خوشبو(@Khuxhbu1) 's Twitter Profileg
خوشبو

@Khuxhbu1

A love heart is True wisdome

ID:1346033986074800133

calendar_today04-01-2021 10:01:54

11,2K Tweets

6,3K Followers

6,4K Following

Follow People
خوشبو(@Khuxhbu1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
القرآن
سورۃالواقعة
آیت نمبر 32
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍۙ ۞
ترجمہ:
اوربہت سارے پھل
آیت 33
لَّا مَقۡطُوۡعَةٍ وَّلَا مَمۡنُوۡعَةٍۙ ۞
ترجمہ
نہ ختم ہونے والے نہ روکے جانے والے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃالواقعة آیت نمبر 32 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍۙ ۞ ترجمہ: اوربہت سارے پھل آیت 33 لَّا مَقۡطُوۡعَةٍ وَّلَا مَمۡنُوۡعَةٍۙ ۞ ترجمہ نہ ختم ہونے والے نہ روکے جانے والے
account_circle
Voice_ Of_ Punjab™(@Awaz_Punjab_Di) 's Twitter Profile Photo

ٹرین میں جس خاتون پر تشدد کیا گیا۔۔۔اس پر یہ ظلم کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔۔۔اس عورت کی اس حالت کے وہ تمام لوگ بھی ذمہ دار ہیں جو ٹرین میں خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے بطور معاشرہ ہم تباہ ہیں کیا جرم تھا بیچاری کا

ٹرین میں جس خاتون پر تشدد کیا گیا۔۔۔اس پر یہ ظلم کرنے والے کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔۔۔اس عورت کی اس حالت کے وہ تمام لوگ بھی ذمہ دار ہیں جو ٹرین میں خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے بطور معاشرہ ہم تباہ ہیں کیا جرم تھا بیچاری کا
account_circle
خوشبو(@Khuxhbu1) 's Twitter Profile Photo

ایران ہزار ہا سال ایک سپر طاقت رہا بہترین کلچر تاریخ اور فتوحات کا مالک ہے شکست صرف مسلمانوں نے دی لیکن پھر بھی ایرانیوں کے لیۓ شاہی خاندان ہی اہم تریں رہا
انتہاٸ مشکلات کے باوجود ایران نے ہمیشہ زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیا

account_circle
اک درویش(@R_M_Malik) 's Twitter Profile Photo

'ایک آہ'
اُن حسرتوں کے نام، جو کبھی پوری نہ ہو سکیں!
'ایک دلاسہ'
اُن خواہشوں کیلیے، جو کبھی پوری نہ ہونگی!
'معتبر آنسو'
اُن خوابوں کی نظر، جو دیکھے نہیں گئے!
'عقیدت بھرا بوسہ'
اُن باتوں کو، جو کوئی سن نہیں پایا!
'بوسیدہ ندامت'
اُن چاہتوں پر، جو جتائی نا گئیں🖤

'ایک آہ' اُن حسرتوں کے نام، جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! 'ایک دلاسہ' اُن خواہشوں کیلیے، جو کبھی پوری نہ ہونگی! 'معتبر آنسو' اُن خوابوں کی نظر، جو دیکھے نہیں گئے! 'عقیدت بھرا بوسہ' اُن باتوں کو، جو کوئی سن نہیں پایا! 'بوسیدہ ندامت' اُن چاہتوں پر، جو جتائی نا گئیں🖤 #درویشکدہ
account_circle
Mumtaz Bhatti(@MumtazB47141385) 's Twitter Profile Photo

1/2حملےنےثابت کیادُنیامیں ایک اسلامی ملک ایساہےجس نےاسرائیلی میتھ توڑدی کہ اُنکاڈیفنس ناقابل تسخیرہےاسرائیل جوابی کارروائی نہیں کرتاتودُنیابدلےہوئےحالات کوہضم کرکےآگےچلےگی اسرائیل کی انٹرنیشنل سپیس کم ہوگی ھمیں خوشی ہےکہ مودی کیطرح مودی کایارنتن یاہوبھی ٹُھک گیادُنیانےدیکھا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا بحرانوں نے گھیرا نوازشریف نے آگے بڑھ کر ملک کو سنبھالا مشکل حالات کو کنٹرول کیا اپنی سیاسی بصیرت سے اپنے مشن پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو بحرانوں سے نکالا اب بھی نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر ملک سےمسائل کا خاتمہ ہوگا

جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا بحرانوں نے گھیرا نوازشریف نے آگے بڑھ کر ملک کو سنبھالا مشکل حالات کو کنٹرول کیا اپنی سیاسی بصیرت سے اپنے مشن پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو بحرانوں سے نکالا اب بھی نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر ملک سےمسائل کا خاتمہ ہوگا #VisionNawazSavingPakistan
account_circle
عـᷡــــⷣــــⷩــــᷜــــادل(@adlk_2) 's Twitter Profile Photo

الله سے ڈرنا اور اس کی رضا کو حاصل کرنا ہماری عبادت کا عظیم مقصد ہے۔ ہم اس کے حکموں کو پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

account_circle
خوشبو(@Khuxhbu1) 's Twitter Profile Photo

پولیس چوبیس گھنٹے جرم اور مجرم کے خلاف حالت جہاد میں ہوتے ہیں ہمیں ان کی ریسپیکٹ کرنی چاہیۓ اور گورنمینٹ کو مجبور کرنا چاہۓ کہ وہ پولیس کی ٹریننگ ۔فیسیلیٹیز ۔سکلز اور آنر میں اضافہ کریں
Government of Punjab

account_circle
خوشبو(@Khuxhbu1) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی ڈریسنگ کو لے کر بہت باتیں ہو رہی ہیں
میرا خیال ہے
ڈریسنگ جو بھی ہو
مریم میم کو گڑیا نہیں
پاکستانی سیاسی لیڈر اور
میڈم چیف مینسٹر لگنا چاہیۓ
B Pakistani
Buy Pakisani
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
روبینہ افضل ملک(@rafzl1) 's Twitter Profile Photo

🥀🌹♥️السلام علیکم ورحمتہ الله♥️🌹🥀

🦋🍇🌻صبح و ایمان بخیر🌻🍇🦋

🕋🕋🕋🕌جمعه مبارکہ🕌🕋🕋🕋

💙ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ 💜
💙صــﷺــلوا ؏لی محمﷺد💜
💙ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ💜

🥀🌹♥️السلام علیکم ورحمتہ الله♥️🌹🥀 🦋🍇🌻صبح و ایمان بخیر🌻🍇🦋 🕋🕋🕋🕌جمعه مبارکہ🕌🕋🕋🕋 💙ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ 💜 💙صــﷺــلوا ؏لی محمﷺد💜 💙ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ💜
account_circle
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ(@NoorulHudaShah) 's Twitter Profile Photo

عوام کو مفتوح نہ بنائیں
مفتوح عوام خانہ جنگی کے ذریعے آزادی حاصل کرتے ہیں
عوام کو آزاد شہری بنائیں
آزاد شہری اپنی آزادی برقرار رکھنے کے لیے ملک کی حفاظت کرتا ہے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ دنوں پوسٹ کیا تھا کہ مریم بی بی لاہور میں نہر والی سڑک کے کنارے واہیات قسم کی لائیٹس لگوانے کی بجائے فوارے لگوائیں تاکہ ہوا صاف ہوسکے۔ عید سے عین پہلے یہ واہیات قسم کی عجیب و غریب لائیٹس میرے گھر کے سامنے والے سڑک پر بھی لگوا دی گئی ہیں۔
ہن آرام اے؟
🥰

account_circle