Malik Shahnawaz(@Malik_nawaz) 's Twitter Profileg
Malik Shahnawaz

@Malik_nawaz

PMLN Focal Person Social Media wing AJK (Leader)@NawazSharifMNS&
@MaryamNSharif Giv respect 🙏and take respect

ID:1275991530961018892

calendar_today25-06-2020 03:18:26

222,9K Tweets

24,7K Followers

7,7K Following

PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

CM Maryam Mawaz having a pure heart to heart conversation with the young lady police officers.

CM Maryam Nawaz Sharif has instilled a new hope among them!

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس،اجلاس میں امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ،آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

account_circle
Rimmsh(@Rimmsh_) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نے میم Maryam Nawaz Sharif سے کہا کہ میاں صاحب کو میری طرف سے ”آئی لوو یو کہیے گا“ جس پر انہوں نے کہا کہ میں ہر روز کہتی ہوں لیکن آج آپ کی طرف سے بھی کہوں گی ❤️

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ایک لیڈی پولیس اہلکار کے والد مریم نواز کے سر پر پیار دے رہے ہیں۔

ایک لیڈی پولیس اہلکار کے والد مریم نواز کے سر پر پیار دے رہے ہیں۔
account_circle
رانا اکمل ضیاء مانگٹ(@Mangat_1) 's Twitter Profile Photo

محافظ پنجاب دختر پاکستان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف یونیفارم میں
😍😍

محافظ پنجاب دختر پاکستان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف یونیفارم میں 😍😍
account_circle
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

غلط باتوں کو نظر انداز کر دینا دانشمندی اور اس پر بحث کرنا بیوقوفی ہوتی ہے
کیونکہ غلط بات انتشار پھیلانے کیلٸے ہی تو لکھی جاتی ہے اس کو نظر انداز کرنا ہی لکھنے والے کی سزا ہوتی ہے*
♥️

غلط باتوں کو نظر انداز کر دینا دانشمندی اور اس پر بحث کرنا بیوقوفی ہوتی ہے کیونکہ غلط بات انتشار پھیلانے کیلٸے ہی تو لکھی جاتی ہے اس کو نظر انداز کرنا ہی لکھنے والے کی سزا ہوتی ہے* ♥️
account_circle
💥‏شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہنی تو احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے۔خواتین  پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں۔ظالم کو نہیں چھوڑنا،غریبوں کو تنگ  نہیں کرنا۔وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنے کیلئے مجھے آگ کے دریا سے گزرنا پڑا۔ گھر پہنچ کر والد کو سب کچھ بریف کرتی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہنی تو احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے۔خواتین  پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں۔ظالم کو نہیں چھوڑنا،غریبوں کو تنگ  نہیں کرنا۔وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنے کیلئے مجھے آگ کے دریا سے گزرنا پڑا۔ گھر پہنچ کر والد کو سب کچھ بریف کرتی
account_circle
ISPR 🇵🇰 Pak(@DGISPPR) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان ہے تو پاکستان ہے اور پاکستان ہے تو ہم سب ہیں

زندہ باد افواج پاکستان ❤️🇵🇰

افواج پاکستان ہے تو پاکستان ہے اور پاکستان ہے تو ہم سب ہیں زندہ باد افواج پاکستان ❤️🇵🇰
account_circle
ISPR 🇵🇰 Pak(@DGISPPR) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی اور بھارتی لابی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےخلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں.
محب وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کےآرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کےساتھ مضبوطی سےکھڑے ہوں.

اسرائیلی اور بھارتی لابی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےخلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں. محب وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کےآرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کےساتھ مضبوطی سےکھڑے ہوں.
account_circle
Munir Ahmad Chaudhry™(@Munir_344) 's Twitter Profile Photo

. ناروے یورپ کا ایک انتہائی خوبصورت ملک ھے۔ اگر آپ کبھی وھاں جائیں تو آپ کو عموماً یہ منظر نظر آئے گا۔۔۔

ایک ریستوراں ھے۔
ایک عورت اس کے کیش کاؤنٹر پر آتی ھے اور کہتی ھے۔ '5 کافی، 1 معطلی'۔ پھر وہ پانچ کی ادائیگی کرتی ھے اور چار کپ کا لے جاتی ھے...

1/5
👍
Munir Ahmad Chaudhry™

. ناروے یورپ کا ایک انتہائی خوبصورت ملک ھے۔ اگر آپ کبھی وھاں جائیں تو آپ کو عموماً یہ منظر نظر آئے گا۔۔۔ ایک ریستوراں ھے۔ ایک عورت اس کے کیش کاؤنٹر پر آتی ھے اور کہتی ھے۔ '5 کافی، 1 معطلی'۔ پھر وہ پانچ کی ادائیگی کرتی ھے اور چار کپ کا لے جاتی ھے... 1/5 👍 @Munir_344 #SELF_MADE
account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

فتنہ خان کی معروف بزنس مین عارف حبیب کے ذریعے وزیراعظم شہبازشریف سے این آر او کی درخواست

جبکہ یوتھیوں کو نک دا کوکا پر مجرا کرنے پر لگایا ہوا ہے
Ammar Masood

account_circle
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐢𝐫(@ij421) 's Twitter Profile Photo

واقعی سہی سنا تھا شیطان بھی بچوں کو دیکھ کے ہاتھ جوڑ کے نکل جاتا ہے

account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

عاصم سلیم باجوہ
المعروف پیزہ کمپنی

اٹھو ارسلان کی بیٹی
Maryam Nawaz Sharif
نے والی پہن کر تمام عوام دشمن عناصر
کو فورن گرفتار کرکے کیفریکردار تک پہنچانے
کا اصولی فیصلہ کرلیا
اسکو بھی فارم 45 کی طرع سوشل میڈیا
پر پھیلا کر کے ساتھ لنک کرو
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)

عاصم سلیم باجوہ المعروف پیزہ کمپنی #رسیداں_کڈو اٹھو ارسلان #نوازشریف کی بیٹی @MaryamNSharif نے #باپ والی پہن کر تمام عوام دشمن عناصر کو فورن گرفتار کرکے کیفریکردار تک پہنچانے کا اصولی فیصلہ کرلیا اسکو بھی فارم 45 کی طرع سوشل میڈیا پر پھیلا کر #غداری کے ساتھ لنک کرو @PRani_7
account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

جرنل پاشا اور بےفیض کی استاد
مریم نواز مریم نواز

امجد شعیب۔ اعوان۔عاصم سلیم۔
شاہد لطیف۔باجوہ ... اور انکے ہمنواہ
کے لیے یہ سلیوٹ ایک تھپڑ رسید کرتا ہے
قبول فرمایں
Bepeer Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)
RH Riaz Maryam Nawaz Sharif

جرنل پاشا اور بےفیض کی استاد مریم نواز مریم نواز امجد شعیب۔ اعوان۔عاصم سلیم۔ شاہد لطیف۔باجوہ ... اور انکے ہمنواہ کے لیے یہ سلیوٹ ایک تھپڑ رسید کرتا ہے قبول فرمایں @Bepeer999 @PRani_7 @RH_views @MaryamNSharif
account_circle