Rana Waqas Ahmed(@RanaWaqaAhmad) 's Twitter Profile Photo

جب کسی شخص میں مرنے کا خوف ہی ختم ہوجائے تو اسے مزید کیا ڈرانا،قید تو کرلیا لیکن ہرا نہیں پائے۔ہر حربہ آزمانے کے بعد صرف قتل کرنا رہ گیا ہے باقی جو ہوسکتا تھا کر چکے ۔

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

Sabir Shakir یہ اصل 9 مئی تھا جب امت مسلمہ کے لیڈر کو عدالت کے احاطے سے شیشہ توڑ کر گھسیٹتے ہوئے اغوا کیا گیا 9 مئی ایک بہانہ تھا عمران خان نشانہ تھا😔💔
میں بھی عمران ہوں✌🏻

account_circle
Pakistani 🇵🇰(@Warrior_804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا فخر اور عزت، عمران خان جو غیر قانونی طور پر قید میں ہیں ہم متحد ہیں، ان کی فوری رہائی اور ناجائز حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عوام کی آواز ریاست کا سب سے مضبوط ستون ہے اور جب تک انصاف نہیں ہوتا ہم آرم سے نہیں بیٹھیں گے

#ReleaseImranKhan 
#ReleaseOurKaptaan
account_circle
Imran Qasim 🇩🇪(@imranqasimpti) 's Twitter Profile Photo

ایک اور ایکسٹینشن اور مزید ملک کی تباہی، اعلیٰ سرکاری عہدے داران کو ایکسٹینش دیکر ملکی مسائل کا حل تلاش کرنے کی ناکام روائت دہرائی جارہی ، قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دینے کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں ۔ صدیق جان

account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب اور گوہر صاحب اس خاموشی کو اس چپ کے روزے کو توڑیں۔۔۔ہمیں عہدے نہیں چاہیے ہمیں ہمارا لیڈر چاہیے۔۔۔

شہریار خان آفریدی۔۔۔🔥👏

@Teamipians

عمر ایوب اور گوہر صاحب اس خاموشی کو اس چپ کے روزے کو توڑیں۔۔۔ہمیں عہدے نہیں چاہیے ہمیں ہمارا لیڈر چاہیے۔۔۔

شہریار خان آفریدی۔۔۔🔥👏

#ReleaseOurKaptaan 
@Teamipians
account_circle
Ambreen Syed(@ambreensyed7) 's Twitter Profile Photo

قوم 9مئی کے سانحہ کو false flag operation سمجھتی ہے جناب۔
جو صرف PTI کو ختم کرنے کی ایک سازش تھی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#ReleaseOurKaptaan
قوم 9مئی  کے سانحہ کو false flag operation سمجھتی ہے جناب۔
جو صرف PTI  کو ختم کرنے کی ایک سازش تھی
@TeamiPians
account_circle