Chaudhry (@chry0786) 's Twitter Profile
Chaudhry

@chry0786

love u Nawaz Sharif
پاکستان بچانا ہے
نوازشریف کو لانا ہے

ID: 471711456

calendar_today23-01-2012 05:24:31

57,57K Tweet

2,2K Followers

274 Following

Abdul Qayyum Siddiqui (@qayyumreports) 's Twitter Profile Photo

آ ئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے حسرت نے لا رکھا تری بزمِ خیال میں گلدستۂ نگاہِ سویدا کہیں جسے

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

کئی PTI کے دوست ابھی بھی پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ جنگ جیتا کون؟ کہتے ہیں بھارتی تو نہیں مانتے۔ سادہ سی بات ذہن میں رکھیں پاکستان اور بھارت دونوں متحارب فریق ہیں ذرا انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹنگ پڑھ لیں، انڈیا نے صرف میزائل مارے ہم نے تو انہیں ایسا مارا ہے کہ وہ بتانے کے قابل نہیں رہے

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

موصوف کا نام سلمان فاروقی ہے۔کسی کمپنی کے مالک خود کو شہر کا ابو جان سمجھتے ہیں۔سڑک پر ایک نوجوان کو اپنی گاڑی میں بٹھاکر اپنے گارڈز سے سر عام پٹوارہے ہیں۔اِسےٹریفک رولز سمجھارہے ہیں۔(آس پاس کھڑے لوگوں کے مطابق غلطی بھی انہی ابو جان کی ہے)سامنے کھڑی بہن کبھی ہاتھ جوڑ رہی ہے کبھی

موصوف کا نام سلمان فاروقی ہے۔کسی کمپنی کے مالک خود کو شہر کا ابو جان سمجھتے ہیں۔سڑک پر ایک نوجوان کو اپنی گاڑی میں بٹھاکر اپنے گارڈز سے سر عام پٹوارہے ہیں۔اِسےٹریفک رولز سمجھارہے ہیں۔(آس پاس کھڑے لوگوں کے مطابق غلطی بھی انہی ابو جان کی ہے)سامنے کھڑی بہن کبھی ہاتھ جوڑ رہی ہے کبھی
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بہن ہاتھ جوڑتی رہی کہ میرے بھائی کو چھوڑ دو لیکن اس سلمان فاروقی نامی درندے کو ترس نا آیا اور لگاتار مار پیٹ کرتا رہا جب تک یہ درندہ گرفتار نہیں ہوتا تب تک یہ مہم نہیں رکنا چاہئے یہ ابھی پاکستان سے فرار ہونے کے چکر میں ہے اور پولیس چھاپوں میں نہیں مل رہا #NoMoreEliteAbuse

بہن ہاتھ جوڑتی رہی کہ میرے بھائی کو چھوڑ دو

لیکن اس سلمان فاروقی نامی درندے کو ترس نا آیا اور لگاتار مار پیٹ کرتا رہا

جب تک یہ درندہ گرفتار نہیں ہوتا تب تک یہ مہم نہیں رکنا چاہئے 

یہ ابھی پاکستان سے فرار ہونے کے چکر میں ہے اور پولیس چھاپوں میں نہیں مل رہا
#NoMoreEliteAbuse
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اگر آج ان ظالموں،جاگیرداروں کا ہاتھ نہ روکا گیا تو کل یہ ہر کسی کی یونہی پگڑی اچھالیں گے،انہیں انجام تک پہنچائیں

اگر آج ان ظالموں،جاگیرداروں کا ہاتھ نہ روکا گیا تو کل یہ ہر کسی کی یونہی پگڑی اچھالیں گے،انہیں انجام تک پہنچائیں
شہید علی رضا عابدی (@abdifactor_) 's Twitter Profile Photo

سر میں پاؤں پڑتی ہوں ہاتھ جوڑتی ہوں وقت کے یزید کے آگے بے بس یہ بیٹی اپنی بے بسی اور لاچارگی دیکھا رہی ہے آواز اٹھائیں اہل کوفہ نا بنیں قانون کو چھوڑیں اس یزید کو سوشل میڈیا پر سبق سکھائیں

سر میں پاؤں پڑتی ہوں ہاتھ جوڑتی ہوں 
وقت کے یزید کے آگے بے بس یہ بیٹی اپنی بے بسی اور لاچارگی دیکھا رہی ہے 
آواز اٹھائیں اہل کوفہ نا بنیں قانون کو چھوڑیں اس یزید کو سوشل میڈیا پر سبق سکھائیں
Shanila Ammar Sikandar (@shanilasikandar) 's Twitter Profile Photo

پورے سندھ کو دیکھ کر لگتا ہے قانون کی کوئی حکمرانی نہیں۔پنجاب میں یہ ہوتا تو اب تک مریم نواز ایکشن لیکر گرفتار کرواچکی ہوتی اس کو۔

Kamran Yousaf (@kamran_yousaf) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانی اس بات پر متفق ہوں گے کہ اس شخص کو ایسی سزا دی جائے کہ دوبارہ کوئی پیسے ک زعم میں ایسی کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہ کرے

تمام پاکستانی اس بات پر متفق ہوں گے کہ اس شخص کو ایسی سزا دی جائے کہ دوبارہ کوئی پیسے ک زعم میں ایسی کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہ کرے
Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

اگر اسی طرح دو چار سال زور شور سے صفای کی مہم چلای جاتی رہے تو شاید صفای جو ہمارے دین میں نصف ایمان کا درجہ رکھتی ہے، ہمارے اجتمائ مزاج میں بھی شامل ہو جاے۔ مریم نواز شریف بلاشبہ اس بارے تحسین کی مستحق ہیں۔

Chaudhry (@chry0786) 's Twitter Profile Photo

یہ کھوتی کا بچہ جھوٹ بول رھا ہے ، چوٹیوں کو مزید چوتیا بنا رھا ہے ۔۔۔۔۔۔