Shagufta Amjad(@amjad_shagufta) 's Twitter Profile Photo



آج 3 بجے صوابی انٹرچینج پر جاری دھرنے میں Shehryar Afridi اور Zartaj Gul Wazir مقامی ایم این اے سابق اسپیکر Asad Qaiser شرکت کریں گے سب لوگ شرکت کریں اور اس دھرنے کو کامیاب بنائیں
عامر خان سالار

account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں کارکنان اور لیڈران ایک سال سے بے گناہ جیلوں میں قید ہیں۔ قاضی صاحب کو اس ظلم و ناانصافی کا نوٹس لینا چاہیے ۔

ہزاروں کارکنان اور لیڈران ایک سال سے بے گناہ جیلوں میں قید ہیں۔ قاضی صاحب کو اس ظلم و ناانصافی کا نوٹس لینا چاہیے ۔
#ReleasePoliticalPrisoners 
#ReleaseBushraBibi
account_circle
Kanwar Aryan Khalil(@KhalilAryan) 's Twitter Profile Photo

جہاں ظلم جبر ناانصافی کا سیاہ باب رقم ہو رہا ہے وہیں ضمیر کے قیدیوں کی جانب سے صبر و استقامت کی ایک نئی روایت قائم ہو رہی ہے جس کی نظیر ماضی قریب میں نہیں ملتی،اور جدوجہد کی اس عظیم تحریک کے سرخیل بانی چیئرمین عمران خان ہیں.

جہاں ظلم جبر ناانصافی کا سیاہ باب رقم ہو رہا ہے وہیں ضمیر کے قیدیوں کی جانب سے صبر و استقامت کی ایک نئی روایت قائم ہو رہی ہے جس کی نظیر ماضی قریب میں نہیں ملتی،اور جدوجہد کی اس عظیم تحریک کے سرخیل بانی چیئرمین عمران خان ہیں.
#ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
Ayesha(@Hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

9 مئی ایک ڈرامہ رچایا گیا تھا۔اس سے مستفید ہونے والوں نے ہی اصل منصوبہ ساز تھے۔

9 مئی ایک ڈرامہ رچایا گیا تھا۔اس سے مستفید ہونے والوں نے ہی اصل منصوبہ ساز تھے۔ 
#releasepoliticalprisoners
#ReleaseMilitaryPrisoners
account_circle
SFv4.0 🇵🇰🇵🇸🇷🇺(@configterminl) 's Twitter Profile Photo

جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں
فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں

اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں

لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں


جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں 
فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں 

اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں 
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں 

لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں 
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں 

#ReleaseImranKhanNow
#ReleasePoliticalPrisoners
account_circle