Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

11 مہینوں سے حکومت قانون کی دھجیاں اڑا رہئ ہے۔ پوری ڈھٹائی کے ساتھ سیولینز کو ملٹری کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے۔

11 مہینوں سے حکومت قانون کی دھجیاں اڑا رہئ ہے۔ پوری ڈھٹائی کے ساتھ سیولینز  کو ملٹری  کسٹڈی میں رکھا ہوا ہے۔ 
#ReleaseMilitaryPrisoners 
#ReleaseBushraBibi
account_circle
Shahzad anjum(@Shahzad47299754) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جو کہتا تھا آج وہ سب کچھ عدالت کے اندر پروف ہو چکی ہیں
عمران خان جس طرح سے بتا رہا تھے کہ ہماری گورنمنٹ کے اندر بھی چیزوں کو مداخلت جاری تھی
انفلنس کیا جاتا تھا وہ ساری چیزیں عدالتی ریمارکس میں نظر آئیں ۔


account_circle
Dr. SSS. Sheroze(@DrSSS_Sheroze) 's Twitter Profile Photo

صوابی گے تو سارے لوگوں کے ہاتھ میں عمران خان کی تصویر تھی تو انہوں نے پوچھا کہ خان صاحب کیسے لگ رہے ہیں میں نے کہا یہ تصویر اِس سے بھی بہت بہتر لگ رہے ہیں اور ماشاءاللہ اچھی جوش اور ان کا جذبہ ہے۔
علیمہ خان



Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں اور لیڈران ایک سال سے بے گناہ جیلوں میں قید ہیں۔ اعلیٰ عدلیہ کو اس ظلم و ناانصافی کا نوٹس لینا چاہیے ۔

ہزاروں اور لیڈران ایک سال سے بے گناہ جیلوں میں قید ہیں۔ اعلیٰ عدلیہ کو اس ظلم و ناانصافی کا نوٹس لینا چاہیے ۔
#ReleasePoliticalPrisoners 
#ReleaseBushraBibi
account_circle