرین کے کسی کونے میں لے گیا
ہوسکتا ہے اپنے ریسکیو والے ساتھیوں کے ساتھ مل کے اُس بے چاری کے ساتھ زیادتی بھی کی ہو۔ پھر ہلاک کرکے ٹرین سے پھینک دیا اور اب کہہ رہے ہیں کہ اُس عورت پر جنات کا اثر تھا اور اُس نے مار کھانے کے بعد خُود…

پہلے پولیس کانسٹیبل نے سرِعام تشدد کیا پھر ساتھ ٹرین کے کسی کونے میں لے گیا ہوسکتا ہے اپنے ریسکیو والے ساتھیوں کے ساتھ مل کے اُس بے چاری کے ساتھ زیادتی بھی کی ہو۔ پھر ہلاک کرکے ٹرین سے پھینک دیا اور اب کہہ رہے ہیں کہ اُس عورت پر جنات کا اثر تھا اور اُس نے مار کھانے کے بعد خُود…
account_circle
Maulana Ka Diwana🇵🇰(@taj_indher) 's Twitter Profile Photo

(1977 )
مفتی محمود رح اور ذوالفقار علی بھٹو کی تاریخی ویڈیو

یہ ملاقات ملک میں سیاسی بحران حل کرنےکے ليےاس وقت کے وزیر اعظم
ذوالفقار علی بھٹو اور مفتی محمود رح کے درمیان ہوئی تھی۔

account_circle
عبدالباسط(@AbdulBasit__786) 's Twitter Profile Photo

یہ قادیانی ہے اور غلط الفاظ والے قرآن پاک کو بھیجتا ہے لہٰذا اس شخص کو پہچان لو۔۔ باقی ویڈیو دیکھ لو

account_circle
knowledge Hub(@Knowledgehuub) 's Twitter Profile Photo

گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے اس موبائل کو لاک لگا سکتے ہیں چاہے…

account_circle
عبدالباسط(@AbdulBasit__786) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ میں خاتون نے الزام لگایا کہ اُس کے والد سمیت 'قادیانیت' کے تین بڑے رہنماوں نے لندن، سرے اور ربوہ کے 'قادیانی مراکز' کے اندر اُسے ریپ کیا💔 قادیانی خلیفہ مرزا مسرور 44 منٹ طویل کال میں خاتون کو خاموش رہنے کا کہتا رہا۔خاتون نے وہ کال بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی 😥

account_circle
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan(@DCFAPakistan) 's Twitter Profile Photo

خالی پیٹ سونف کھانے کے فائدے
آپ خوش ہو جاؤ گے
خالی پیٹ سونف کھانے سے ہونے والے فایدے كے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے . سونف کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے . کہ یہ یاداشت بڑھتی ہے . اور جسم کو ٹھنڈا رکھتی ہے . سونف میں کیلشیم ، سوڈیم ، آئرن اور پوٹاشیم جیسے کائی منرلز پائے جاتے ہیں…

خالی پیٹ سونف کھانے کے فائدے آپ خوش ہو جاؤ گے خالی پیٹ سونف کھانے سے ہونے والے فایدے كے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے . سونف کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے . کہ یہ یاداشت بڑھتی ہے . اور جسم کو ٹھنڈا رکھتی ہے . سونف میں کیلشیم ، سوڈیم ، آئرن اور پوٹاشیم جیسے کائی منرلز پائے جاتے ہیں…
account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

اپنے پھیپھڑوں کی مضبوطی کا امتحان خود لیجئے، سانس روک کر دیکھئے
میں نے 6 تک

account_circle
تبلیغی_جماعت_پاکستان(@TablegiJamat_Pk) 's Twitter Profile Photo

خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےبتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر
محمد یوسف نے اپنی جان سے پیاری دختر کو 'دوجوڑوں'میں رخصت کردیا،
ایک امیر ترین باپ کی بیٹی کی سادگی والی رخصتی تصاویر دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

خود کروڑوں میں شادی کی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےبتائے ہوئے سنت طریقے پر عمل پیرا ہو کر محمد یوسف نے اپنی جان سے پیاری دختر کو 'دوجوڑوں'میں رخصت کردیا، ایک امیر ترین باپ کی بیٹی کی سادگی والی رخصتی تصاویر دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ #PakistanCricketTeam #Cricket
account_circle
Aimal Khan(@iAimalKhan_) 's Twitter Profile Photo

رزلٹ آنا شروع ہوگئے ۔ مزید بے نقاب کرتے جائیں بے غیرت
والدین ہوش کرلیں اپنی اولاد پر نظر رکھیں ۔

رزلٹ آنا شروع ہوگئے ۔ مزید بے نقاب کرتے جائیں بے غیرت والدین ہوش کرلیں اپنی اولاد پر نظر رکھیں ۔
account_circle
احسنی صاحب 𝐣𝐮𝐢(@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

کراچی کا مشہور راشد سی فوڈ والے نے بھی پیپسی مشروبات کا بائیکاٹ اور پیپسی کے سائن بورڈ اتار دئیے
فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کی وجہ سے پیپسی سے بائیکاٹ کیا اب ملک بھر کے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ مالکان بھی ہمت کریں

account_circle
عبدالباسط(@AbdulBasit__786) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺ نے دو مرتبہ ایک متقی عالم دین کے خواب میں آکر فرمایا کہ : 'جو لوگ امریکی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتے جلال میں تین مرتبہ فرمایا کہ وہ میری امت میں سے نہیں اور روز محشر وہ میری سفارش کے مستحق نہیں ہوں گے !!'
مولانا عبدالرحمٰن رفیق صاحب کی زبانی خواب سنیں۔۔

account_circle
Mohammad Asif(@Mohamma19013022) 's Twitter Profile Photo

اﯾﮏ ﺑﺎﺭ ترکی کے ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ ؟

account_circle
علمائے دیوبند میڈیا ™️(@Ulame_Deoband) 's Twitter Profile Photo

چکوال میں شوہر نے 24 سالہ حاجرہ عرفان کو چھریوں کے وار کر کے صرف اس لیے قتل کر دیا* *کہ اس نے بیٹی کیوں پیدا کی؛ بیٹا* *کیوں نہیں؟*
*مجرم کو پکڑ لیا گیا ھے
Punjab Police Official Punjab Police Official

account_circle