Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

محترم جناب ابتسام الہی صاحب:
یہ بےغیرت شخص اس مولوی معاویہ کا وکیل ہے جس کا بچے کے ساتھ زیادتی والا کیس چل رہا یے اور جس کو آپ نے پورا پورا سپورٹ کیا۔ اس کی زبان آپ دیکھ لیں۔بس آپکو اتنا ہی بتانا تھا۔
Ibtisam Elahi Zaheer

محترم جناب ابتسام الہی صاحب:
یہ بےغیرت شخص اس مولوی معاویہ کا وکیل ہے جس کا بچے کے ساتھ زیادتی والا کیس چل رہا یے اور جس کو آپ نے پورا پورا سپورٹ کیا۔ اس کی زبان آپ دیکھ لیں۔بس آپکو اتنا ہی بتانا تھا۔
@Allama_Ibtisam 

#Islam #PakistanUnderFascism
account_circle
𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰ⁱᴾⁱᵃⁿ(@RehanAk369) 's Twitter Profile Photo

یہ حوالات میں بند وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو اناج اگا کر دیتے ہیں۔
یہ ہمارے کسان ہیں جنہیں اپنا حق مانگنا مہنگا پڑا۔

یہ حوالات میں بند وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو اناج اگا کر دیتے ہیں۔
یہ ہمارے کسان ہیں جنہیں اپنا حق مانگنا مہنگا پڑا۔
#PakistanUnderFascism
account_circle
Ayesha Khan(@ieshakhanirk) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے زیادہ تر لوگ اس جنگ میں صرف عمران خان کے لیے ہیں
اور اگر مقصد عمران خان ہے, تو ہماری تنقید پر تنقید کیوں؟
عوام کی شکایت پی ٹی ائی قیادت اور عمران خان کے وکلا حضرات سے مناسب ہے یا غیر
مناسب؟



PTI

account_circle
Mirza Saif 🇵🇰🇹🇷(@Mirzasaif544) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے بدلے ہمیں عمران خان کو فیس کرنے اور اس کی طاقت کم کرنے میں مدد ملی ! رانا ثناءاللہ کا اعتراف۔۔۔

account_circle
Namkeen Chai نمکین چائے(@enigmaakh) 's Twitter Profile Photo

ظالموں اپنے ہی ملک کے کسانوں کے ساتھ ایسا بدترین سلوک، واقعی تم سب میں کوئی شرم اور کوئی حیا نہیں۔

آنے والے مہینوں میں یہی کسان تمہیں ناکوں چنے چبوائے گا، انشاءاللہ!

اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔

account_circle
Syed Husnain Arif(@harif_hadi) 's Twitter Profile Photo

Aamir Ilyas Rana ناچ میری بلبل تجھے پیسہ ملے گا
ناچ میری بلبل تجھے پیسہ ملے گا

2 ، 2 بار لکھ کر سینئر صحافی نما بدنامِ زمانہ صحافت کے گندے کھیل کا غلیظ کردار اپنی وفاداری ثابت کرتے ہوئے۔





account_circle
Umair Raj(@UmairRaj786) 's Twitter Profile Photo

'باجوہ ایک جھوٹا انسان ہے، میرے اوپر ہونے والا قاتلانہ حملہ فیصل نصیر نے کروایا اور اس اوپر سے آرڈر تھا'۔ عمران خان
٢٩/٠٤/٢٤.


account_circle
PTi Soldier 👑(@UsamaRajpot351) 's Twitter Profile Photo

ایک وہ وقت تھا جب عمران خان کے دور حکومت میں کسانوں کو ساتھ بٹھا کہ ان کے مسائل نا صرف سنے جاتے تھے بلکہ انھیں حل بھی کیا جاتا تھا اور آج انھی کسانوں کو تباہ حال کر دیا ہے۔ اور احتجاج کرنے پہ پولیس کی جانب سے بدترین تشدد بھی کیا گیا ۔

account_circle
PTI West Punjab(@PTIWPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایک وہ وقت تھا جب عمران خان کے دور حکومت میں کسانوں کو ساتھ بٹھا کہ ان کے مسائل نا صرف سنے جاتے تھے بلکہ انھیں حل بھی کیا جاتا تھا اور آج انھی کسانوں کو تباہ حال کر دیا ہے۔ اور احتجاج کرنے پہ پولیس کی جانب سے بدترین تشدد بھی کیا گیا ۔

account_circle
PTI HaroonAbad(@HND__Official) 's Twitter Profile Photo

۔ آج لاہور میں کسانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ انتہائی شرمناک اور تکلیف دہ ہے۔ یہ حکومت ہر اس شخص کے ساتھ یہ ہتھکنڈے استعمال کرے گی جو احتجاج کی جرات کرے گا،، شہباز گل

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

طیبہ راجہ نے بشریٰ بی بی کے لیے بنی گالہ میں احتجاج کی کال دی۔ بنی گالہ میں احتجاج کے وقت لاہور میں طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری نکل گئے اکہ وہ ڈر جائے اور احتجاج نہ کریں۔ شہباز گل
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Fahada(@Gulerana55685) 's Twitter Profile Photo

اگر ملک کی سب سے بڑی عدالت ہی انصاف نہیں دے گی تو پھر ہمیں کون انصاف دے گا،۔۔۔۔
لاقانونیت،فاشزم،گرفتاریاں،توڑ پھوڑ،چھاپہ مار کاروائیاں چیف جسٹس کو نظر نہیں آرہی؟
Naeem Haider Panjutha

account_circle