Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profileg
Naqeeb Agha

@NaqeebA17201386

ID:1593194335427874817

calendar_today17-11-2022 10:50:32

377 Tweets

746 Followers

1,9K Following

Follow People
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد: دھرنے کے مناظر یہ کوئی بریانی کے پلیٹ پر نہیں آئے یہ مجاہد اپنے آپ خود آئے ہیں عوام کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر نماز جمعہ ادا کیا جا رہا ہے۔

#ایوان_نہیں_میدان حیدرآباد: دھرنے کے مناظر یہ کوئی بریانی کے پلیٹ پر نہیں آئے یہ مجاہد اپنے آپ خود آئے ہیں عوام کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر نماز جمعہ ادا کیا جا رہا ہے۔
account_circle
Jamiat Social Media Team(@JamiatPage_1) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ اور افواج پاکستان کو کرارا پیغام
ایک مولانا ہی تو دے سکتا ہے
ملاحظہ فرمائیں

account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

صحافی: کیا آپ میدان میں آئنگے ؟
ہم جس تیور کیساتھ آئنگے اس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے
مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس

صحافی: کیا آپ میدان میں آئنگے ؟ ہم جس تیور کیساتھ آئنگے اس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس #ایوان_نہیں_میدان
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ آئے ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے
قائد جمعیت کی دبنگ پریس کانفرنس

نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ آئے ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے قائد جمعیت کی دبنگ پریس کانفرنس #ایوان_نہیں_میدان
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم کی آج والی پریس کانفرنس تو صرف ایک ٹریلر تھا.
دمادم مست قلندر تو آگے ہونے والا ہے

قائد محترم کی آج والی پریس کانفرنس تو صرف ایک ٹریلر تھا. دمادم مست قلندر تو آگے ہونے والا ہے #ایوان_نہیں_میدان

غیر قانونی پولنگ اسٹاف کی تقرری کے خلاف آج منگل کو صبح 9 بجے حلقہ پی بی 39 کے ڈی آر او کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا جائے گا

account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

ماندہ سیل پر شاہین جمعیت کا شاندار اور والہانہ استقبال ،شیخ ماندہ سیل چیئرمین مولوی عبدالناصر،شیخ ماندہ یونٹ امیر مولانا محمد صادق اور دیگر معتبرین،زعماء اور نوجوانان شریک تھے حافظ حمداللہ صاحب نے شیخ ماندہ سیل میں بھرپور خطاب کیا

#حلقہ_پی_بی_39شیخ ماندہ سیل پر شاہین جمعیت کا شاندار اور والہانہ استقبال #نامزد_امیدوار_سید_عبدالواحد_آغا،شیخ ماندہ سیل چیئرمین مولوی عبدالناصر،شیخ ماندہ یونٹ امیر مولانا محمد صادق اور دیگر معتبرین،زعماء اور نوجوانان شریک تھے حافظ حمداللہ صاحب نے شیخ ماندہ سیل میں بھرپور خطاب کیا
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

ٹیچر کالونی اقلیتی رہنما ناصر مسیح ایڈوکیٹ کے ہاں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا*
*جس سے ،حاجی عنایت اللہ بازئی،ناصر مسیح ایڈوکیٹ،چوہدری جوزف،حافظ مجیب ملاخیل،حاجی نورگل خلجی،حافظ بلال ناصر،اور دیگر معتبرین خطاب کررہے ہیں*

#حلقہ_پی_بی_39 ٹیچر کالونی اقلیتی رہنما ناصر مسیح ایڈوکیٹ کے ہاں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا* *جس سے #نامزد_امیدوار_سید_عبدالواحد_آغا،حاجی عنایت اللہ بازئی،ناصر مسیح ایڈوکیٹ،چوہدری جوزف،حافظ مجیب ملاخیل،حاجی نورگل خلجی،حافظ بلال ناصر،اور دیگر معتبرین خطاب کررہے ہیں*
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

کلی سیدان شاہی کاریز شیخ ماندہ کارنر میٹنگ میں ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق اور عبدالواحد آغا ایک ساتھ*

#حلقہ_39 کلی سیدان شاہی کاریز شیخ ماندہ کارنر میٹنگ میں ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق اور #نامزد_امیدوار_سید عبدالواحد آغا ایک ساتھ*
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

شلگزئ یونٹ جامعہ فاروقیہ میں این۔اے 262 کے نامزد امیدوار ملک سکندر خان ایڈووکیٹ، ،مفتی امین اللہ اور دیگر معتبرین خطاب کررہے ہیں*

#حلقہ_پی_بی_39 شلگزئ یونٹ جامعہ فاروقیہ میں این۔اے 262 کے نامزد امیدوار ملک سکندر خان ایڈووکیٹ،#حلقہ_39_کے_نامزد_امیدوار_سید_عبدالواحد_آغا،مفتی امین اللہ اور دیگر معتبرین خطاب کررہے ہیں*
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

پی بی 39 کلی گل محمد شیخ ماندہ میں جامعہ عثمانیہ میں تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں نامزد امیدوار سید عبدالواحد آغا خصوصی طور پر شریک ہوئے۔۔

#حلقہ پی بی 39 کلی گل محمد شیخ ماندہ میں جامعہ عثمانیہ میں تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں نامزد امیدوار سید عبدالواحد آغا خصوصی طور پر شریک ہوئے۔۔
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

شیخ ماندہ سیل میں حاجی نعمت عدوذئ شیخ ماندہ سیل چئیرمین مولوی عبدالناصر،سید عبدالودود آغا،حاجی عبدالحکیم پرکانی اور عبدالکریم عدوزئ سے ملاقات کررہے ہیں۔

#حلقہ_39 شیخ ماندہ سیل میں حاجی نعمت عدوذئ شیخ ماندہ سیل چئیرمین مولوی عبدالناصر،سید عبدالودود آغا،حاجی عبدالحکیم پرکانی اور عبدالکریم عدوزئ سے ملاقات کررہے ہیں۔
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

کلی میاں خیل شیخ ماندہ میں حاجی امیر خان میاں خیل کے گھر پہ کارنر میٹنگ منعقد ہوا۔۔
جس سے خطاب کررہے ہے۔

#حلقہ_پی_بی_39 کلی میاں خیل شیخ ماندہ میں حاجی امیر خان میاں خیل کے گھر پہ کارنر میٹنگ منعقد ہوا۔۔ جس سے #نامزد_امیدوار_سید_عبدالواحد_آغا_صاحب خطاب کررہے ہے۔
account_circle
Naqeeb Agha(@NaqeebA17201386) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری این اے۔266 کے قومی اسمبلی امیدوار مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب اور شیخ ماندہ سیل دفتر میں پروگرام سے خطاب کررہے ہیں۔🌹🌹🌹

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری این اے۔266 کے قومی اسمبلی امیدوار مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب اور #حلقہ_39_کے_صوبائی_امیدوار_سید_عبدالواحد_آغا شیخ ماندہ سیل دفتر میں پروگرام سے خطاب کررہے ہیں۔🌹🌹🌹
account_circle