💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profileg
💥CH M ARSHID💥

@gulk3990

*نواز شریف سے ووٹ کا نہیں دل کا رشتہ ہے
اور یہ مرتے دم تک رہے گا*
#شبنم_آرٹی_گروپ
𝗗𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗰 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗦𝗠𝗧
𝗣𝗠𝗟𝗡۔
@pmln_org
11FEB2022

ID:1230103342673801216

calendar_today19-02-2020 12:14:41

444,5K Tweets

42,6K Followers

13,3K Following

Follow People
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif عوام کی خوشی کو دوبالا کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی

کے موقع پر کینال روڈ کو میڈیم چیف منسٹر صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر سجایا گیا جیسے عید پر گھروں کو سجایا جاتا ہے
لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ ان چیزوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہو رہی ہے

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇸🇦
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر مالیت کے نئے سعودی سرمایہ کاری پیکیج کے پہلے مرحلہ کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif

🇵🇰🇸🇦 وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر مالیت کے نئے سعودی سرمایہ کاری پیکیج کے پہلے مرحلہ کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ @MaryamNSharif
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇧🇭
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے فرماں روا عزت مآب حمد بن عیساءآلخلیفہ کو ٹیلی فون کیا
وزیرِ اعظم نے بحرین کے بادشاہ کے2014میں پاکستان کےدورے کا ذکر کرتے ہوئے دو طرفہ تجارت وسرمایہ کاری کے فروغ کیلئےبحرین کو پاکستان میں سرمایہ کے مواقع کے بارے آگاہ کیا
Maryam Nawaz Sharif

🇵🇰🇧🇭 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بحرین کے فرماں روا عزت مآب حمد بن عیساءآلخلیفہ کو ٹیلی فون کیا وزیرِ اعظم نے بحرین کے بادشاہ کے2014میں پاکستان کےدورے کا ذکر کرتے ہوئے دو طرفہ تجارت وسرمایہ کاری کے فروغ کیلئےبحرین کو پاکستان میں سرمایہ کے مواقع کے بارے آگاہ کیا @MaryamNSharif
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

خوشخبری
حکومت کا عوام کو چھوٹی عید پر بڑا تحفہ، اہریل کے بجلی بلوں میں 3 روپے 82 پیسے کمی کا اعلان.
وفاقی وزیر توانائی
سردار اویس خان لغاری
شکریہ پاکستان مسلم لیگ نواز
وفاقی وزیر اطلاعات
عطااللہ تارڑ
Awais Leghari
Attaullah Tarar
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ملک ندیم کامران صاحب سابقہ صوبائی وزیر کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی اولڈ ایج ہوم آمد سے ان بزرگوں کے چہروں پہ خوشی کی واضح جھلک نمایاں تھی یہ عید انکی خوشگوار یادوں میں ہمیشہ تازہ رہے گی
انشاءاللہ ہر دکھ سکھ میں انکا سہارا بننے کا ہر وعدہ پورا ہوگا
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی جانب سے
چھوٹی عید پر عوام کو بڑی عیدی
اپریل میں بجلی کا بل کم ائے گا
الحمدللہ پاکستان بہتری کی جانب

account_circle
💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو خادم بہاولنگر رانا عبدالروف اور ہیڈ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم رانا عاطف روف کی طرف سے 'عید الفطر مبارک'

Atif Rauf
Muzamil Abbas Bhatti (Digital Murshad)

تمام دوستوں کو خادم بہاولنگر رانا عبدالروف اور ہیڈ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم رانا عاطف روف کی طرف سے 'عید الفطر مبارک' #عيد_الفطر_المبارك @Atifrauf79 @MuzamilPmln
account_circle
💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

⭐🌙Eid Mubarak🌙⭐
To you & your family
May ALLAH SWT Blessed you & your family with a lots of Love, Health, Joys, Happiness, Peace, Prosperity & Blessings On this Holy Occasion of EID Ul FITR
Regards
*CHAUDHARY MUHAMMAD ARSHID President PMLN Social Media Team District SAHIWAL*

⭐🌙Eid Mubarak🌙⭐ To you & your family May ALLAH SWT Blessed you & your family with a lots of Love, Health, Joys, Happiness, Peace, Prosperity & Blessings On this Holy Occasion of EID Ul FITR Regards *CHAUDHARY MUHAMMAD ARSHID President PMLN Social Media Team District SAHIWAL*
account_circle
سید نوید شاہ کاظمی(@ShahG666) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر مبارک ہو میم اللہ تعالی اپ کو ایسے ترقیاں اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

عید مبارک!!
اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے!!

عید مبارک!! اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے!!
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے امین

میری طرف سے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے امین
account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚
اللہ رب العزت کے نام سے!! میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد دیتی ہوں۔ اس قیمتی دن پر اللہ کا نور آپ پر چمکے اور آپ کو سیدھے راستے پر لے جائے۔
آمین ثم آمین 🎊🎁

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚 اللہ رب العزت کے نام سے!! میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد دیتی ہوں۔ اس قیمتی دن پر اللہ کا نور آپ پر چمکے اور آپ کو سیدھے راستے پر لے جائے۔ آمین ثم آمین 🎊🎁 #عيد_الفطر_المبارك #هلال_شوال
account_circle
💥CH M ARSHID💥(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

⭐🌙Eid Mubarak🌙⭐
To you & your family
May ALLAH SWT Blessed you & your family with a lots of Love, Health, Joys, Happiness, Peace, Prosperity & Blessings On this Holy Occasion of EID Ul FITR
Regards
*CHAUDHARY MUHAMMAD ARSHID President PMLN Social Media Team District SAHIWAL*

⭐🌙Eid Mubarak🌙⭐ To you & your family May ALLAH SWT Blessed you & your family with a lots of Love, Health, Joys, Happiness, Peace, Prosperity & Blessings On this Holy Occasion of EID Ul FITR Regards *CHAUDHARY MUHAMMAD ARSHID President PMLN Social Media Team District SAHIWAL*
account_circle
N A E E M(@naeemtoronto) 's Twitter Profile Photo

This year I got disappointed from my twitter friends 6th of April was my birthday 🎂 no one wished me, I feel so sad because I wished everyone, anyway still love you all ♥️

This year I got disappointed from my twitter friends 6th of April was my birthday 🎂 no one wished me, I feel so sad because I wished everyone, anyway still love you all ♥️
account_circle
M Arshad ch(@arshid_c) 's Twitter Profile Photo

❤️السلام وعلیکم ❤️
❤️صبح بخیر
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️
$TRIP
$BLOCK
$BEYOND
$BUBBLE
$MOJO
$PARAM
PlayGround
OverTrip
Param Labs
BlockWallet
Imaginary Ones | $BUBBLE 🫧🫧🫧
BlockGames
Param Labs

❤️السلام وعلیکم ❤️ ❤️صبح بخیر وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️ $TRIP $BLOCK $BEYOND $BUBBLE $MOJO $PARAM @PlayGroundCorp @PlayOverTrip @ParamLaboratory @GetBlockWallet @Imaginary_Ones @GetBlockGames @ParamLaboratory
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اہل وطن کو شوال کا چاند مبارک، دعا ہے یہ عید آپ سب کو ڈھیروں خوشیوں ، مسرتوں اور رحمتوں سے منور رکھے اور ہم سب کے پاکستان کو مشکلات سے نجات دلائے۔ آمین

عید مبارک 🌙

account_circle