Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profileg
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

@TeamiPians

Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join

ID:1230168481812897800

calendar_today19-02-2020 16:33:36

4,0K Tweets

88,8K Followers

116 Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔
اس ٹرینڈ میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔

یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!

اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔ اس ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں

کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐

اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر مرد مجاہد نے کہا تھا، اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہم نے ڈالروں کے پیچھے اپنا ضمیر بیچا 💔

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد اللہ کی مدد اور آپ سب کے ووٹ اور بھرپور سپورٹ سے ایک مرتبہ پھر سے آئیں گے آپ کے کپتان عمران خان ، بن کر اگلے وزیراعظم پاکستان ۔

ان شاء اللہ ❤✌

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

مشکلات آئیں گی، ہر قدم پر امتحان لیا جائے گا، اب یہ بطور قوم ہمیں سوچنا ہے کہ مشکلات سے گزر کر سرخرو ہونا ہے یا آسانی سے ہمیشہ کی غلامی قبول کرنی ہے؟ حق اور سچ کی اس لڑائی میں سرخرو آپ کے کپتان ہوں گے،

ان شاء اللہ ❤

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آپ کا نظریہ ہمیشہ سے عدل و انصاف کا راستہ ہے۔آپ کے کپتان اسی حقیقی آزادی کے نظریے کی خاطر آج ناحق قید میں ہیں ۔ کیا بطور مسلمان ہم اسلام کے بنیادی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں یا دنیاوی خداؤں سے خوفزدہ ہیں ؟ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے یا ہمیشہ کے لئے غلامی قبول کریں

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں

شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں #ملک_گیر_احتجاج_کرو
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے لئے قانونی جنگ کے ساتھ ساتھ پر امن احتجاج بہت ضروری ہے، اس لئے ہم لیڈرشپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سارے پاکستان میں احتجاج کی کال دیں کیونکہ مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی۔

اس ٹرینڈ میں سب حصہ لیں اور پرامن ملک گیر احتجاج پر زور دیں

عمران خان کی رہائی کے لئے قانونی جنگ کے ساتھ ساتھ پر امن احتجاج بہت ضروری ہے، اس لئے ہم لیڈرشپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سارے پاکستان میں احتجاج کی کال دیں کیونکہ مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی۔ اس ٹرینڈ #ملک_گیر_احتجاج_کرو میں سب حصہ لیں اور پرامن ملک گیر احتجاج پر زور دیں
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 9 مہینوں سے سن رہے ہیں عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا یا عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ہوگا لیکن بدقسمتی سے نہ عمران خان رہا ہوا اور نہ کوئی احتجاج آج تک ہوا۔

کل شام 4 بجے ٹرینڈ کریں گے اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں گے

پچھلے 9 مہینوں سے سن رہے ہیں عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا یا عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ہوگا لیکن بدقسمتی سے نہ عمران خان رہا ہوا اور نہ کوئی احتجاج آج تک ہوا۔ کل شام 4 بجے #ملک_گیر_احتجاج_کرو ٹرینڈ کریں گے اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں گے
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کا اتحاد اور حقیقی آزادی کے لئے جدوجہد ہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اپنی حقیقی طاقت کو پہچانیے! آگے بڑھیں ، اتحاد ، یقین اور نئے عزم کے ساتھ ۔ اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔

ان شاء اللہ ❤✌

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے اپنی تمام تر توانائیاں خالصتاً اپنے کپتان عمران خان اور پاکستان کے لئے صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ تیار ہیں انصافینز ؟

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

Eid is a time to spend with family and friends, sharing meals and exchanging gifts but Imran Khan will be siting alone in death cell only for this nation.
Please remember KHAN and all other jailed leaders and workers in your prayers.

Eid is a time to spend with family and friends, sharing meals and exchanging gifts but Imran Khan will be siting alone in death cell only for this nation. Please remember KHAN and all other jailed leaders and workers in your prayers. #عید_عمران_خان_کےساتھ
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے خود ڈرائیونگ کرتے ہوے بغیرپروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

یہ دن بہت جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ ❤✌

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج جیل سے قوم اور لیڈرشپ کے نام دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا، صرف مزاحمت ہوگی اور اس کیلئے میں جان تک دینے کو تیار ہوں!

لیڈر وہ جو قوم کی سیاسی ، دینی اور اخلاقی تربیت کرنا جانتا ہو، ایسے ہیں ہمارے کپتان !
اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، آمین 🤲

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

بادشاہوں جیسی زندگی گزارنے والا شخص اس بار اپنی قوم کے لیے قید میں عید گزارے گا۔ بحثیت قوم یہ ہم سب کے لیے شرمندگی کی بات ہے کہ ہمارا لیڈر ناحق قید ہے 💔

وہ لمحہ جب رینجرز نے پاکستان کے سابق وزیراعظم کو گھسیٹ کر اغواء کیا 💔

account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

آپ سب کو مبارک ❤🙌

الحمد اللہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل آپ سب کو مبارک ❤🙌
account_circle
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

جب خان صاحب 22 سال کی جدوجہد کے بعد 2018 میں وزیراعظم پاکستان بنے تو چہرے پر خوشی تھی مسکرا رہےتھے۔ یہ لمحات بہت جلد واپس دیکھنے کو ملیں گے،

ان شاءاللہ ❤✌

account_circle