Farzana(@18zj_6) 's Twitter Profileg
Farzana

@18zj_6

I built myself for myself. 🦋 Content Writer | Influencer | SEO | Digital marketer. Smoll girl but good at trolling u ;)

ID:1398007983485992961

calendar_today27-05-2021 20:08:04

32,5K Tweets

11,0K Followers

8,7K Following

Farzana(@18zj_6) 's Twitter Profile Photo

اس کو پاکستان اور پاکستان کے لوگوں سے بہت مسئلہ ہے اسی لیے ہر روز کوئی نہ کوئی پروپگینڈا کرتا ہوتا ہے

account_circle
Farzana(@18zj_6) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور سعودیہ کے تعلق ہمیشہ سے اچھا رہا ہے اور اب تعلق اور مضبوط ہوتا جا رہا ہے
اور سعودیہ کی کوشش ہے کہ لوگ چاہے وزٹ ویزے پر ائے جس مرضی ویزے پر ائے لوگ باسانی ا سکیں اور اپنے پیاروں سے مل سکے دونوں ممالک میں ہمیشہ ہی تعلقات بہت اچھے رہے ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

خواب غفلت میں پڑے پٹواریو اٹھ جاؤ یہ نواز شریف کو مائنس کروانے والے کرداروں کے خلاف ٹرینڈ ہے بڑھ چڑھ کر حصہ لو

خواب غفلت میں پڑے پٹواریو اٹھ جاؤ یہ نواز شریف کو مائنس کروانے والے کرداروں کے خلاف ٹرینڈ ہے بڑھ چڑھ کر حصہ لو #DigitalFraudiaCult
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم اعلان 🚨
میری تمام دوستوں ، بہنوں سے درخواست ہے اس ٹرینڈ پر عادل راجہ کے جھوٹ پکڑے جانے اور برطانیہ میں جرمانے پر لازمی چند ٹویٹس کریں

account_circle
Shoaib Siddiqui(@ShoaibSiddiqui_) 's Twitter Profile Photo

عوام کا انتخاب جیتے گا شیر و عقاب

لاہور میں عید ملن پارٹی میں شرکت و خطاب
اس موقعے پر پی پی 149 کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے 21 اپریل سے پہلے ہی اپنا فیصلہ ہمارے کے حق میں سنا دیا

عوام کا انتخاب جیتے گا شیر و عقاب لاہور میں عید ملن پارٹی میں شرکت و خطاب اس موقعے پر پی پی 149 کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے 21 اپریل سے پہلے ہی اپنا فیصلہ ہمارے کے حق میں سنا دیا #Voteforeagle #21april_votesirfuqaabka #21April2024 #ShoaibSiddiquiPP149
account_circle
Shoaib Siddiqui(@ShoaibSiddiqui_) 's Twitter Profile Photo

ہم ہیں خدمت کی سیاست کے علمبردار 🦅

-مفت واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب
-میو، سروسز و چلڈرن ہسپتال میں مفت ڈائیلاسز سینٹرز کا قیام
-مفت ڈسپنسریوں کا قیام
-ہزاروں خاندانوں کی ماہانہ کفالت
-بے روزگار افراد کو روزگار کی فراہمی
-بے سہارا بچیوں کے لیے 'اپنا گھر' کا قیام
-طالبات کے لیے…

ہم ہیں خدمت کی سیاست کے علمبردار 🦅 -مفت واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب -میو، سروسز و چلڈرن ہسپتال میں مفت ڈائیلاسز سینٹرز کا قیام -مفت ڈسپنسریوں کا قیام -ہزاروں خاندانوں کی ماہانہ کفالت -بے روزگار افراد کو روزگار کی فراہمی -بے سہارا بچیوں کے لیے 'اپنا گھر' کا قیام -طالبات کے لیے…
account_circle
Farzana(@18zj_6) 's Twitter Profile Photo

Never be the reason someone runs to Allah in pain, Fear or regret. Because Allah sees their tears. And one day,! You will have to answer Him.

account_circle
Farzana(@18zj_6) 's Twitter Profile Photo


خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ 21 اپریل کو عوام نے اپنی محبت دکھائی تو میں سب اس علاقے کی اور جتنے بھی میری عوام ہے میں ان سب کے مسائل کو ختم کروں گا

#PP149EidMilanParty خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ 21 اپریل کو عوام نے اپنی محبت دکھائی تو میں سب اس علاقے کی اور جتنے بھی میری عوام ہے میں ان سب کے مسائل کو ختم کروں گا
account_circle