Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠(@1_Raza1) 's Twitter Profileg
Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠

@1_Raza1

SMT KUWAIT Pakistan 🇵🇰 🇰🇼 ‏آگر ہوں نفرت کے قابل تو واللہ ضرور کیجیئے. 🙂

ID:1067089830973239297

calendar_today26-11-2018 16:16:56

61,0K Tweets

8,2K Followers

6,4K Following

Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠(@1_Raza1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر.
:
' دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں. لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں. معجزات کرنا الله کریم ﷻ کا کام ھے. ہمارا کام بہت آسان ھے.
دعا، یقین اور صبر۔'

account_circle
Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠(@1_Raza1) 's Twitter Profile Photo

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب میں بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں

🥀🖤🥀

account_circle
Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠(@1_Raza1) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇰🇼
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے وزیرِ اعظم عزت مآب شیخ محمد صباح آلسالم آلصباح نے امتِ مسلمہ کے مابین بھائی چارے اور بالخصوص نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے عالمی کوششوں پر زور دیا۔

🇵🇰🇰🇼 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے وزیرِ اعظم عزت مآب شیخ محمد صباح آلسالم آلصباح نے امتِ مسلمہ کے مابین بھائی چارے اور بالخصوص نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے عالمی کوششوں پر زور دیا۔
account_circle
Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠(@1_Raza1) 's Twitter Profile Photo

مسجد سے نکلتے ہی کچھ لوگ موبائل فون ایسے نکالتے ہیں گویا کہ بخشش کا نوٹیفکیشن آیا ہو۔🤣🤣🤣🤣

account_circle
مہر توقیر عباس🌠🌠🌠(@MTauqeer101) 's Twitter Profile Photo

وزیر آباد حملہ کیس میں جب بےگناہ PML N کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا
PML N میں سےجو اوپن ساتھ چلا وہ عطااللہ تارڑ ہی تھا
جہاں بھی دیکھے مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھAttaullah Tararہی کھڑا ہوا
ان پر جو تنقید کر رہے ان کو شرم آنی چاہئے
پارٹی کے مشکل وقت میں چیٹان کی طرع کھڑےرہے

account_circle
Raza Ahmad Mughal🌠🌠🌠(@1_Raza1) 's Twitter Profile Photo

میٹھے لہجوں سے دل جیت کر ❤️‍🩹

یہاں لوگ زندگیاں اجاڑ دیتے ہیں ❤️‍🩹

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ نے مشرف دور سے اپنی والدہ کے ہمراہ جدوجہد کی جو سیاست شروع کی تھی اس نشیب و فراز آسانی اور مشکلات سے گزری، قید و بند کی صوبعتیں بھی ہمت اور حوصلہ کم نہ کر سکیں الحمدللہ پنجاب اب ایک مضبوط عصاب کی مالک شخصیت کے ہاتھ میں آرہا ہے

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا جو سفر میاں نوازشریف کے دور میں رکا رگا وہیں سے اس کا آغاز ہوگا مریم نوازشریف قائد کی بیٹی ہے اور جو وعدے کیئے تھے عوام سے انشاءاللہ ان کو حقیقت میں بدلیں گی ان وعدوں کی تکمیل ہوگی عوام نے جو خواب دیکھے ہیں انکی تعبیر ہوگی

انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا جو سفر میاں نوازشریف کے دور میں رکا رگا وہیں سے اس کا آغاز ہوگا مریم نوازشریف قائد کی بیٹی ہے اور جو وعدے کیئے تھے عوام سے انشاءاللہ ان کو حقیقت میں بدلیں گی ان وعدوں کی تکمیل ہوگی عوام نے جو خواب دیکھے ہیں انکی تعبیر ہوگی #وزیر_اعلی_مریم_نواز
account_circle