Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profileg
Tayyaba Raja🇵🇰

@tayyabaraja_

Over-thinker || Content creator || Political & non-political Human✨

ID:1322935706898046978

linkhttps://www.instagram.com/tayyabarajaofficial?igsh=Z2hpOXp3Ym5zd3pj&utm_source=qr calendar_today01-11-2020 16:17:14

8,3K Tweets

164,1K Followers

258 Following

Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

بِلاشبہ، اب تک جتنا دیکھا گزشتہ 1 سال میں ڈاکٹر شہباز گِل نے ۹ مئی کا شکار ہر بے گناہ خاتون پر ہونے والے ظلم پر جتنی آواز اٹھائی انھیں سراہنا بنتا ہے۔اب بھی ڈاکٹر شہباز گِل اور تیمور سلیم جھگڑا سب سے بڑھ کر مظلوموں کی آواز ہیں آپ دونوں بھائیوں کا نہت شکریہ Dr. Shahbaz GiLL Taimur Saleem Khan Jhagra

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

Let's Focus On:
1: Imran Khan & bibi’s release.
2: Mandate recovery.
3: Military custody prisoners release.
4: female and male prisoners release.

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

درِنبی پر ہمارا بھی سلام دینا،
درِ نبی پر ہی ہمارا قصِہ غم کہنا۔۔♥️

درِنبی پر ہمارا بھی سلام دینا، درِ نبی پر ہی ہمارا قصِہ غم کہنا۔۔♥️
account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک♥️
یااللّٰہ ہمارے مرشد اور بی بی کی سلامتی سے واپسی کروا کر ہمیں یہاں کی رونقیں واپس بخش دے۔ آمین۔۔

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی حیدر یہ خان صاحب کو لے کر بھی سیریس نہیں ہیں۔ حوصلہ رکھو۔

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کل اسلام اباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر بشریٰ بی بی کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے
ٹائم صبح 9 بجے

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

اے ٹی سی
جہاں قیدی بنے کئی گھنٹے پولیس وینز میں گزارے،

بخشی خانے میں شدید گرمی،شدید سردی میں گھنٹوں زمین پر بیٹھے
بےگناہ ہم،ہمارے خاندانوں نے پولیس ہراسمنٹس سہیں،
واپس آزاد فضا میں آنے کے انتظار میں کئی موسم گزار دئیے،
بس امید سے اللّٰہ کو یاد کرتے رہے۔

وطن کی مٹی گواہ رہنا۔🇵🇰

اے ٹی سی جہاں قیدی بنے کئی گھنٹے پولیس وینز میں گزارے، بخشی خانے میں شدید گرمی،شدید سردی میں گھنٹوں زمین پر بیٹھے بےگناہ ہم،ہمارے خاندانوں نے پولیس ہراسمنٹس سہیں، واپس آزاد فضا میں آنے کے انتظار میں کئی موسم گزار دئیے، بس امید سے اللّٰہ کو یاد کرتے رہے۔ وطن کی مٹی گواہ رہنا۔🇵🇰
account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے والی اب تک کی 74 خواتین۔

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میں اور خدیجہ شاہ آج انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش۔

رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔عمران خان زندہ باد۔🇵🇰

میں اور خدیجہ شاہ آج انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش۔ رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔عمران خان زندہ باد۔🇵🇰
account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

راحت بیکری چوک کراس کرتے ہُوئے عجیب سا محسوس ہُوا، پورا ۹ مئی جیسے واپس آگیا یادوں میں۔

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میرا اندازہ درست تھا۔ یہ ہمارے دھرنے یا احتجاج کی کال پر لوگوں کے اکٹھے ہونے کے بعد ۹ مئی جیسا کوئی حادثہ خود کروائیں گے اور پھر وہ حادثہ بھی ہمارے گلے ڈالنے کی کوشش کی جائیگی۔
ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ کچھ نہیں سیکھنا۔رگڑتے رہنا ہے نظام کو اور عوام کو۔۔

میرا اندازہ درست تھا۔ یہ ہمارے دھرنے یا احتجاج کی کال پر لوگوں کے اکٹھے ہونے کے بعد ۹ مئی جیسا کوئی حادثہ خود کروائیں گے اور پھر وہ حادثہ بھی ہمارے گلے ڈالنے کی کوشش کی جائیگی۔ ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ کچھ نہیں سیکھنا۔رگڑتے رہنا ہے نظام کو اور عوام کو۔۔
account_circle
PTI Canada Official(@PTIOfficialCA) 's Twitter Profile Photo

Bushra Bibi's sister Maryam Wattoo's recorded message at the PTI Canada rally unveils shocking details about Bushra Bibi's health and her treatment under the regime's solitary confinement. Maryam Riaz Wattoo

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

مسلسل سفر کی وجہ سے مجھے شدید بخار ہوگیا ہے۔۔

دعاؤں میں یاد رکھیں کل پیشی بھی ہے۔

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

میری اسلام آباد اور راوپنڈی کی تمام خواتین سے درخواست ہے

آپ نے پلیز عدت والے کیس میں لازمی شرکت کرنی ہے

یہ بشریٰ بی بی کے لیے کال ہے

آپ کو پتہ ہے یہ کیسا کیس ہے

آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے

۔عدت کیس تاریخ 30 اپریل۔
ڈسٹرکٹ کورٹ G/11
ٹائم صبح 9 بجے

account_circle